جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر اڑن جھاڑو کی ویڈیو اربوں مرتبہ دیکھنے کا نیا ریکارڈ قائم

کیلیفورنیا: زیک کنگ، انٹرنیٹ کے کئی پلیٹ فارم پر عالمی شہرت رکھتےہیں۔ ان کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو اتنی مشہور ہوئی ہے کہ اب تک 2 کروڑ 20 لاکھ افراد اسےدیکھ چکے ہیں۔ اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اس کی تصدیق بھی کی ہے۔ زیک کنگ کی ویڈیو میں وہ ہوائی جہاز غائب کرتے، کمرے کی چھت پر …

مزید پڑھیں »

کمپیوٹر ماؤس کو ”ماؤس” کیوں کہا جاتا ہے؟

لندن:کمپیوٹر آج ہر گھر اور دفتر کی ضرورت بن چکا ہے اس کے ساتھ ایک چھوٹی ڈیوائس منسلک ہوتی ہے جس کو ماؤس کہا جاتا ہے یہ اب تک معمہ ہی تھا۔بیسیویں صدی کی ساتویں دہائی میں کمپیوٹر متعارف ہوچکا تھا لیکن معروف نہیں تھا اور نہ اس وقت جو ہمارے سامنے ماڈل ہے ایسے کمپیوٹر ہوتے تھے۔ وقت گزرنے …

مزید پڑھیں »

2022 میں پاکستانی کیا دیکھتے رہے؟ یوٹیوب نے فہرستیں جاری کر دیں

دنیا کی مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے 2022 کے دوران پاکستانی تخلیق کاروں کی جانب سے پیش کیے جانے والے اس مواد کی فہرستیں جاری کی ہیں جنہوں نے بڑے پیمانے پر ناظرین کی توجہ حاصل کی۔ اس فہرست میں رجحان ساز ویڈیوز، میوزک ویڈیوز، کری ایٹرز، بریک آؤٹ کری ایٹرز اور شارٹس کے حوالے سے سرگرمیاں شامل …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں گوگل کی سروسز معطل

اسلام آباد:ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے گوگل نے کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کردیں. تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ اور وزارت آئی ٹی کی جانب سے ادائیگیاں کرنے کی یقین دہانیوں کے باوجود گوگل نے کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کردیں ہیں جس کے بعد گوگل پلے سٹور پر کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں والی ایپس موجود رہیں …

مزید پڑھیں »

2022 میں گوگل پر سب سے زیادہ کن شخصیات کو سرچ کیا گیا؟

واشنگٹن:سال 2022 میں گوگل پر ہالی وڈ اداکارہ Amber Heard کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا، دوسرے نمبر پر Johnny Depp رہے۔اداکارہ ایمبر ہرڈ نے کئی مشہور ترین شخصیات Kim Kardashian ، Elon Musk ، Pete Davidson ، Tom Brady یہاں تک کہ آنجہانی Queen Elizabeth کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ہالی وڈ نیوز ویب سائٹ کے مطابق گوگل …

مزید پڑھیں »

ہائیڈروجن سے جیٹ انجن چلانے کا کامیاب تجربہ

لندن: موسمیاتی تبدیلی کے پیشِ نظر کاربن اخراج میں کمی لانے کے لیے رولز رائس کے انجینئروں نے ہائیڈروجن سے چلنے والے جیٹ انجن کی کامیاب تجربہ کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق آزمائش میں استعمال کیا گیا انجن تبدیل شدہ رولز رائس اے ای 2100-اے تھا جس کو پانی سے حاصل کی گئی ہائیڈروجن اور قابلِ تجدید توانائی کا …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ ’میسج یور سیلف‘ فیچر جلد متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: میٹا کی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی اپنے صارفین کے لیے ’میسج یور سیلف‘ کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔کمپنی کے مطابق اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے اب صارفین خود کو میسج کے ساتھ تصاویر، ویڈیو، وائس نوٹ، لنکس، دستاویز وغیرہ بھیج سکیں گے۔ اس سے قبل کوئی صارف کو خود کو پیغام بھیجنے کے …

مزید پڑھیں »

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کیوجہ سے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد: عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی ہے۔پاکستان میں شام 7 بجے انٹرنیٹ سروس میں تعطل آیا جس کے بعد استعمال کنندگان کو مختلف ویب سائٹس اور براؤزنگ میں پریشانی کا سامنا رہا۔ صارفین نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی مختلف سائٹس پر بھی شکایات کیں۔ اس ضمن میں …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں پھٹ پڑا

ہوائی:ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ماونا لوا پھٹ پڑا۔آتشاں فشاں ماونا لوا 40 سال بعد ایک بار پھر پھٹ پڑا ہے۔ آتش فشاں پھٹنے پر قریبی آبادیوں کو الرٹ کر دیا گیاہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ لاوا کا بہاوزیادہ تر چوٹی کے اندر ہی ہےاور آبادیوں کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے چین کے موبائل فونز اور سی سی ٹی وی کیمروں پر پابندی لگادی

واشنگٹن:امریکا نے چین کی ٹیلی کام کمپنیوں اور سرویلنس کیمروں پر پابندی لگادی۔امریکی ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹرز نے چینی ٹیلی کمیونیکیشن اور ویڈیو سرویلنس آلات سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے چینی کمپنیوں ہواوے، زیڈ ٹی ای اور سرویلینس کیمرہ ساز کمپنیاں ہائک ویژن اور داہوا کی مصنوعات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ …

مزید پڑھیں »