جمعہ , 24 جنوری 2020

سائنس و ٹیکنالوجی

طیارہ حادثے کے نتیجے میں مسافروں کو محفوظ رکھنے والا جدید نظام لانے کا منصوبہ

فضائی حادثوں میں مسلسل اضافے اور دہشت گردی کے بڑھتے رجحان نے نے سائنس دانوں کو جدید اور کچھ منفرد طیارے بنانے پر مجبور کردیا ہے اور اسی کوشش میں انجینئرز نے ایک ایسے طیارے کا خاکہ تیار کرلیا کہ جب طیارہ حادثے کا شکار ہوگا تو اس کا مسافروں والا حصہ خود کار نظام کے ذریعے الگ ہو جائے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں چھپا یہ فیچر آپ نے دیکھا؟

واٹس ایپ میں آپ تحریری، وائس میمو، فوٹو یا ویڈیو کو دیکھیں تو اس پر بلیو ٹک بن جاتا ہے جس سے دیگر افراد کو معلوم ہوجاتا ہے کہ آپ نے وہ میسج دیکھ لیا ہے۔ یعنی کسی بھی میسج پر دو نیلے ٹک بنے آجائیں تو اس سے پتا چل جاتا ہے کہ وہ پیغام کامیابی سے دوسرے سے …

مزید پڑھیں »

سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون گلیکسی ایس سیون ممکنہ طور پر آئندہ ماہ متعارف کرایا جارہا ہے۔ اور اگر آپ سام سنگ ڈیوائسز پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ اسمارٹ فون اب تک کا سب سے بہترین ثابت ہونے والا ہے۔ جی ہاں سننے میں آیا ہے کہ مائیکروایس ڈی کارڈ سلاٹ کی …

مزید پڑھیں »

اندھیرے میں روشنی دینے والے بال

2016 کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں میں نت نئے تجربات کا رجحان بڑھ گیا ہے اور اپنے بالوں کو مخلتف رنگوں میں رنگنا بھی اِن میں سے ایک ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی اندھیرے میں چمکتے رنگین بال دیکھے ہیں؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ نیو یارک کی ایک کاسمیٹک کمپنی نے ایک ایسا …

مزید پڑھیں »

پیمرا کا رائل ٹی وی چینل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد: پیمرا نے رائل ٹی وی کے دو پروگراموں میں ایک نجی ٹی وی چینل کے اینکر (مبشرلقمان) کے خلاف انتہائی فحش، غیر اخلاقی اور لغو زبان استعمال کرنے اور براہِ راست نشریات میں مؤثر تاخیری نظام نہ ہونے کی وجہ سے ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ پیمرا نے رائل ٹی وی چینل کے پروگرام ”ایشو آف …

مزید پڑھیں »

غیر معمولی طاقتور سپر نووا ستارے کی دریافت

ماہرین فلکیات نے اب تک کا سب سے طاقتور سپرنووا یعنی پھٹنے والا ستارہ دریافت کیا ہے۔ اس پھٹنے والے ستارے کو پہلی بار گذشتہ برس جون میں دیکھا گیا تھا لیکن اس میں سے اب بھی بےپناہ توانائی کی لہریں خارج ہو رہی ہیں۔ ماہرین فلکیات نے اب تک کا سب سے طاقتور سپرنووا یعنی پھٹنے والا ستارہ دریافت …

مزید پڑھیں »

ذیابیطس کے شکار افراد میں بھول اور نسیان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

آسٹریلیا میں کرٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد ٹائپ ٹو ذیابیطس کا شکار ہیں ان میں بھول اور نسیان کے شکار ہونے کا خدشہ 60 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔  آسٹریلیا میں کرٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد ٹائپ ٹو ذیابیطس کا …

مزید پڑھیں »

’موٹے مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے امکانات زیادہ‘

سائنسدان جانوروں اور انسانی خلیوں کی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ موٹاپے کے باعث مردوں کو پروسٹیٹ کینسر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ فرانسیسی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چکنے خلیے پروٹین خارج کرتے ہیں جس کے باعث چوہوں میں پروسٹیٹ کینسر تیزی سے پھیلا۔ سائنسدانوں نے نیچر کمیونیکیشن کو بتایا کہ انسانی چکنے خلیے …

مزید پڑھیں »

کیا سچ ہے کیا جھوٹ

جوہر کے ایک مہین تر ذرے الیکٹرون کی دو یا دو سے زائد مقامات پر بیک وقت موجودگی یا ہمہ جا موجودگی یا کہیں بھی موجود نہ ہونا تو بہت پہلے سے تجربات کے ذریعے ثابت کیا جا چکا ہے اور یہ بھی کہ الیکٹرون ایک مقام سے دوسرے مقام تک جانے کے لیے فاصلہ طے نہیں کرتا بلکہ ایک …

مزید پڑھیں »

آسمان سے گرنے والے دھاتی گولوں کا معمہ

ویتنام میں دفاعی حکام آسمان سے گرنے والے دھات کے تین گولوں کے بارے میں تفتیش کر رہے ہیں۔ یہ تین گولے ملک کے شمالی علاقے میں گرے ہیں۔ تھاہن نین نیوز ویب سائٹ کے مطابق سب سے بڑے گولے کا وزن 45 کلوگرام اور یہ توئین کوانگ صوبے میں ایک ندی کے کنارے ملا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »