جمعرات , 25 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں کچھوے کیسے زندہ رہ سکتے ہیں؟

ویگو: آئندہ چند دہائیوں میں عالمی درجہ حرارت میں صنعتی دور سے پہلے کے درجہ حرارت کی نسبت 1.5 ڈگری سیلسیئس اضافہ متوقع ہے جس کے نتیجے میں ہونے والی فوری ماحولیاتی تبدیلی کے دنیا بھر میں جانوروں اور پودوں پر فوری تباہ کن اثرات کی توقع کی جارہی ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے سائنس دان یہ جاننے …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کا ’’ خودکشی کی روک تھام ‘‘ کے حوالے سے اہم فیچر بحال

کیلی فورنیا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے خود کشی کی روک تھام کے حوالے سے ختم کیے گئے فیچر کو بحال کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر نے کمپنی کے مالک ایلن مسک کے حکم سے ہٹائے جانے کے چند دن بعد (There Is Help) نامی فیچر کو بحال کردیا ہے جو …

مزید پڑھیں »

گمشدہ موبائل فون ڈھونڈنا اب نہایت آسان، مگر کیسے؟

واشنگٹن:اگرآپ کا موبائل فون گم ہوگیا ہے تو پریشان نہ ہوں، گوگل آپ کی یہ مشکل بھی حل کردے گا کیونکہ اب نئے فیچر سے اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی ڈھونڈنا ممکن ہوجائے گا۔ سرچ انجن گوگل اپنے صارفین کو سہولت کی فراہمی کیلیے ایک بڑا قدم اٹھانے جارہا ہے جس کے تحت ان کے گمشدہ موبائل کو …

مزید پڑھیں »

سولر سیل سے بجلی پیدا کرنے کا نیا ریکارڈ

برلن: شمسی توانائی کو قابلِ تجدید توانائی کے سستے ترین ذرائع میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے توانائی کے اس ذریعے کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔حال ہی میں محققین نے سولر سیل ایفیشیئنسی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے شمسی توانائی میں ایک اہم کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ سولر سیل ایفیشیئنسی توانائی …

مزید پڑھیں »

تیزی سے بڑھتا ڈیٹا دنیا کو اسٹوریج بحران میں دھکیل سکتا ہے، ماہرین

برمنگھم: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے بڑھتا ہوا ڈیجیٹل ڈیٹا دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے بحران میں دھکیل سکتا ہے، 2025ء تک صارفین کے ڈیٹا میں 300 فی صد تک اضافہ متوقع ہے اور اس مقدار کو ذخیرہ کرنے کے لیے کلاؤڈ میں مطلوبہ گنجائش موجود نہیں۔ یہ انتباہ برطانیہ کی ایسٹن یونیورسٹی کے محققین کی جانب …

مزید پڑھیں »

ایران میں اسمارٹ الیکٹرانک ٹریکٹروں کی تیاری

تہران:ایران ٹریکٹر مینوفیکچرنگ انڈسٹریل گروپ کے ٹیکنیکل اور انجینئرنگ ریسرچ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لیول تین ٹریکٹر اعلی ٹیکنالوجی کی بنیاد کی حامل مصنوعات ہیں جبکہ ملک میں لیول چار ٹریکٹر ٹیکنالوجی تک پہنچنے کی بنیاد بھی فراہم ہوگی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹریکٹر مینوفیکچرنگ انڈسٹریل گروپ کے ٹیکنیکل اینڈ انجینئرنگ ریسرچ گروپ کے سربراہ مہدی معصومی نے …

مزید پڑھیں »

نادرا نے ملٹی بایومیٹرک ویری فکیشن سسٹم کا آغاز کردیا

اسلام آباد:پاکستان میں ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل فون کی سم کی تصدیق کا مزید مؤثر طریقۂ کار متعارف کرا دیا، جس کے تحت اب ایک سے زائد انگلیوں کے نشانات سسٹم میں فیڈ کئے جائیں گے۔ سیلولر موبائل آپریٹرز اور نادرا نے جمعہ کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کے ہیڈ کوارٹر میں ایک معاہدے پر دستخط کئے …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کی جانب سے ’’ ویو کاؤنٹ ‘‘نامی نیا فیچر متعارف

کیلی فورنیا :سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے ’’ ویو کاؤنٹ ‘‘ نامی نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس سے ٹوئٹر صارفین یہ جان سکیں گے ان کے ٹوئٹ کو کتنی بار دیکھا گیا ہے۔ نئے فیچر کے بارے …

مزید پڑھیں »

2023 اس سال سے زیادہ گرم برس ثابت ہوسکتا ہے: محققین

لندن: برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلا سال مسلسل 10واں سال ہوگا جس میں عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے قبل درجہ حرارت سے کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھے گا۔ادارے کے مطابق 2023 میں اوسط عالمی درجہ حرارت میں 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ متوقع ہے۔ یہ درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کے وقت …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹروں کے لکھے نسخے کو سمجھنے کیلئے اب گوگل آپ کی مدد کرے گا

واشنگٹن:ڈاکٹروں کے لکھے ہوئے الفاظ کو سمجھنا عام افراد کے بس کی بات نہیں، جس سے یہ اندازہ لگانا مشکل ہوتا کہ آیا لکھا کیا ہے۔اس لیے گوگل اس مشکل کو آسان کرنے کے لیے ایک ایسے فیچر پر کام شروع کیا ہے جس سے سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ گوگل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ایسے …

مزید پڑھیں »