ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا فیچر پیش کرنے کا اعلان

واشنگٹن:دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت مواد تخلیق کار اپنی ویڈیوز سے پیسے کما سکیں گے۔ اس وقت تک ٹک ٹاک پر بہت ہی محدود فیچرز دستیاب ہیں، جن کے ذریعے صارفین پیسے …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں انسٹاگرام کی سروس متاثر

اسلام آباد:دنیا کے مختلف ممالک میں 8 مارچ کو رات گئے اور 9 مارچ کی صبح کو سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام کی سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 46 ہزار سے زائد صارفین کو انسٹاگرام کی بندش کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا سروس کی بندش سے باخبر رکھنے …

مزید پڑھیں »

ٹویٹر نے 10 ہزار حروف پر مشتمل ’طویل‘ ٹویٹس کا عندیہ دیدیا

سان فرانسسكو: ٹویٹر نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامت کئے ہیں اور اب اس ضمن میں ایک اہم خبر یہ ہےکہ بہت جلد صارفین ٹویٹر پر طویل پوسٹس کرسکیں گے جن کی طوالت 10000 حروف (کیریکٹرز) تک ہوسکے گی۔ اسے ’سپر لانگ ٹویٹس‘ بھی کہا گیا ہے جو مزید دیکھئے کا آپشن دباتے ہی …

مزید پڑھیں »

ناسا کا آئی بیکس خلائی جہاز خرابی کے بعد دوبارہ فعال کر دیا گیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: کئی ہفتوں تک بے کار رہنے کے بعد ناسا کے ماہرین نے زمینی ہدایات اور ری بوٹ کرنے کے عمل کے بعد سورج کے ماحول پر تحقیق کے لیے بھیجے گئے خلائی جہاز کو مکمل طور پر دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ اس سیٹلائٹ کا پورا نام انٹراسٹیلر باؤنڈری ایکسپلورر (آئی بیکس) گزشتہ تین ہفتوں سے خراب …

مزید پڑھیں »

2030 تک گاڑیاں بیکنگ پاوڈر سے چل سکیں گی، ماہر کا دعویٰ

آکسفورڈ: آکسفورڈ یونیورسٹی کے ایک ماہر کے مطابق عین ممکن ہے کہ اس دہائی کے آخر تک گاڑیاں بیکنگ پاوڈر اور جہاز کھاد سے چلائے جا رہے ہوں۔فی الحال لیتھیم آئین بیٹریوں کو پائیدار توانائی کی جانب منتقلی کے عمل میں اہم کردار قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بیٹریاں ٹیسلا، آئی فونز اور بغیر تار والی ڈرل مشینوں جیسے …

مزید پڑھیں »

میٹا نے فیس بک ریل کا دورانیہ بڑھا کر 90 سیکنڈ تک کر دیا

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز) سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ہے، عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔ اس طرح اب صارفین 90 سیکنڈ تک کی فیس بک ریل پوسٹ کرسکتے ہیں۔ اس کی وجہ …

مزید پڑھیں »

ایپل بھارت میں بنے نئے پلانٹ میں آئی فون تیار کرے گا

نئی دہلی:موبائل فون بنانے والی دنیا کی مشہور و معروف کمپنی ایپل نے کہا ہے کہ وہ بھارت میں بننے والے اپنے نئے پلانٹ میں آئی فونز تیار کرے گی۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے یہ فیصلہ بھارت میں اپنی پیداوار میں اضافے اور چین سے ہٹ کر دیگر ممالک میں پیداوار کو فروغ …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے فولڈایبل فون اور ٹیبلٹ کے لیے دوہرے پینل کی آزمائش شروع کر دی

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے ایک سال پہلے سے مختلف آلات کی سپورٹ پر غیرمعمولی توجہ دی ہے اور اب فولڈ ایبل فون اور ٹیبلٹ کے لیے دوہرے پینل یا ٹو پین لے آؤٹ کی آزمائش شروع کر دی ہے جس کی کچھ تصاویر افشا ہوئی ہیں۔ ستمبر 2022 میں میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نے ایپ کو کئی …

مزید پڑھیں »

گوگل نے 6000 سے زائد یوٹیوب چینل ہٹادیئے

سان فرانسسکو: گوگل نے یوٹیوب پر 6 ہزار سے زائد چینی چینلز کو ہٹا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ یوٹیوب سے 6 ہزار سے زائد ہٹائے گئے چینلز کا تعلق چین سے تھا۔ ہٹائے گئے چینلز پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان

لاہور:محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا موسمیاتی جائزہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ملک میں ہیٹ ویو رواں ماہ میں ہی آنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ، اپریل اور مئی میں ہیٹ ویو کے امکانات ہیں، ملک کے بیشتر علاقوں میں دن اور رات کا درجہ حرارت معمول کے اوسط درجے سے زائد رہنےکا …

مزید پڑھیں »