جمعہ , 19 جولائی 2019

سائنس و ٹیکنالوجی

آسٹریلوی چائنیز ماہرین نے دنیا کا سب سے پتلا کیمرہ لینز تیار کرلیا

میلبرن(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی یونیورسٹی کے چائنیز ماہرین نے دنیا کا پتلا ترین کیمرہ لینز تیار کیا ہے ، اس مائیکرولینس کی موٹائی صرف 6.3 نینو میٹر ہے جس نے اس سے قبل 50 نینومیٹر موٹے لینز کا ریکارڈ توڑدیا ہے اور اس کی قیمت سے آلات اور انڈسٹری میں ایک نیا انقلاب متوقع ہے۔ ماہرین کا خیال ہےکہ اس طرح …

مزید پڑھیں »

پاکستانی انجینئرکا کارنامہ، 14 منٹ میں موبائل چارج کرنیوالا بیٹری پیک تیارکرلیا

کراچی / اسلام آباد(وقائع نگار ) پاکستانی انجینیئر عبداللہ سومرو نے انوکھا بیٹری جارچر پیک تیار کیا ہے جوصرف 14 منٹ میں موبائل اور لیپ ٹاپ چارج کرسکتا ہے۔ اگرچہ اس کا عملی نمونہ (پروٹوٹائپ) بنالیا گیا ہے جس کے لیے عبداللہ سومرو نے ایک کمپنی مائیکروپاورلیبس قائم کی تھی۔ اس کےلیے چلی کی حکومت نے 35 ہزار ڈالر کی …

مزید پڑھیں »

تھر کے کوئلے سے گیس بنارہے ہیں ، ڈیزل بھی بناسکتے ہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند

لاہور (نامہ نگار ) پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ تھر کے کوئلے سے کول گیس بنا ئی جا رہی ہے کول ڈیزل بھی بنایا جا سکتا ہے۔ حکومت کول منصوبے کیلیے 10ارب روپے فنڈز دینے کی یقین دہانی کروائی مگر صرف 3ارب ملے ہیں اور لگتا ہے حکومت بجلی کی بحران کے …

مزید پڑھیں »

پلاسٹک نگلنے والا بیکٹریا دریافت

سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا بیکٹریا دریافت کرلیا گیا ہے جو پلاسٹک سے بنی اشیا کو کھائے گا اوراس سے پلاسٹک آلودگی کا مسئلہ حل ہو سکے گا۔ جاپانی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دریافت کردہ بیکٹریا بوتلوں میں استعمال ہونے والے پلاسٹک کی سب سے عام قسم پولی تھیلین کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتا …

مزید پڑھیں »

وہ جگہ جہاں کوئی انسان تو کیا روبوٹ بھی نہیں جاسکتا، پہنچتے ہی مشینیں بھی ناکارہ۔۔۔۔۔۔

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) 5سال قبل تاریخ کا بدترین زلزلہ آیا جس سے ایک خوفناک سونامی آیا اور سمندر کی 10میٹر بلند لہروں نے جاپان کے ضلع فیوکوشیماکو تباہ کرکے رکھ دیا۔ اس علاقے میں دنیا کے 15بڑے نیوکلیئر پاور سٹیشنز میں شمار ہونے والا فیوکوشیما دائچی نیوکلیئر پاورسٹیشن(Fukushima Daiichi Nuclear power station)بھی موجود تھا جو سمندری طوفان کی زد میں آ …

مزید پڑھیں »

Web page کو برق رفتاری سے لوڈ کرنیوالی ٹیکنالوجی متعارف

بوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک ٹیکنالوجی وضع کی ہے جو پیچیدہ اور بڑی ویب سائٹ کے ویب پیچز بھی ایک تہائی کم وقت میں لوڈ کردے گی اور اس سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نیا انقلاب آجائے گا۔ اس ٹیکنالوجی کا نام ’’پولارس‘‘ رکھا گیا ہے جو پیچ پر موجود مختلف اشیا …

مزید پڑھیں »

نابینا افراد کےلیے اُمید کی کرن،اسٹیم سیلز لینس کا تجربہ کامیاب

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) روزبروز دھندلی ہوتی نظر اور نابینا پن میں مبتلا مریضوں کی بینائی اب جلد بحال ہونے کی اُمید پیدا ہوگئی ہے کیونکہ مریضوں کے اسٹیم سیلز سے آنکھوں کے لینس اور قرنیہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی سائنسی جریدے کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے تجربہ گاہ میں اسٹیم سیل کے ذریعے انسانی …

مزید پڑھیں »

داعش کیخلاف سائبر جنگ کا اعلان،ہیکروں کے اکاؤنٹس ٹویٹر سے ڈیلیٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) داعش کے خلاف "سائبر جنگ” کا اعلان کرنے والے "اینونیمس” گروپ کے ہیکروں نے بتایا ہے کہ پچھلے دنوں ٹویٹر سے گروپ کے اراکین کے تقریباً 20 اکاؤنٹس ڈیلیٹ کئے گئے۔ یہ اقدام سماجی رابطے کی سائٹوں کے ذریعے داعش کے پروپیگینڈے کے خلاف کارروائیوں کے تحت اٹھایا گیا۔ ٹویٹر پر ایسے سوا ایک لاکھ پیجز …

مزید پڑھیں »

مریخ کی ابتدائی سیاہ سطح گریفائٹ سے بنی تھی، جدید تحقیق

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مریخ اپنی انتہائی گرمائش کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے اور دیگر سیاروں کی طرح یہ بھی سائنس دانوں کی تحقیق کا مرکز ہے اور اس کے بارے میں نت نئی معلومات سامنے آرہی ہیں لیکن اب ایک نئی دریافت میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مریخ کی ابتدائی سیاہ سطح پینسل کے سکے کے عنصر یعنی …

مزید پڑھیں »

ڈرونز کو جال کے ذریعے قابو کرنیوالا میزائل تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چھوٹے موٹے کھلونا ڈرون اور آوارہ طیارے دنیا بھر میں پریشانی کی وجہ بن رہے ہیں اور اب انہیں جال میں پھنسا کر زمین پر بحفاظت اتارنے والا نظام بنالیا گیا ہے۔ ہالینڈ کی اوپن ورکس انجینئرنگ کی جانب سے تیار کردہ اس نظام کے ذریعے بہت آسانی سے ڈرون کو پکڑ کر قابو کیا جاسکتا …

مزید پڑھیں »