پیر , 23 ستمبر 2019

سائنس و ٹیکنالوجی

دروازہ کھولنے اور وزن اٹھانے والا سخت جان ڈرون تیار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے کئی اہم روبوٹ اور ڈرون پر کام شروع کیا ہے ان میں سے ایک ڈرون دروازہ کھول سکتا ہے، خود سے زیادہ وزن اٹھاسکتا ہے اور کسی شے کو باندھ کر اسے کھینچ بھی سکتا ہے۔معروف میگزین ’سائنس روبوٹکس‘ میں شائع تحقیقی مقالے کے مطابق ڈرون پر یہ انقلابی کام امریکی ریاست کیلی فورنیا …

مزید پڑھیں »

آئی فون استعمال کرنے پر خاتون کو 16 لاکھ ڈالرز کا قانونی نوٹس

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)  سام سنگ کمپنی نے اپنے موبائل کی تشہیر کا کام کرنے والی ماڈل کو آئی فون استعمال کرنے پر سولہ لاکھ ڈالرز کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق سام سنگ کی برانڈ ایمبیسیڈر نے چند روز قبل لائیو پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران اُن کے پاس ایپل کا موبائل فون تھا۔سام سنگ سے تشہیری …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں دلچسپ اسٹیکرز کا اضافہ

  نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں واٹس ایپ کے ایک ارب سے زائد صارفین ہیں اور یہ سب سے زیادہ استعمال کی جانے ایپ میں سے ایک ہے جس نے اب اپنی ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کردیا۔سوشل میڈیا صارفین اپنی بات چیت یا جذبات کے اظہار کے لیے ایپس میں دیے اسٹیکرز، جفس اور ایموٹیکنز …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں دلچسپ اسٹیکرز کا اضافہ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں واٹس ایپ کے ایک ارب سے زائد صارفین ہیں اور یہ سب سے زیادہ استعمال کی جانے ایپ میں سے ایک ہے جس نے اب اپنی ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کردیا۔سوشل میڈیا صارفین اپنی بات چیت یا جذبات کے اظہار کے لیے ایپس میں دیے اسٹیکرز، جفس اور ایموٹیکنز استعمال …

مزید پڑھیں »

دنیا کا پہلا 4 بیک کیمروں والا فون اب صارفین کیلئے دستیاب

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے دنیا کا پہلا 4 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی اے 9 (2018) فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔جنوبی کورین کمپنی نے 11 اکتوبر کو یہ فون متعارف کرایا تھا تاہم اب اسے سب سے پہلے چین میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے جبکہ دیگر ممالک میں یہ آئندہ ماہ کسی وقت …

مزید پڑھیں »

فیس بک کا نوجوانوں کا دل جیتنے کا نیا ہتھیار

سانس فرانسیسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نوجوانوں کو ایک بار پھر اپنی جانب متوجہ کرنا چاہتی ہے اور اس کے لیے وہ موسیقی کا سہارا لینے کے لیے تیار ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایک ویڈیو میوزک ایپ کو متعارف کرانے کی تیاری کررہی ہے۔فیس بک عام طور پر دیگر کمپنیوں کے …

مزید پڑھیں »

ہوا سے پانی بنانے والے جوڑے نے 15کروڑ کا انعام جیت لیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) انسان اگر چاہے تو بلند حوصلے اور عزم و ہمت کی بدولت کچھ بھی کر سکتا ہے اور اس کی سب سے بڑی مثال امریکی جوڑا ہے جس نے ہوا کے ذریعے پانی بنانے کا طریقہ ایجاد کر کے 15کروڑ روپے سے زائد کا انعام جیت لیا۔ڈیوڈ ہرٹز کو جب یہ خیال سوجھا تو انہوں نے تجرباتی …

مزید پڑھیں »

صرف ایک ٹچ پر ’فوکس‘ ہونے والی جدید عینک

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی کمپنی ٹچ فوکس نے ایسی جدید اور اسمارٹ عینک بنائی ہے جو صرف ایک ٹچ پر کبھی قریب تو کبھی دور کے چشمے میں بدل جاتی ہے۔ اس چشمے کی بدولت آپ کو قریب اور دور کی الگ الگ عینک کی کوئی ضرورت نہیں رہے گی اور ایک ہی عینک آپ کےلیے کافی رہے گی۔اس سے قبل …

مزید پڑھیں »

فیس بک میسنجر ایپ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

سانس فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے میسنجر ایپ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا۔اطلاعات کے مطابق فیس بک کی جانب سے میسنجر ایپ کے ڈیزائن میں تبدیلی کی جائے گی جس کے تحت ٹیبز Tabs کو کم کر کے صارفین کے لیے اسے مزید آسان بنانے کی کوشش کی جائے گی تاکہ …

مزید پڑھیں »

بی ایم ڈبلیو نے فروخت شدہ 10 لاکھ کاریں واپس منگوالیں

جرمنی (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے ڈیزل کاروں میں ‘تکنیکی خرابی’ کے انکشاف پر دنیا بھر سے اپنی 10 لاکھ 60 ہزار کاریں واپس لانے کا فیصلہ کرلیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کمپنی نے بتایا کہ ڈیزل کاروں کے اخراجی نظام میں خرابی سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے کمپنی نے مزید …

مزید پڑھیں »