بدھ , 22 مئی 2019

سائنس و ٹیکنالوجی

دو لاکھ ٹریلین حسابات فی سیکنڈ لگانے والا، دنیا کا طاقتورترین سپرکمپیوٹر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے دنیا کا اب تک کا طاقت ور ترین سپر کمپیوٹر منظر عام پر پیش کردیا ہے جو ایک سیکنڈ میں دو لاکھ ٹریلین حسابی سوالات حل کرسکتا ہے۔امریکی محکمہ توانائی کے زیر انتظام اوک رِج نیشنل لیبارٹری (او آر این ایل) نے دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے جو …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کاروں کے لیے ڈیجیٹل نمبر پلیٹ جاری

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں روایتی دھاتی نمبر پلیٹ کی جگہ اب ڈیجیٹل نمبر پلیٹ جاری کی جارہی ہیں جو فی الحال مہنگی کاروں کی زینت بنائی گئی ہیں۔ جدید نمبر پلیٹس میں بہت سارے فیچرز بھی موجود ہیں۔پہلے مرحلے میں ڈیجیٹل نمبر پلیٹوں کو شیورلیٹ بولٹ ای وی کاروں پر لگایا گیا ہے اور اسے ریو اور آٹو آرپلیٹ …

مزید پڑھیں »

ناسا کے خلائی جہاز نے مریخ پر قدیم نامیاتی مالیکیول دریافت کرلیا

کیلفورنیا (مانیترنگ ڈیسک) دوسرے سیاروں پر زندگی کی تلاش کےلیے کئی خلائی جہاز بھیجے گئے ہیں۔ ان میں سے ناسا کا ایک چھوٹا روبوٹ ’کیوریوسٹی‘ اب بھی مریخ کی خاک چھان رہا ہے جس نے حال ہی میں سرخ سیارے پر قدیم نامیاتی مالیکیول (سالمے) کے آثار دریافت کیے ہیں جو لگ بھگ تین ارب سال پرانے ہیں۔تاہم ماہرین نے …

مزید پڑھیں »

آپ کے ہاتھ میں سمانے والا فورکے ویڈیو کا حامل کیڑا ڈرون

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا جدید ترین ڈرون دو سال کی محنت کے بعد تیار کیا گیا ہے اور اسے ’کیڑا (انسیکٹ) ڈرون‘ کا نام دیا گیا ہے ۔ جب یہ پرواز نہیں کرتا تو کسی اڑنے والے حشرے کی طرح اس کے پر سکڑے ہوئے ہوتے ہیں اور پرواز کے دوران یہ کھل جاتے ہیں۔ اسی بنا پر اسے …

مزید پڑھیں »

پانی میں بھی کام کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا فون

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو دنیا میں پہلے بھی چھوٹے ترین اسمارٹ موبائل متعارف کرائے جا چکے ہیں۔گزشتہ برس دسمبر میں برطانوی کمپنی زینکو نے ایک ایسا موبائل متعارف کرایا تھا، جس کی لمبائی محض 7۔46 ملی میٹر جب کہ وزن صرف 13 گرام تھا۔یہ فون 2 جی تھا، جب کہ اس سے قبل گزشتہ برس اپریل میں ہی …

مزید پڑھیں »

تجربہ گاہ میں تیار ہیرے 90 فیصد کم قیمت پر فروخت کرنے کا اعلان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیرے فروخت کرنے والی عالمی کمپنی ڈی بیئرز نے 130 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تجربہ گاہ میں تیارکردہ ہیروں کی فروخت اس سال شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہیرے اصل کے مقابلے میں صرف 10 فیصد قیمت پر دستیاب ہوں گے۔تجربہ گاہ میں اس طرح بننے والی اس شے کو ہیرا …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں انسٹا گرام کی سروس متاثر

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) تصاویر شیئرنگ کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام کی سروس دنیا بھر میں کچھ دیر کے لیے متاثر ہوگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹا گرام کی ایپ اور ویب سائٹ کریش کرگئی جس سے صارفین کو انسٹا گرام استعمال کرنے میں ناکامی اور مشکلات کا سامنا رہا۔عالمی میڈیا کے مطابق یورپ، امریکا، …

مزید پڑھیں »

گرمی سے نہ گھبرائیے بلکہ ایئرکنڈیشنڈ ہیلمٹ پہنیے

بنگلورو (مانیترنگ ڈیسک) پاکستان اور دیگر گرم ممالک میں موسمِ گرما میں دن کے وقت ہیلمٹ پہننا ایک عذاب ہوجاتا ہے جس کے لیے اب ایئرکنڈیشنڈ ہیلمٹ کی صورت میں ایک دلچسپ اور آسان حل پیش کیا گیا ہے۔اسے بلیو آرمر ہیلمٹ کا نام دیا گیا ہے جس کے اندر ایک جڑنے اور نکل جانے والا ایئرکولر لگایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

طویل عرصے بعد بلیک بیری کا فون سامنے آگیا

کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کینیڈین ملٹی نیشنل موبائل اور ٹیبلیٹ کمپنی بلیک بیری کی جانب سے طویل عرصے بعد نیا فون متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کی مزید تصاویر اور تفصیلات لیک ہوئی ہیں۔بلیک بیری کی جانب سے کئی ماہ بعد رواں ماہ 7 جون کو امریکی شہر نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران ’بلیک بیری کی 2‘ متعارف …

مزید پڑھیں »

اب ناک‘ والے اسمارٹ فون عام دستیاب ہوں گے

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اسمارٹ فون کو سونگھنے کے صلاحیت دے کر بہت سے فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں اوراس ضمن میں جرمنی کے ایک ادارے نے ایک بہت حساس سینسربنایا ہے جوکئی طرح کی بوسونگھ کر ان کی شناخت کرسکتا ہے۔جرمنی کے مشہورکارلسروہے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں کا تیارکردہ سینسر کئی طرح کے بوکو ان کے سگنل …

مزید پڑھیں »