پیر , 23 اکتوبر 2017

سائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے لائٹ‌ میسنجر متعارف کروانے کا فیصلہ

سانس فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک انتظامیہ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے لائٹ میسنجر متعارف کروانے کا اعلان کردیا جو انٹرنیٹ کی سست رفتار میں بھی کام کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔تفصیلات کے مطابق فیس بک نے آئی فون میں لائٹ میسنجر کی کامیابی کے بعد اینڈرائیڈ صارفین کی شکایت کو دور کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے میسجنر کا لائٹ ...

مزید پڑھیں »

انسانی آنسو بجلی کی پیداوار میں مددگار ہیں، تحقیق

ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے انسانی آنسوؤں ، پسینے اور تھوک میں چھپا وہ پروٹین تلاش کرلیا ہے جو بجلی بنانے میں کافی مؤثر ثابت ہوگا۔تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کی یونیورسٹی آف لمیرک کے سائنس دانوں نے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے تحقیق شروع کی تو یہ بات سامنے آئی کہ انسانی آنسو، پسینے اور تھوک میں ایک خاص ...

مزید پڑھیں »

فیس بک میں یہ دلچسپ تبدیلی استعمال کرکے دیکھی؟

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کو لگتا ہے کہ صارفین کے لیے ایک نیوزفیڈ کافی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنی موبائل ایپ کے بعد اب ڈیسک ٹاپ ورژن میں بھی سیکنڈری نیوزفیڈ کا تجربہ شروع کردیا ہے۔اس سے پہلے مارچ میں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں فیس بک ایپ میں سیکنڈری نیوز فیڈ کی ...

مزید پڑھیں »

مارک زکر برگ نے فیس بک کے منفی اثرات پر لوگوں سے معافی مانگ لی

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے فیس بک کے منفی اثرات پر لوگوں سے معافی مانگ لی۔انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ ان کی تخلیق فیس بک لوگوں کو متحد کرنے کے بجائے ان کو تقسیم کر دے گا۔33 سالہ مارک زکر برگ نے روس کی طرف ...

مزید پڑھیں »

ہیواوے میٹ 10 پرو کی پہلی جھلک

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیواوے کا نیا فلیگ شپ فون میٹ 10 سولہ اکتوبر کو سامنے آئے گا اور اس کے طاقتور ورژن میٹ 10 پرو کی پہلی جھلک لیک ہوگئی ہے۔اسمارٹ فونز کی تصاویر اکثر لیک کرنے والے ٹوئٹر صارف ایون بلاس نے ہیواوے کے اس طاقتور ورژن والے فون کی تصویر ٹوئیٹ کی۔ یہ ڈیوائس ہیواوے کے پرانے فونز ...

مزید پڑھیں »

400 سو سال تک استعمال ہونے والی بیٹری کی ایجاد نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طالب نے چار سو سال چلنے والی بیٹری ایجاد کر لی، تفصیلات کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے حیران کن طور پر ایک حیرت انگیز بیٹری ایجاد کر لی ہے جو چار سو سال تک چل سکے گی، کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ایک سائنسدان گروہ نے اس بیٹری کو ایجاد کیا ہے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

موبائل فون کے چند ایسے راز جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ کوئی راز نہیں ہے کہ آپ کے ہاتھ میں فون آپ کی زندگی آسان بنا دیا ہے۔مختلف موبائل ایپس آپ کا قیمتی وقت بچاتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق موبائل سٹینگز میں کچھ ایسے راز چھپے ہیں جو کہ آپ کو فون استعمال کرنے میں فائدہ اور مزید آسان کر دیں گے 1۔اگر آپ کے پاس ٹائم نہ ...

مزید پڑھیں »

فیس بک اکاﺅنٹ اب چہرے سے لاک،ان لاک ہوگا،نیاورژن متعارف

نیویارک (مانیترنگ ڈیسک) فیس بک نے ایپل کے فیس آئی ڈی کا اپنا ورڑن تیار کرلیا ہے اور اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اکاﺅنٹ چہرے سے لاک یا ان لاک کیا جاسکے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک نے چہرے کے ذریعے صارف کی شناخت کے نئے فیچر کو آزمانا شروع کردیا ہے۔یہ فیچر اس وقت انتہائی کارآمد ثابت ...

مزید پڑھیں »

آپ ٹوئٹر پر لمبی ٹویٹس بھی کرسکیں گے

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کی سہولت مدنظر رکھتے ہوئے ٹویٹ میں حروف کی زیادہ سے زیادہ تعداد دگنی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مختصر پیغامات کےلیے مخصوص ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کی دیرینہ مشکل دور کرنے کی تیار کرلی ہے جس میں اظہارِ خیال کےلیے حروف کی سابقہ گنجائش ...

مزید پڑھیں »

فیس بک کا زندگی بچانے والا فیچر سامنے آگیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے ایک نیا اور انتہائی مفید فیچر متعارف کرایا ہے جو ہزاروں افراد کی زندگیاں بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔فیس بک کی جانب سے خون کے عطیات کے حصول میں مدد دینے کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو کہ فی الحال بھارت میں پیش کیا جارہا ہے۔ یکم اکتوبر کو یہ فیچر ...

مزید پڑھیں »