اتوار , 18 اگست 2019

سائنس و ٹیکنالوجی

مرنے والوں کی تکریم کے لیے نئی خصوصیات متعارف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اپنے مر جانے والے صارفین کے دوستوں اور رشتہ داروں کو وصول ہونے والے نوٹیفیکیشنز کے ایک عام اور پریشان کن مسئلے کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے حل کریں گے۔انھوں نے کہا ہے کہ وہ مرنے جانے والے لوگوں کو تقریبات پر بلانے کے یا سالگرہ کی …

مزید پڑھیں »

فیس بک میں بڑی تبدیلی متعارف ہونے کے لیے تیار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ سال پہلے فیس بک نے اپنے اسمارٹ فون صارفین میں دوستوں سے چیٹ کے لیے میسنجر ایپ کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی تھی اور موبائل ایپ پر سے پیغامات بھیجنے کا آپشن ہی ختم کرکے میسجنگ ایپ کو لازمی بنادیا۔مگر اب لگتا ہے کہ فیس بک اپنی اس حکمت عملی پر یوٹرن لینے والی ہے اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں 2018 میں آن لائن اظہار رائے پر قدغن رہی، رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں 2018 میں انٹرنیٹ کے استعمال کے حوالے سے شائع ہونے والی تازہ رپورٹ میں مقامی ڈیجیٹل اداروں سمیت ملک میں انٹرنیٹ تک رسائی میں دشواری، آزادی اظہار پر وسیع پیمانے پر ریاستی کنٹرول اور ڈیٹا پرائیوسی کو لاحق خطرات کی نشان دہی کی گئی۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب میں پاکستان انٹرنیٹ لینڈ اسکیپ …

مزید پڑھیں »

گوگل میں اب تاریخ سے سرچ کرنا آسان ہوگیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو دیکھا جائے تو انٹرنیٹ کی دنیا گوگل کے بغیر ویران ہے۔خودکار گاڑیوں سے لے کر ورچوئل رئیلٹی ہیڈسیٹ اور اسمارٹ کانٹیکٹ لینسز تک گوگل کے متعدد پراجیکٹس ہیں مگر اس کی اصل پہچان سرچ انجن ہی ہے۔اور سب ہی گوگل پر روزانہ کچھ نہ کچھ سرچ کرتے ہیں مگر اکثر کسی مخصوص سال، مہینے یا وقت …

مزید پڑھیں »

چاند پر اترنے کا اسرائیلی منصوبہ ایک خواب بن کر رہ گیا

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اسرائیلی خلائی جہاز زمین سے اپنا رابطہ کھودینے کے بعد چاند پر اترنے سے چند لمحے قبل خلا میں تباہ ہوگیا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق خلائی جہاز کا زمینی کنٹرول سے رابطہ اس وقت منقطع ہوا جب وہ چاند پر اترنے کے حتمی مراحل میں تھا جس کے …

مزید پڑھیں »

سائنسدان کائنات کے بڑے راز بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے میں کامیاب

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدان پہلی بار کائنات کے ایک بڑے راز بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو ایک دور دراز واقع کہکشاں میں موجود تھا۔یہ بلیک ہول 40 ارب کلومیٹر کے حجم کا تھا یعنی زمین سے تین گنا بڑا جبکہ سائنسدانوں نے اسے عفریت قرار دیا ہے۔یہ بلیک ہول زمین سے 500 ملین ٹریلین کلومیٹر …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں فارورڈ پیغامات روکنے کیلئے نیا فیچر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ اکثر واٹس ایپ پر اپنے دوستوں کو گروپس میں فارورڈ پیغامات بھیجتے رہتے ہیں؟ اگر ہاں تو اب ایسا کرنے پر آپ کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے جعلی خبروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کافی عرصے سے مختلف فیچرز متعارف کرائے جارہے ہیں اور اب ایسے فیچر کی آزمائش …

مزید پڑھیں »

کیا سائنسدان انسانی یاداشت تبدیل کر سکتے ہیں؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)کرشمہ ساز سائنس اب انسانی یاداشت کو تبدیل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ جدیدسائنس کو کرشمہ ساز کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ سائنس جو کرے وہ کم ہے، اس کے سامنے ایک لامحدود دنیا ہے جس سے ہر روز نت نئی اور اچھوتی چیزیں انسان کے سامنے آتی رہتی ہیں۔ سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ٹویٹر صارفین کیلئے خوشخبری؛ ’ٹوئٹر‘ نے ’لیبل‘ نامی نیا فیچر متعارف کرا دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر گزشتہ کچھ عرصے سے نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔’ٹوئٹر‘ نے جہاں رواں برس کے آغاز میں ویب سائٹ کو مکمل طور پر نئے ڈیزائن کے ساتھ متعارف کرایا تھا۔وہیں بعد ازاں ٹوئٹر نے ’اوریجنل ٹویٹر‘ کا فیچر بھی آزمایا تھا۔تاہم اب ’ٹوئٹر‘ نے ’لیبل‘ نامی نیا فیچر متعارف …

مزید پڑھیں »

چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے دنیا کا پہلا مسافر ڈرون تیار کرلیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے دنیا کا پہلا مسافر ڈرون تیار کرلیا۔چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کی ڈرون میکر کمپنی کی جانب سے تیار کردہ یہ مسافر ڈرون دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا ڈرون یو یوں کہیں ڈرون ٹیکسی ہے۔ دنیا کی اس انوکھی پرواز کی پہلی اور کامیاب …

مزید پڑھیں »