جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

سوئیڈن میں دنیا کا پہلا الیکٹریکل موٹر وے بنانے کا فیصلہ

اسٹاک ہوم: یورپی ملک سوئیڈن دنیا کا پہلا برقی موٹر وے بنانے جا رہا ہے جہاں پر گاڑیوں اور لاریوں کو دوبارہ چارج کیا جاسکے گا۔یہ برقی موٹر وے یورپی راستے ای 20 کے ساتھ تقریباً 21 کلو میٹر کی پٹی پر بنایا جائے گا جو ہالزبرگ اور اویبرو کو آپس میں جوڑتا ہے۔ سوئیڈن کی جانب سے یہ اقدام …

مزید پڑھیں »

چاند کی مٹی سے آکسیجن کا حصول ممکن ہے، ناسا

فلوریڈا: ناسا نے اپنے ایک اہم تجربے سےبتایا ہے کہ چاند کی مٹی سے آکسیجن حاصل کرنا ممکن ہے۔اس ضمن میں جانسن اسپیس سینٹر میں ایک کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ کاربوتھرمل ریڈکشن ڈیمنسٹریشن (کارڈ) نامی ایک ٹیسٹ ویکیوم چیمبر میں کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ویکیوم چیمبر میں ہوا بالکل نہیں ہوتی بلکہ اس میں خلا جیسی کیفیت …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ صارفین جلد گوگل ڈرائیو کے بغیر چیٹ منتقل کر سکیں گے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے صارفین کی آسانی کے لیے حالیہ دنوں میں تواتر کے ساتھ واٹس ایپ میں نئے فیچر متعارف کرائے ہیں۔ اس ہی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کمپنی ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی آسان ہوجائے گی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی تازہ …

مزید پڑھیں »

ٹیکنالوجی کے میدان ایک اور کامیابی؛ ایران نے موبائل ویڈیو کال سروس شروع کردی

تہران:ایرانی مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے ویڈیو کال کی سروس شروع کرنے کے لئے وزارت صنعت و تجارت اور خارجہ امور کے ساتھ مشاورت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب موبائل فون پر ویڈیو کال کرنا ممکن ہے۔ عیسی زارع پور نے موبائل فون پر ویڈیو کال کی سہولت کے منصوبے کی تازہ ترین تفصیلات کے بارے …

مزید پڑھیں »

پہلے عرب خلانورد کی تاریخی خلائی چہل قدمی

دبئی: متحدہ عرب امارات کے سلطان النیادی عرب دنیا کے پہلے خلانورد ہیں جنہوں ںے اپنے خلائی اسٹیشن سے باہر نکل کر خلا میں کچھ وقت گزارا اور خلائی چہل قدمی کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔جمعے کے روز مقامی وقت کے مطابق 5:45 بجے سلطان بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے باہر آئے اور انہوں نے خلائی سوٹ …

مزید پڑھیں »

شمسی توانائی سے چلنے والے ایئر شپ فضائی سفر کو ماحول دوست بنا سکتے ہیں

ایرلینگن، جرمنی: ایک نئی تحقیقی رپورٹ کے مطابق شمسی توانائی سے چلنے والے ایئر شِپ کم کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج کرنے والے فضائی سفر کا آپشن پیش کر سکتے ہیں۔ فی الوقت طیاروں سے کیا جانے والا فضائی سفر کرہ ارض کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہے۔ لیکن ہائیڈروجن اور ہیلیئم کے مرکب سے بھری ہوئی لائٹ …

مزید پڑھیں »

چاند پر اترنے کی کوشش، جاپان کے پہلے نجی خلائی جہاز کا مشن ناکام

ٹوکیو:چاند پر اترنے کی کوشش کرنے والے جاپان کے پہلے نجی خلائی جہاز کا زمین سے رابطہ منقطع ہوگیا، نجی کمپنی کا کہنا ہے کہ خلائی جہاز کو چاند پر اترنے میں ناکامی کا سامنا رہا۔ رپورٹ کے مطابق آئی اسپیس کا کہنا ہے کہ خلائی جہاز Hakuto-R کی لینڈنگ سے 25 منٹ پہلے رابطہ منقطع ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں 2000 سال قدیم رومی فوجی کیمپ کے آثار دریافت

سعودی عرب: سعودی عرب کے لق و دق صحرامیں رومی عہد کا ایک چھوٹا اور دو بڑے فوجی کیمپ کے آثار دریافت کئے ہیں جو لگ بھگ 2000 سال قدیم ہیں۔جامعہ آکسفورڈ کے شعبہ آثارِ قدیمہ کے سائنسدانوں نے سیٹلائٹ سے ریموٹ سینسنگ کے دوران یہ اہم دریافت کی ہے۔ ماہرینِ آثار کے مطابق خیال ہے کہ اردن سے آنے …

مزید پڑھیں »

گوگل کا پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کے قیام کا اعلان

واشنگٹن:سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں گزشتہ برس گیمنگ گروتھ لیب کے قیام کے بعد ملک میں پہلی ایپ گروتھ لیب کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق یہ نئی لیب چار ماہ تک ورکنگ کرے گی جسے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل ایسے ایپ ڈیویلپرز، اسٹوڈیوز اور کمپنیوں کی نشاندہی کے لیے …

مزید پڑھیں »

ایران سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں 10 بڑی طاقتوں میں شامل

تہران: آسٹریلین اسٹریٹیجک پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ASPI) کی طرف سے شائع کردہ ایک نئی رپورٹ کے مطابق، ایران دنیا کی 10 سائنس اور ٹیکنالوجی سپر پاورز میں شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق، آسٹریلین اسٹریٹیجک پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ASPI) کی طرف سے شائع کردہ ایک نئی رپورٹ کے مطابق، ایران دنیا کی 10 سائنس اور ٹیکنالوجی سپر پاورز میں شامل ہے۔ اے …

مزید پڑھیں »