پیر , 22 اپریل 2019

سائنس و ٹیکنالوجی

آکٹوپس کے رنگ بولتے ہیں

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ آکٹوپس رنگ بدل کر اپنی نیت کا اظہار کرتا ہے اور اس کے سماجی تعلقات اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہیں جتنا اس سے پہلے سمجھا جا رہا تھا۔ حیاتیات کے ماہرین نے آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر سڈنی کے آکٹوپس پر تحقیق کے دوران ان کے مختلف رویوں پر غور کیا …

مزید پڑھیں »

جہاز کی کھڑکی گول کیوں ہوتی ہے ؟جانئے

اسلام آباد: اگر آپ نے کبھی ہوائی جہاز کا سفر کیاہے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ہوائی جہاز کی کھڑکی سے باہر دیکھنا یا نیچے زمین کو کھوجنے کی کوشش کرنا کتنا اچھا لگتاہے مگر کیا کبھی آپ نے یہ سوچا کہ جہاز کی کھڑکی گول کیوں ہوتی ہے جبکہ باقی تمام ذرائع آمدورفت کی کھڑکیاں چوکور بنی ہوئی …

مزید پڑھیں »

سب سے بڑا نظام شمسی دریافت

ماہرین فلکیات نے اب تک کا سب سے بڑا نظام شمسی دریافت کیا ہے جس میں ایک سیارہ ہے جو اپنے ستارے کے گرد ایک چکر دس لاکھ سالوں میں مکمل کرتا ہے۔ یہ نظام شمسی ایک ٹریلین کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس کا اپنے ستارے کے گرد چکر پلوٹو کا سورج کے گرد چکر سے 140 گنا …

مزید پڑھیں »

فیس بک کے منافعے میں دوگنا اضافہ

سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کے مطابق سال 2015 کی چوتھی سہ ماہی میں اسے دوگنا سے زیادہ منافع ہوا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ دسمبر تک کے تین ماہ میں اس کا خالص منافع 70 کروڑ دس لاکھ ڈالر سے بڑھ کر ایک ارب 56 کروڑ ڈالر ہو گیا۔ فیس بک کے مطابق اس …

مزید پڑھیں »

دل کے دورے سے بچنے کا ’نیا‘ طریقہ

سائسندانوں نے دل کے عارضے میں مبتلا ایک مریض کو بچانے کی آخری کوشش کے طور پر ایک نئی تکنیک کا استعمال کیا۔ انچاس سالہ رچرڈ ریچ کے جسم میں دل کے متاثرہ والوو کے پاس چھوٹے سے غبارے والا یہ آلہ نصب کیا گیا ہے۔ انھیں ڈاکٹروں نے اوپن ہارٹ سرجری کا مشورہ دیا تھا۔ لندن کے کنگز کالج …

مزید پڑھیں »

آئی فونز پہلی بار توقع سے کم فروخت ہوئے ہیں

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل کے مطابق 2007 میں متعارف کرائے جانے کے بعد پہلی بار آئی فونز توقع سے کم فروخت ہوئے ہیں۔ ایپل نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس آئی فون کی فروخت میں کمی آئے گی۔ ایپل کے مطابق آئی فونز کی فروخت رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں سات کروڑ 48 لاکھ رہی ہے …

مزید پڑھیں »

سازشوں کو بےنقاب ہونے میں کتنا وقت درکار، فارمولا تیار

برطانیہ کی آکسفرڈ یونیورسٹی کے ڈاکٹر ڈیوڈ گرائمز کا کہنا ہے کہ سازش کو چھپائے رکھنا بہت مشکل ہے اور کبھی نا کبھی سازش کرنے والے اس کو عیاں کردیتے ہیں۔ ڈاکٹر گرائمز نے ریاضی کا فارمولا تیار کیا ہے اس کو چار سازشی تھیوریز پر لاگو کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سازش عیاں ہونے میں تین اہم عوامل …

مزید پڑھیں »

لنک جو آپ کا آئی فون کریش کر دے گا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک لنک شیئر کی جا رہا ہے جو آپ کا آئی فون کریش کر دیتا ہے۔ ریش سفاری ڈاٹ کام نامی یو آر ایل پر کلک کرنے سے آئی فون، آئی پیڈ یا دیگر سمارٹ ڈیوائسز کریش کر جاتی ہیں۔ نائن ٹو فائیو میک کے مطابق اس لنک پر کلک کرنے سے فون …

مزید پڑھیں »

پیرو کی ’نازکا لائنز‘ کی خلا سے فوٹوگرافی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے براعظم جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں واقع مشہور ’نازکا لائنز‘ کی خلا سے لی گئی تصاویر وہاں کی حکومت کو فراہم کی ہیں۔ ’نازکا لائنز‘ کا شمار جنوبی امریکہ کے پراسرار ترین آثارِ قدیمہ میں ہوتا ہے۔ یہ سینکڑوں انتہائی بڑی اشکال جنوبی پیرو کے صحرا میں بنائی گئی تھیں اور ان میں پرندوں …

مزید پڑھیں »

گوگل کی جانب سے برائوزنگ رفتار میں تیزی کیلئے سافٹ ویئر متعارف کرانے کا فیصلہ –

  سان فرانسسکو (دنیا نیوز ) گوگل کی طرف سے اپنے کروم براؤزر کے سافٹ ویئر میں ایک نئی تبدیلی متعارف کروائی جا رہی ہے جس کے بعد اس براؤزر کی رفتار میں حیرت انگیز اضافہ ہوجائے گا اور یہ ناصرف ویب پیجز برق رفتاری سے لوڈ کرے گا بلکہ اس کی وجہ سے آپ کے کمپیوٹر یا موبائل فون …

مزید پڑھیں »