بدھ , 24 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

اسکولوں میں بچے سبزے میں وقت گزارکرگلوکوز اور کولیسٹرول کم کرسکتے ہیں۔ ماہرین

ٹیکساس: اگرممکن ہو تو اسکولوں اور کالجوں میں سبزے کے پاس طلباوطالبات کو مختلف سرگرمیاں کرائی جائیں تو اس سے ان کی صحت کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ اس سے خون میں کولیسٹرول اور شکر میں کمی بھی کی جاسکتی ہے۔ہیوسٹن میں واقع یونیورسٹی آف ٹیکساس کےماہرین نے اس ضمن میں اٹکل کنٹرول ٹرائل (طبی آزمائشیں)کی ہیں۔ انہوں نے دیکھا کہ …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب شارٹس سے بھی پاکستان میں پیسے کمانے کا آغاز

واشنگٹن:دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے تصدیق کی ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی لوگ بھی فروری 2023 سے یوٹیوب شارٹس کے ذریعے پیسے کما سکیں گے۔یوٹیوب شارٹس اسٹریمنگ ویب سائٹ کا نیا ورژن ہے، جہاں کانٹنیٹ کریئیٹرز ٹک ٹاک کی طرح مختصر ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔ گزشتہ ایک سال سے یوٹیوب شارٹس …

مزید پڑھیں »

جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین اڑنے والی الیکٹرک کشتی تیار

لاہور:سوئیڈن میں انجینئرز نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین اڑنے والی الیکٹرک کشتی تیار کر لی۔سی ایٹ (C8) نامی کشتی 20 ناٹس کی رفتار سے تقریباً اڑھائی گھنٹے تک سفر کر سکتی ہے، 16 ناٹس کی رفتار پر پہنچتے ہی کشتی کے ہائیڈرو فوائلز فعال ہو جاتے ہیں اور یہ پانی سے اوپر اُٹھ جاتی ہے اور کشتی 30 ناٹس …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا خلاء میں راکٹ بھِیجنے کا تجربہ ناکام ہوگیا

لندن:برطانیہ کی اپنی سرزمین سے خلاء میں سیارہ بھیجنے کی پہلی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورجن اوربٹ کمپنی سے وابستہ بوئنگ 747 طیارے نے، جس پر راکٹ بھی نصب تھا، جنوب مغربی شہر کورن وال سے پرواز کی اور بعد ازاں وہ بحر الکاہل پر طیارے سے الگ ہوگیا۔ ورجن اوربٹ نے اپنی ٹویٹ میں …

مزید پڑھیں »

اب پلاسٹک کچرے کو زراعت کے لیے مفید اجزا میں بدلا جاسکتا ہے۔ ما ہرین

نیو یارک: پلاسٹک کے کوڑے نے سیارہ زمین کو کئی مسائل سے دوچار کر رکھا ہے۔ اب جامعہ کیلیفورنیا، ریورسائڈ کے ماہرین نے دنیا میں سالانہ جمع ہونے والے کروڑوں ٹن پلاسٹک کا ایک انسان دوست مصرف ڈھونڈ نکالا ہے۔ بصورتِ دیگر یہ دریاؤں اور سمندروں میں جاکر انسان اور آبی حیات کے لیے ایک جان لیوا شے بن رہا …

مزید پڑھیں »

اوزون کی سطح جلد اپنی پرانی حالت میں واپس آجائے گی، رپورٹ

نیویارک: گلوبل وارمنگ کے پیشِ نظر اوزون کی تہہ کو بچانے کے لیے کی جانے والی کوششیں رنگ لانے لگ  دنیا بھر کے سیکڑوں سائنس دانوں کی جانب سے مرتب کی جانے والی رپورٹ کے مطابق اوزون کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے استعمال میں کمی کے نتیجے میں اوزون کی تہہ بحال ہونا شروع ہوگئی ہے اور اس صدی …

مزید پڑھیں »

روبوٹ وکیل عدالت میں انسان کا دفاع کرنے کیلئے تیار

واشنگٹن: دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ایک روبوٹ وکیل کی حیثیت سے عدالت میں کیس لڑنے والا ہے۔فروری 2023 میں ایک امریکی عدالت میں ڈو ناٹ پے آرٹی فیشل انٹیلی جنس نامی کمپنی کا تیار کردہ یہ ڈیجیٹل وکیل پارکنگ ٹکٹ کے کیس میں ایک شخص کا دفاع کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …

مزید پڑھیں »

اب پلاسٹک کچرے کو زراعت کے لیے مفید اجزا میں بدلا جاسکتا ہے

ریور سائیڈ ، امریکہ: پلاسٹک کے کوڑے نے سیارہ زمین کو کئی مسائل سے دوچار کر رکھا ہے۔ اب جامعہ کیلیفورنیا، ریورسائڈ کے ماہرین نے دنیا میں سالانہ جمع ہونے والے کروڑوں ٹن پلاسٹک کا ایک انسان دوست مصرف ڈھونڈ نکالا ہے۔ بصورتِ دیگر یہ دریاؤں اور سمندروں میں جاکر انسان اور آبی حیات کے لیے ایک جان لیوا شے …

مزید پڑھیں »

فیس بُک پر اپنے پیج کو آفیشل کیسے بنائیں؟

واشنگٹن:فیس بُک پیج کو ویری فائی کرانے کے لئے ضروری ہے کہ اس کے لئے چند رہنما اصولوں کو مد نظر رکھا جائے۔آج کا دور سوشل میڈیا کا ہے اور فیس بک کو عوامی سطح پر سب سے زیادہ پزیرائی حاصل ہے۔ فیس بک کا ہر صارف چاہتا ہے کہ اس کے اکاؤنٹ کی تصدیق (فیس بک اکاؤنٹ تصدیق شدہ) …

مزید پڑھیں »

ٹیبلٹ اور فون کو چھونے سے بجلی بنانے کا تجربہ کامیاب

بوسٹن: سائنسداں ایک عرصے سے اسکرین چھونے کے عمل سے بجلی بنانے کی تگ و دو میں ہیں لیکن کچھ مشکلات حائل رہیں۔ اب یونیورسٹی آف میساچیوسٹس ایمرسٹ کے ماہرین نے انسان کے چھونے کے عمل سے اتنی بجلی ضرور بنالی ہے جس سے چھوٹے برقی پہناووں (ویئرایبلز) کو چلایا جا سکتا ہے۔ اس میں انسانی جسم ہی اینٹینا بن …

مزید پڑھیں »