منگل , 23 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

کیا چاند پر کوئی ٹائم زون ہوتا ہے؟

واشنگٹن:مستقبل میں متعدد خلائی مشن چاند ( Moon ) پر جانے کی منصوبہ بندی ہونے کے سبب یورپ کی خلائی ایجنسی کوشاں ہے کہ چاند کا بھی ٹائم زون مقرر کیا جائے۔ رواں ہفتے ناسا ( NASA ) ایجنسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کی خلائی ایجنسیاں اس معاملے پر غور کر رہی ہیں کہ چاند …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کی کمپنی کی طویل ترین خلائی پرواز ملتوی

واشنگٹن:ایلون مسک کی مشہور خلائی تحقیقی کمپنی اسپیس ایکس نے 2 خلاء بازوں پر مشتمل عملے کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجنے کا فیصلہ عین وقت پر ملتوی کردیا۔ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے ’’CREW-6‘‘ مشن کی روانگی کو ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشن کیلئے نئی تاریخ مقرر کی جائے گی۔ یہ اعلان اس وقت …

مزید پڑھیں »

نادرا نے ذاتی معلومات کے تحفظ کیلئے نئی سروس ’اجازت آپ کی‘ متعارف کرا دی

اسلام آباد:نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی ذاتی معلومات کے یقینی تحفظ کے لیے نئی سروس ’اجازت آپ کی‘ متعارف کرا دی جس کے تحت شناختی کارڈ کی تصدیق اب متعلقہ شہری کی رضامندی کے بعد کی جائے گی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق شہریوں کی ذاتی معلومات کے یقینی تحفظ …

مزید پڑھیں »

کم عمر افراد کو یومیہ 60 منٹ ٹک ٹاک استعمال کرنے تک محدود رکھنے کا اعلان

واشنگٹن:دنیا کی سب سے مقبول سوشل ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اب تک کا زبردست فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے فیچر سے کم عمر افراد یومیہ صرف ایک گھنٹے تک ہی ایپلی کیشن کا استعمال کرنے کے قابل ہوں گے۔ اس وقت ٹک ٹاک سمیت دنیا کی کوئی بھی ایپلی کیشن …

مزید پڑھیں »

گاڑی میں پیٹرول بھرنے والا روبوٹک بازو

ہیلسنکی، فن لیند: فن لینڈ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کے پیٹرول پمپوں پر اب روبوٹ گاڑیوں میں ایندھن ڈال رہے ہیں اور آپ کو کار سے اترنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔سب سے پہلے اس روبوٹ کو نیسٹے اسٹیشن پر لگایا گیا ہے اور اسے ’آٹوفیول‘ نامی اسٹارٹ اپ نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ یہ روبوٹ آپ …

مزید پڑھیں »

جامعہ کراچی کے طالب علموں نے سستے اور کم بجلی والے گھریلو برقی آلات تیار کرلیے

کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ فوڈ سائنس کے طلبہ نے جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل گھریلو برقی آلات تیار کرلیے، یہ کم خرچ بالا نشین آلات گھریلو کاج، کھانا بنانے اور اسے محفوظ کرنے کیلیے سہولت فراہم کرنے کے ساتھ توانائی کے بحران سے نمٹنے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے ہونہار طلبہ نے …

مزید پڑھیں »

فیس بک نے فحش تصاویر کو ہٹانے کا ٹول متعارف کرادیا

واشنگٹن:فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے انترنیٹ پر موجود کم عمر اور کم سن بچوں کی قابل اعتراض اور فحش تصاویر کو از خود ہٹانے کے لیے نیا ٹول متعارف کرادیا۔میٹا کی جانب سے مذکورہ آن لائن ٹول لاپتہ اور جنسی استحصال کے شکار بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے امریکی ادارے (این سی ایم …

مزید پڑھیں »

سبز ایندھن کی پیداوار کے لیے برطانیہ کو نصف زرعی اراضی استعمال کرنی ہوگی

لندن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ماحول دوست فضائی سفر کے حقیقت بننے سے قبل برطانیہ کو اپنی نصف زرعی زمین بائیو ایندھن کو اگانے کے لیے استعمال کرنی ہوگی۔سابق برطانوی ٹرانسپورٹ سیکریٹری گرانٹ شیپس نے گزشتہ برس عزم کیا تھا کہ برطانیہ کا ایوی ایشن کا شعبہ 2050 تک مکمل طور پر ماحول دوست ہوجائے گا اور کہا …

مزید پڑھیں »

مستقبل میں پلاسٹک کا متبادل بننے کے امکانات رکھنے والا مشروم

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق مشروم کی ایک قسم فومس فومینٹیریس فنگس ممکنہ طور پر ایسے نئے مٹیریل رکھتی ہے جو مستقبل میں مکمل طور پر پلاسٹک کی جگہ لے لیں گے۔ سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ فنگس، جو خراب ہوتی درخت کی چھال میں اگتی ہے، اپنے اندر مختلف خصوصیات …

مزید پڑھیں »

ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز

کراچی: ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز آج (بدھ) سے ہوگیا، 10 سال کے مقررہ وقت سے پہلے شروع ہونے والی خانہ و مردم شماری ایک ماہ تک جاری رہے گی۔ ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ہر اسٹرکچر کی جیو ٹیگنگ ہوگی، خانہ و مردم شماری کا تمام ریکارڈ اور اندراج روزانہ کی بنیاد پر خودکار نظام …

مزید پڑھیں »