جمعرات , 23 مئی 2019

سائنس و ٹیکنالوجی

3 ہزار سے زائد ایپس غیر قانونی طور پر ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ابھی تو فیس بک ڈیٹا لیک کی خبریں ہی ختم نہیں ہوئیں تھی کہ انٹرنیٹ صارفین کو پریشان کرنے والی ایک اور تحقیق سامنے آگئی۔اگر آپ کو ایسا محسوس ہورہا ہے کہ آپ کا ذاتی ڈیٹا صرف فیس بک سے لیک ہورہا ہے تو جان لیں کہ بہت ساری ایپس بھی آپ کی ذاتی معلومات کے لیے …

مزید پڑھیں »

چینی موبائل کمپنی آئی فون سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی موبائل کمپنی ون پلس ایسا موبائل فون متعارف کروانے جارہی ہے جو بین الاقوامی مارکیٹ میں آئی فون کو شکست دے سکتا ہے۔موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ انہیں اپیل کے آئی فونز میں نت نئے فیچرز اور سہولیات فراہم کی جاتی ہیں جس کی وجہ سے دنیا …

مزید پڑھیں »

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون ” SM-G 8850 “متعارف کرانے فیصلہ

سیﺅل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے نیا فلیگ شپ سمارٹ فون پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس فون کو” ایس ایم۔ جی 8850 “کا نام دیا گیا ہے اور اس میں وہ فیچر موجود ہے جو فی الحال ایس نائن میں نہیں دیا گیا۔امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق اس فون کو …

مزید پڑھیں »

3 بیک کیمروں والا آئی فون سامنے آنے کا امکان؟

بیجینگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیواوے کا نیا فلیگ شپ پی 20 پرو دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں 3 کیمرے بیک پر دیئے گئے ہیں مگر بہت جلد آئی فون بھی اس فہرست میں شامل ہوسکتا ہے۔جی ہاں ایپل کی جانب سے 3 بیک کیمروں والے آئی فون کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے۔میک ریومرز کی ایک رپورٹ …

مزید پڑھیں »

جی میل کا نیا ورژن چند دنوں میں متعارف کروا دیا جائے گا، گوگل

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)  دی ورج کی رپورٹ کے مطابق گوگل کا کہنا ہے کہ جی میل ویب کا نیا ڈیزائن ورژن اس وقت آزمائشی مراحل میں ہے جو آئندہ چند ہفتوں میں متعارف کروا دیا جائے گا۔ جی میل کے نئے ورژن میں نئی لُک کے ساتھ تین نئے فیچرز کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی جن میں …

مزید پڑھیں »

بڑھتی لوڈشیڈنگ میں مشکلات کم کرنے والی ٹپس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ میں ہر گزرتے روز کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور یہ 12 سے 16 گھنٹوں تک پہنچ چکی ہے۔بجلی کی پیداوار میں کمی، گرڈ اسٹیشن کا ناقص نظام اور دیگر کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ جلد حل ہوتا نظر نہیں آتا۔ یا یوں کہہ لیں کہ حالات میں جلد کوئی بہتری …

مزید پڑھیں »

آمیزون پاکستان میں آنے کے لیے تیار؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آمیزون دنیا کی سب سے بڑی نہیں تو چند بڑی ای کامرس کمپنیوں میں سے ایک ہے اور بہت جلد اس کی پاکستان میں آمد کا امکان ہے۔جی ہاں براہ راست تو نہیں مگر کلکی ڈاٹ پی کے نامی پاکستان کی آن لائن سائٹ کے ذریعے آمیزون پاکستانی مارکیٹ میں قدم رکھ سکتی ہے۔اکنامک ٹائمز کی …

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس پاکستانی الیکشن پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، مارک زکر برگ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بُک کے سر براہ نے انکشاف کیا ہے کہ فیس بک پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر بھی اثر انداز ہونے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔امریکی کانگریس میں مارک زکربرگ کا کہنا تھا کہ ہم ایسے تمام جعلی اکائونٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ان سب کو بند کر …

مزید پڑھیں »

ایل جی کا نیا فلیگ شپ فون 2 مئی کو پیش ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس نیا فلیگ شپ فون جی 7 تھن کیو 2 مئی کو متعارف کرایا جائے گا۔جنوبی کورین کمپنی کی آرٹی فیشل ٹیکنالوجی تھن کیو کو سب سے پہلے وی 30 ایس میں پیش کیا گیا تھا اور اب یہ جی سیریز کے فلیگ شپ فون کا حصہ بھی …

مزید پڑھیں »

بچوں کی یو ٹیوب میں نیا فیچر متعارف کر ا دیا گیا

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی ویڈیو سٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اگرچہ چند سال قبل ہی بچوں کے لیے خصوصی ایپ متعارف کرا رکھی ہے تاہم اس ایپ میں الگورتھم کو ایڈ کیا گیا ہے۔یعنی یوٹیوب کی بچوں کے لیے بنائی گئی خصوصی ایپ ‘یوٹیوب کڈز‘ میں شامل مصنوعی ذہانت سے منسلک الگورتھم بچوں کو ازخود ایسی ویڈیوز دیکھنے …

مزید پڑھیں »