جمعہ , 6 دسمبر 2019

سائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک نے خوشی، غم اور حیرت کے ری ایکشن بٹن متعارف کرادیئے

کیلیفورنیا: فیس بک کے ایک ارب 60 کروڑ صارفین اب کسی بھی پوسٹ پر اپنے جذبات کا بہتر اظہار کرتے ہوئے 7 نئے ری ایکشن بٹن استعمال کرسکتےہیں۔ فیس بک نے خوشی، غم اور حیرت کے اظہار کے لیے 7 نئے بٹن متعارف کرائے ہیں جن کے ذریعے آپ خوشی، غم، غصہ اور حیرت کو ظاہر کرسکتے ہیں۔ ان بٹن …

مزید پڑھیں »

تمام مشکلات کا سامنے کرتے ہوئے اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے والاروبوٹ تیار

نیو یارک: روبوٹ جدید ٹیکنالوجی کی ایک حیرت انگیز اورجدت کی اعلیٰ ترین مثال ہے اوراسی لیے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ آنے والے وقتوں میں ہوسکتا ہے کہ انسان روبوٹ کا غلام ہو اسی روبوٹ کو ایک جدید شکل میں امریکی کمپنی سامنے لے آئی ہے جو ہر تکلیف اور رکاوٹ کا سامنے کرتے ہوئے اپنے ٹارگٹ کو …

مزید پڑھیں »

برق رفتار ’’وائی گِگ‘‘ ٹیکنالوجی سے ایچ ڈی ویڈیو سیکنڈوں میں ڈاؤن لوڈ

لندن: دنیا بھر کے صارفین سست وائی فائی سے اتنے ہی پریشان ہیں جتنا انٹرنیٹ کی شروعات پر ٹیلی فون کے ذریعے انٹرنیٹ کھولا جاتا تھا لیکن اب انٹیل نے وائی فائی کا ایک انقلابی رابطے کا عملی مظاہرہ کیا ہے جس میں ایک ایچ ڈی ویڈیو کو صرف چند سیکنڈ میں ڈاؤن لوڈ کیا گیا ہے۔ اس عمل میں …

مزید پڑھیں »

موبائل فون کی مدد سے لیپ ٹاپ ڈیٹا کی ’چوری‘ کا تجربہ!

جب ہم سنتے ہیں کہ کسی کا کمپیوٹر ہیک ہوگیا تو ہمارے لاشعور میں یہ بات موجود ہوتی ہے کہ وہ کمپیوٹر، انٹرنیٹ سے منسلک تھا، اس لیے کسی ہیکر کا نشانہ بنا۔ گویا ہیکنگ اور انٹرنیٹ لازم و ملزوم ہیں۔ انٹرنیٹ اور ہیکنگ کی اصطلاحات سے دنیا کا معمولی پڑھا لکھا انسان بھی واقف ضرور ہو گا یا اس …

مزید پڑھیں »

"آئرس” ڈرونز کو مصنوعی ذہانت بخشنے والی ٹیکنالوجی

امریکی محکمۂ دفاع سے وابستہ سائنس داں ایسی مائیکرو چِپ تخلیق کرنے کے لیے تحقیق اور تجربات میں مصروف ہیں جس میں نہ صرف انسان جیسی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجینس) موجود ہو بلکہ جسامت میں بھی اتنی کم ہو کہ اسے مختلف موبائل ڈیوائسز میں نصب کیا جاسکے۔ اس ڈیوائس کو Eyeriss کا نام دیا گیا ہے۔ اس ننھی سی چِپ …

مزید پڑھیں »

’ایپل آئی فون کو مزید محفوظ بنانے کے لیے کوشاں‘

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل ایسے نئے ’سکیورٹی فیچرز‘ کی تیاری کے لیے کوشاں ہے جن کا مقصد امریکی حکام کی جانب سے آئی فونز کو ہیک کرنے کی کوششوں کو ناممکن بنانا ہے۔ ایپل ملک کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے گذشتہ برس سان برنارڈینو میں عام شہریوں کو …

مزید پڑھیں »

بھنورے نے سکھایا شبنم ذخیرہ کرنے طریقہ

سائنسدانوں نے نامب بیٹل (بھنورے کی ایک قسم) سے متاثر ہوکے شبنم کی بوندوں کی بہتر نقل و حمل اور انھیں ذخیرہ کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔ اس کیڑے کے خول کی ساخت کی نقالی کرتے ہوئے سائنسدان فضا میں موجود پانی کو معمول سے چھ گنا تیز رفتار سے کشید کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سائنسدانوں کی …

مزید پڑھیں »

نئے چینی ریڈار کے ذریعے امریکی سٹیلتھ لڑاکا طیاروں کو دیکھا جا سکتا ہے

بحیرہ جنوبی چین میں واقع متنازعہ سپراٹلی جزائر پر نصب نئے ریڈار کے ذریعے چین امریکی سٹیلتھ لڑاکا طیاروں کو دیکھ سکے گا، The National Interest کے مبصر ڈیو ماجومدار نے لکھا۔ اس سے پہلے امریکہ کے مشہور تحقیقاتی ادارے Center for Strategic and International Studies نے ٹھکانے کی تعمیر کی تصویریں شائع کر دی تھیں جو اندازے کے مطابق …

مزید پڑھیں »

چاند پر قدم رکھنے کے بعد دور دراز سے ایک پراسرار آواز سنائی دی تھی، خلا بازوں کا انکشاف

نیویارک: 47 سال قبل چاند پر جانے والے پہلے مشن میں خلا بازوں نے وہاں کیا کیا دیکھا اور انہیں کس طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑا اس سے متعلق تو وہ کئی بار میڈیا کو اپنے تجربات سے آگاہ کرچکے ہیں لیکن گزشتہ روز سائنس دانوں نے ایک نیا انکشاف کرکے دنیا کو حیران ہی کردیا ہے جس …

مزید پڑھیں »

ٹی وی پروگرام دیکھتے وقت چہرے کے تاثرات نوٹ کرنیوالی ٹیکنالوجی متعارف

لندن: بی بی سے نے اعلان کیا ہے کہ وہ پروگرام نشر کرتے وقت لوگوں کے چہرے کے احساسات نوٹ کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرائے گا تاکہ ان پروگراموں کی مقبولیت کا اندازہ لگاتے ہوئے مزید بہتر پروگرام بنائے جاسکیں۔ ایک سال تک کی تجرباتی آزمائش کے بعد اس جدید ترین ٹیکنالوجی کو مزید صارفین تک پھیلایا جائے گا تاکہ …

مزید پڑھیں »