جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

انفینکس اسمارٹ 7 سیریز کے فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

بیجنگ:چینی اسمارٹ موبائل کمپنی ’انفینکس‘ نے اپنی اسمارٹ سیریز 7 کے دونوں فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا، جنہیں قیمتوں کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انفینکس اسمارٹ 7 سیریز کے دونوں فونز میں طاقتور بیٹری دی گئی ہے اور محض 5 فیصد بیٹری چارجنگ ہونے کے بعد دو …

مزید پڑھیں »

اڑتے ڈرون کے سرکٹ بھون کر گرانے والا نظام ’تھور‘

نیویارک: یوکرین کی جنگ سے ظاہر ہوا ہے کہ نئے جنگی منظرنامے میں ڈرون ایک ابھرتا ہوا خطرہ ہیں۔ اب امریکی ایئرفورس ریسرچ لیبارٹری (اے ایف آرایل) نے ’ٹیکٹکل ہائی پاور آپریشنل ریسپانڈر‘ (تھور) کے نام سے ایک ہتھیار بنایا ہے جو ایک وقت میں کئی ڈرون کو ہدف بناسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بدلتے تناظر میں ڈرون کے جھنڈ …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی

مینلوپارک: واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا اپنی اس مقبول ترین ایپ میں ہر ہفتے کوئی نہ کوئی مثبت تبدیلی لا رہی ہے اور اب اس کے نئے ورژن میں ایموجی فیچرز کا اضافہ کرکے اس کے کی بورڈ میں بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔فی الحال یہ آزمائشی ورژن میں ہے لیکن جلد ہی اسے دنیا بھر میں رائج کر …

مزید پڑھیں »

آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا انتہائی قابل اعتبار نظام ’آئرس‘ متعارف

اسلام آباد:نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی اس نظام کو انگلیوں کے نشانات، چہرے کی شناخت کے نظاموں کے ساتھ استعمال میں لائے ٓگا— فائل فوٹو: اے پی پینیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے اپنے مراکز پر آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا انتہائی قابل اعتبار نظام ’آئرس‘ متعارف کرا دیا ہے جس کی بدولت شہریوں کی شناختی معلومات میں دہرے …

مزید پڑھیں »

میٹا نے ایپل سے پہلے کویسٹ تھری وی آر ہیڈسیٹ پیش کرنے کا عندیہ دیدیا

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: ورچول ریئلٹی ہیڈسیٹ کو خوب سے خوب ترپیش کرنے کی دوڑ میں میٹا نے ایپل سے پہلے ہی اپنا نیا ورچول ریئلٹی (مجازی حقیقت یا وی آر) ہیڈسیٹ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل کی سالانہ تقریب سے پہلے ستمبر 2023 میں 128 جی بی کا وی آر ہیڈ سیٹ فروخت کے لیے …

مزید پڑھیں »

اگلے 20 سال میں رات میں بھی ستارے دکھائی نہیں دیں گے!برطانوی سائنسدان

لندن: سائنسدانوں ںے خبردار کیا ہے کہ بالخصوص شہروں میں رہنے والی آبادی اگلے دوعشروں میں ستاروں بھرے آسمان کے دلفریب منظر سے محروم ہو جائے گی۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے روشنی کی آلودگی کو قرار دیا ہے۔ ممتاز برطانوی سائنسداں، سر مارٹِن ریس نے بھی کہا ہے کہ رات کا تاروں بھرا آسمان ہماری تہذیب کا …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

واشنگٹن:ٹیسلا اور اسپیکس جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک سے قبل لگژری مصنوعات بنانے والے گروپ ایل وی ایم ایچ لوئی وٹان موئت ہینیسے کے چیف ایگزیکٹو برنارڈ آرناولٹ دنیا کے امیر ترین شخص تھے۔ کمپنی کے اسٹاک …

مزید پڑھیں »

پاکستانی ماہرین نے پھلوں کو کھولے بغیر مٹھاس بتانے والے نظام تیار کرلیا

کراچی: پاکستانی سائنسدانوں کی ٹیم نے مصنوعی ذہانت (آرٹفیشل انٹیلیجنس یا اے آئی) اور بصری خواص کی بنا پر نارنگی اور کینو جیسے سِٹرس پھلوں کو کھولے بغیر ان کی مٹھاس معلوم کرنے کا ایک طریقہ وضع کیا ہے۔ یہ نظام 80 فیصد درستگی کے ساتھ ان مٹھاس کی پیشگوئی کرسکتا ہے۔ نیشنل یونیورستی برائے سائنس و ٹیکنالوجی (نسٹ) کے …

مزید پڑھیں »

اب واٹس ایپ یوزر نیم، کیا فون نمبر کی ضرورت نہیں رہے گی؟

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے اپنی غیرمعمولی تبدیلیوں کے بعد اپنے بی ٹا ورژن میں ایک نیا فیچر پیش کیا ہے جو ’واٹس ایپ یوزرنیم‘ کے نام سے سامنے آیا ہے۔ اس پر ماہرین اپنے اپنے انداز سے تبصرہ کررہے ہیں۔ یہ آپشن 2.23.11.15 ورژن میں دیکھا گیا ہے ۔ ایپ سیٹنگ میں جاکر پروفائل میں سے ’یوزرنیم‘ فیچر استعمال …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب کا اسٹوری فیچر ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے لانچ کے 6 سال بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب سے اسٹوریز اپلوڈ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سپورٹ پیج میں اعلان کرتے ہوئے گوگل نے آگاہ کیا کہ اسٹوریز فیچر کو دیگر آپشنز جیسے کمیونٹی پوسٹس، شارٹس، لائیو وغیرہ کو ترجیح دینے کے لیے ہٹایا جا رہا ہے۔ کمپنی کی …

مزید پڑھیں »