جمعرات , 18 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیلی ویب سائٹ پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر

ہیکرز نے اسرائیلی ویب سائٹ کو ہیک کر کے اُس پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر نشر کر دیں۔ عراقی ہیکروں کے ایک گروپ نے کہ جس کا نام «الطهریه» ہے منگل کے روز قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت سے وابستہ 3 کمپنیوں کی ویب سائٹ کو ہیک کر کے اس کے پہلے صفحے پر شہید قاسم سلیمانی کی  تصاویر نشر کیں …

مزید پڑھیں »

روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا

اسرائیل کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ 2 ماہ قبل روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وزیر جنگ بنی گانٹز نے اعتراف کیا کہ  مئی کے مہینے میں اسرائیل کے جنگی طیارے اس وقت روس کے اینٹی ایر کرافٹ کا نشانہ بنے جب وہ شام پر حملہ کر رہے تھے۔ اسرائیل …

مزید پڑھیں »

مریخ کی سطح کی ایک اور حیرت انگیز ویڈیو

 DOWNLOAD یورپی خلائی ایجنسی (ESA) کے اسپیس شٹل مارس ایکسپریس سے لی گئی حیرت انگیز ویڈیو جس میں مریخ کی سطح پر موجود ایک عظیم گڑھے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گڑھے کی لمبائی تقریبا چار ہزار کلومیٹر جبکہ چوڑائی دوسو کلومیٹر ہے۔ اس گڑھے کو ’’مارینر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

روس کا بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا فیصلہ

ماسکو: چین کے بعد روس نے بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ روسی خلائی ادارے کے سربراہ نےپیوٹن کو بریفنگ میں بتایا کہ روس 2024 کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا حصہ نہیں رہے گا۔ انکا کہنا تھا روس خلاء سےمتعلق اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا لیکن یہ فیصلہ حتمی ہے۔اس …

مزید پڑھیں »

کیمیائی عدم توازن، ڈپریشن کا سبب نہیں

ایک بڑے ریسرچ کے بعد جب سائنسدانوں کو کوئی واضح ثبوت نہیں ملا کہ سیروٹونن کی کمی، ڈپریشن کے لیے ذمہ دار ہے، انہوں نے اینٹی ڈپریشن کے وسیع استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔ اینٹی ڈپریشن کے نسخے سنہ 1990 سے حد سے زیادہ بڑھ چکے ہیں۔ انگلینڈ میں چھ میں سے ایک بالغ اور 2% نوعمروں کو اب اینٹی …

مزید پڑھیں »

امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف

ایک امریکی چینل نے ایران میں قومی سطح پر حاصل کی گئی ڈرون ٹیکنالوجی کو موضوع بنا کر اسکے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ عربی زبان امریکی ٹی وی چینل الحرۃ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی کے بارے میں ایک ڈاکومٹری نشر ہے جس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ ایران نے امریکہ سے پہلے ڈرون …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں طوفانی سیلاب سے انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات

اسلام آباد: بلوچستان میں حالیہ طوفانی سیلاب کے باعث متعدد جگہوں پر آپٹک فائبر کیبل کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے لسبیلہ، کیچ، پنجگور، گوادر، آواران، زیارت، مستونگ اور ملحقہ علاقوں میں وائس اور ڈیٹا سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ سیلاب کے باعث تین موبائل آپریٹروں (ٹیلی نار، زونگ اور یوفون) اور پی ٹی سی ایل کی کل 343 …

مزید پڑھیں »

چین میں اڑنے والی کار کی نمائش توجہ کا مرکز بن گئی

بیجنگ:چین میں جاری انٹرنیشنل فئیر فار ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ میں اڑنے والی کار کی نمائش کی گئی جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ چینی ساختہ اڑنے والی کار میں آٹو پائلٹ، ریڈار رینج، رکاوٹ سے بچنے اور پیراشوٹ کی سہولت دستیاب ہے، پوری کار کاربن فائبر سے بنی ہے اور اس کے پروں کو تہہ کیا جاسکتا ہے، …

مزید پڑھیں »

ایرانی محققین کی دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دوربین کی تعمیر میں شرکت

تہران، ایران کے بنیادی علمی تحقیقی ادارے کی فلکیات ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے مختلف ممالک کے سائنسدانوں کیساتھ "دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دوربین” کی تعمیر کے منصوبے میں حصہ لیا؛ اس دوربین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی ریزولوشن جمیزوب خلائی دوربین سے 100 گنا بہتر ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ایران کے بنیادی …

مزید پڑھیں »

ایران جدید ترین خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کو تیار

ایران عنقریب جدید ترین سیٹلائٹ لانچنگ راکٹ قائم کا تجربہ کرے گا۔ یہ بات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے قومی ٹیلی ویژن کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ جنرل امیر علی حاجی زادہ کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ سال نور نامی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا تھا اور اس سال ہم …

مزید پڑھیں »