جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت کئی ممالک میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سروس کچھ دیر ڈاؤن رہنے کے بعد بحال ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب انسٹاگرام سروس ڈاؤن ہوگئی تھی جس کی وجہ سے ہزاروں صارفین ایپلی کیشن تک رسائی حاصل نہیں کرسکے تھے۔ میٹا کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

دبئی: بلند عمارت پر مصنوعی چاند بنانے کی تیاری

ابوظہبی:جدید فنِ تعمیر کے لیے دنیا بھر میں مشہور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اب مصنوعی چاند بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ مصنوعی چاند بالکل اصلی چاند کی کاپی ہو گا، جس کی تیاری میں4 بلین پاؤنڈز سے زائد کی لاگت آئے گی اور اس پراجیکٹ کی مالی اعانت …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر پر وائس میسیج بھیجنا ممکن

اسلام آباد:مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے مخصوص ممالک میں وائس میسیج کا فیچر متعارف کرائے جانے کے دو سال بعد اب اسے دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کردیا۔ ٹوئٹر پر ابتدائی طور پر برازیل اور جاپان میں 2020 کے اختتام پر وائس میسیج کا فیچر پیش کیا گیا تھا، جس کے بعد فروری 2021 میں اسے بھارت …

مزید پڑھیں »

موٹرولا کی ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی رونمائی یکم جون کو ہوگی

شیکاگو: موبائل بنانے والی کمپنی موٹرولا نے اپنے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں موٹرولا نے تصدیق کی ہے کہ یکم جون کو منعقد ہونے والی تقریب میں فولڈ ایبل سیریز کی رُونمائی کی جائے گی۔ ٹوئٹ میں پیوست ٹیزر میں تقریب کے انعقاد …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر صارفین اب 2 گھنٹے کی ویڈیو اپلوڈ کرسکیں گے

واشنگٹن:عام طور پر ٹوئٹر مختصر دورانیے کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے لیے جانا جاتا ہے تاہم حال ہی میں ایلون مسک نے ایک زبردست فیچر متعارف کروایا ہے۔قبل ازیں ٹوئٹر پر زیادہ سے زیادہ 10 منٹ کی ویڈیو اپلوڈ کی جاسکتی تھی بعدازاں 60 منٹ کی ویڈیو اپلوڈ کرنے کی پالیسی اپنائی گئی۔ اب گزشتہ روز ایک بار پھر پالیسی …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر اب تک کا بہترین سیکیورٹی فیچر’چیٹ لاک’ متعارف

واشنگٹن:سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب تک کا چیٹ سیکیورٹی کا بہترین فیچر ’چیٹ لاک‘ پیش کردیا، جس کے تحت اب صارفین اپنی بعض چیٹس کو انتہائی خفیہ یا پرائیوٹ رکھ سکیں گے۔ اس وقت واٹس ایپ پر اگرچہ اینڈ ٹو اینڈ میسیج سروس دستیاب ہے، تاہم اب ایپلی کیشن نے چیٹس کو مزید محفوظ …

مزید پڑھیں »

ہیکنگ سے متعلق چند دلچسپ حقائق

لندن:ہیکنگ وہ آن لائن طریقہ ہے جس کی مدد سے کمپیوٹر سسٹمز، نیٹ ورکس یا ڈیجیٹل آلات تک غیر مجاز رسائی حاصل کی جاتی ہے۔ اس میں کمپیوٹر سسٹمز کی سیکورٹی میں موجود کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے مختلف تکنیکوں اور آلات کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہیکنگ سے متعلق چند دلچسپ حقائق درجہ ذیل تحریر کیے جارہے ہیں …

مزید پڑھیں »

انگلیوں کی پوریں کیسے وجود میں آتی ہیں، سائنسدانوں نے پتہ لگا لیا

نیو یارک : انگلیوں کی پوریں یعنی fingerprints کیسے وجود میں آتے ہیں، سائنسدانوں نے آخر کار اس معمہ کو حل کر لیا ہے۔فنگرپرنٹس جو آپ کی انگلیوں کے سِروں پر گھومتی اور ابھری لکیریں ہیں، پیدائش سے پہلے ہی وجود میں آجاتی ہیں۔ یہ پوریں ہر انگلی کے تین نقطوں سے پھیلنا شروع ہوتی ہیں؛ ایک ناخن کے نیچے …

مزید پڑھیں »

مصنوعی ذہانت دل کے دوروں کی تشخیص میں بہتری لاسکتی ہے، تحقیق

ایڈنبرا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت ایمرجنسی شعبے سے دباؤ کم کرنے کے لیے دل کے دوروں کی تشخیص میں بہتری لا کر انقلابی تبدیلی لاسکتی ہے۔یونیورسٹی آف ایڈنبرا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ معالجین جلد ہی مصنوعی ذہانت کے استعمال سے بنائے جانے والے ایلگوردم کی مدد …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں لکھے گئے پیغامات ایڈٹ کرنے کے آپشن کی آزمائش

سان فرانسسكو: اگرچہ اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ قدم پر چلتے ہوئے واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ کرنے کی سہولت پر کام شروع کر دیا ہے۔دوسری جانب واٹس ایپ بہت تیزی سے اپنی ایپ کو بہتر بنارہا ہے اور اب الفاظ کی غلطیوں یا پیغام کو حذف کرنے …

مزید پڑھیں »