جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

اوبر نے کراچی سمیت 5 بڑے شہروں میں سروس بند کردی

اسلام آباد:اوبر نے کراچی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں اپنی سروس بند کردی، صرف لاہور کیلئے شہریوں کیلئے بکنگ جاری رہے گی۔معروف آن لائن رائیڈ سروس اوبر نے کراچی سمیت ملک کے 5 بڑے شہروں میں اپنی سروس بند کردی۔ رپورٹ کے مطابق اوبر صرف لاہور میں سروس فراہم کررہا ہے جبکہ کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان اور …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر ‘don’t @ me’ فیچر متعارف کرانے کے لیے تیار

کیلیفورنیا: مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر نیا ’don’t @ me‘ فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کے بعد صارفین کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ کون ان کو پوسٹس میں ٹیگ کرسکتا ہے اور کون نہیں۔ ’@‘ کا نشان کسی بھی پوسٹ میں کسی صارف کو ٹیگ (جس کو مینشن بھی کہا جاتا ہے) کرنے کے لیے استعمال کیا …

مزید پڑھیں »

اس سال پانچ ارب موبائل فون برقی کچرے کا حصہ بن جائیں گے

لندن: عالمی اداروں کے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے کچرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال 5 ارب 30 کروڑ سے زائد اسمارٹ فون کچرے کے ڈھیر کا حصہ بنیں گے اور اگر انہیں ایک قطار میں رکھا جائے تو وہ 50 ہزار کلومیٹر طویل ہوسکتی ہے۔ افسوس کہ ان کی معمولی مقدار ہی بازیافت (ری سائیکل) …

مزید پڑھیں »

سائنس دانوں نے موبائل چارج کرنے والا کپڑا بنا لیا

ناٹنگھم: ہم جب بھی کہیں باہر جانے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہمارا فون مکمل چارج ہو کیوں کہ ایسا نہ ہونے کی صورت میں ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ لیکن جلد ہی یہ مشکلات ماضی کا حصہ بننے والی ہیں کیوں کہ سائنس دانوں نے ایک ایسا کپڑا تیار …

مزید پڑھیں »

ماہرینِ فلکیات نے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ پیش کردیا

اسٹینفرڈ: فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ قریباً مکمل ہوچکا ہے۔ اس کی مجموعی طاقت 2666 آئی فون کے برابر ہے جسے چلی میں ویرا سی ریوبن رصدگاہ میں لگایا جائے گا۔ اسٹینفرڈ لینیئر ایسلریٹرلیبارٹری کےماہرین نے اسے تیار کیا ہے اور اسے ایل ایس ایس ٹی کیمرے کا نام دیا گای ہے۔ کیمرے کا …

مزید پڑھیں »

ریڈمی نے سستا فون متعارف کرادیا

چینی موبائل کمپنی شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ نے اپنا نیا اور سستا ترین فون متعارف کرادیا، جسے فوری طور پر کمپنی کی ویب سائٹ سے آن لائن خریدا جا سکتا ہے۔کمپنی نے ڈوئل بیک کیمروں سے لیس ’ریڈمی ون پلس‘ کو 2۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا ہے اور اس کے بیک پر ہی فنگر پرنٹ سینسر بھی دیا …

مزید پڑھیں »

2030 سے قبل صاف توانائی کی فراہمی کو دُگنا کرنا ہوگا، رپورٹ

جنیوا: ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ اس سے پہلے کہ موسمیاتی تغیر ہمارے توانائی کے ذرائع کو نقصان پہنچانا شروع کردے صاف توانائی کی عالمی فراہمی کو آئندہ آٹھ برسوں میں دُگنا کرنا ہوگا۔ عالمی موسمیاتی ایسوسی ایشن کے سائنس دانوں نے کا کہنا ہے کہ توانائی کی پیداوار کے ذرائع (شمسی، ہوائی اور آبی) اور …

مزید پڑھیں »

سکھوں اورہندوؤں کے مقدس مقامات سے متعلق رہنمائی کےلئے موبائل ایپ کی تیاری

لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ نے ملک بھر میں مندروں اور گوردواروں سے متعلق معلومات کی فراہمی اور ان کے لوکیشن بارے رہنمائی کے لئے موبائل ایپ کی تیاری شروع کردی ہے۔ موبائل ایپ کی مدد سے ملکی اورغیرملکی سیاحوں کو سکھوں اورہندوؤں کےمقدس مقامات تک پہنچنے اوران سےمتعلق جاننے میں رہنمائی ملے گی۔ پاکستان میں سکھوں اورہندوؤں کے مذہبی …

مزید پڑھیں »

بانی فیس بک سمیت دنیا بھر کی شخصیات اور فیس بک پیجز کے فالورز کم ہوگئے

واشنگٹن:دنیا کی مقبول اور سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر 12 اکتوبر کو دنیا بھر کی اہم ترین شخصیات اور یہاں تک کے اس کے بانی مارک زکربرگ کے فالوور نا معلوم سبب کی وجہ سے انتہائی کم ہوگئے تھے۔ دنیا بھر کے افراد نے 12 اکتوبر کو شکایت کی کہ فیس بک سے ازخود ان کے …

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سکھانے کیلیے پاکستان گریجویٹ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد: معروف ڈیجیٹل کمپنی ایرکسن نے نوجوانوں کو عالمی معیار کی قابلیت اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے پاکستان گریجویٹ پروگرام کا آغاز کردیا ہے، جو باصلاحیت نوجوانوں اور اختراعی ذہنوں کو سیکھنے سمیت کیریئر کی ترقی کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ گریجویٹ پروگرام رابطوں کے جدید ترین دور میں ڈیجیٹل پیش رفت کو آسان بنانے کے آن دی …

مزید پڑھیں »