پیر , 27 جنوری 2020

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی ماہرین نے تربوز کے چھلکے سے آرسینک واٹر فلٹر تیار کر لیا

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ماہرین نے تربوز کے چھلکے سے انتہائی کم خرچ واٹر فلٹر تیار کیا ہے جو زیرِ زمین پانی میں سے خطرناک کیمیائی عنصر سنکھیا (آرسینک) کو ختم کر دیتا ہے۔ اس وقت دنیا کے 50 ممالک میں لوگ زیرِ زمین پانی پینے پر مجبور ہیں۔ ان میں سنکھیا کی مختلف مقدار پائی جاتی ہے جس …

مزید پڑھیں »

وائی فائی سے خفیہ خانوں میں چھپا اسلحہ اور بم پکڑنا آسان

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں کا دعوی ہے کہ خفیہ خانوں میں چھپائے گئے آتشیں مواد، اسلحے اور بموں کو وائی فائی سگنلز کے ذریعے بہ آسانی ڈھونڈا جاسکتا ہے اور اس میں لاگت بھی کم آتی ہے۔کینیڈا کی رٹگرز یونیورسٹی آف نیو برونس وِک کے انجینئروں نے سائبر سیکیورٹی کے موضوع پر منعقدہ، مواصلات اور نیٹ ورک پر ہونے …

مزید پڑھیں »

کیا سام سنگ کا فولڈ ایبل فون ایسا ہوگا؟

سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کا مستقبل کا لچکدار یا فولڈ ایبل فون اگلے سال کسی وقت متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔جنوبی کورین کمپنی یہ منفرد ڈیوائس اس لیے بھی جلد مارکیٹ میں لانا چاہتی ہے کیونکہ رواں سال ایس 9 کی فروخت کچھ زیادہ متاثر کن نہیں رہی، جس کی وجہ سے منافع میں بھی کمی آئی ہے۔اور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں حاجیوں کیلئے موبائل کیپسول ہوٹل متعارف

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی ایک کمپنی’ حاجی اور معتمر گفٹ چیریٹیبل ایسوسی ایشن‘ نے 24 کے قریب جدید ترین کیپسول نما ہوٹل نصب کئے ہیں جو مقناطیسی کارڈ سے کھلتے اور بند ہوتے ہیں۔کیپسول نما مختصر ہوٹل 220 سینٹی میٹر لمبا، 120 سینٹی میٹر چوڑا اور 120 سینٹی میٹر بلند ہے۔ اس میں ایک شخص کے سونے کی گنجائش …

مزید پڑھیں »

اس بار آئی فونز کے نام کیا ہوں گے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ ایپل کے نئے آئی فونز کے حوالے سے کافی تفصیلات لیک ہوکر سامنے آچکی ہیں جو کہ اگلے ماہ کسی وقت متعارف کرایا جاسکتا ہے۔مگر ایک چیز اب بھی ایسی ہے جس کے بارے میں کسی بھی لیک یا رپورٹ میں کوئی حتمی بات سامنے نہیں آسکی اور وہ ہے ان آئی …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ صارفین کے لیے بہترین سہولت سامنے آگئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ استعمال کرنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ رواں سال نومبر سے انہیں اپنا چیٹنگ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر اسٹور کرنے پر کسی قسم کی اسٹوریج اسپیس کی قربانی نہیں دینا پڑے گی۔اس وقت واٹس ایپ ڈیٹا کو جب گوگل ڈرائیو پر بیک اپ کے طور پر محفوظ کیا …

مزید پڑھیں »

موٹرولا کا نیا فون بھی آئی فون ایکس کی ہو بہو نقل

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹرولا نے اپنا نیا اسمارٹ فون موٹو پی 30 متعارف کرایا ہے جو آئی فون ایکس اور ہیواوے کے پی 20 کا مکسچر محسوس ہوتا ہے۔یعنی فرنٹ پر تو یہ فون ہو بہو آئی فون ایکس لگتا ہے جبکہ بیک پر اپنے رنگ بدلتے گلاس کے باعث یہ پی 20 کی یاد دلاتا ہے۔ 6.2 انچ اسکرین …

مزید پڑھیں »

وہ شہر جہاں بسیں ڈیزل کے بجائے بجلی پر دوڑتی ہیں

شینزین (مانیٹرنگ ڈیسک) روایتی ایندھن کے اخراجات میں کمی لانے کے لیے چینی شہر شینزین میں 3 سال کے اندر 16 ہزار بسوں کو بجلی پر منتقل کردیا گیا۔مستقبل میں روایتی ایندھن کے اخراجات میں کمی لانے اور سستی ٹرانسپورٹ کی فراہمی کے لیے چین کے شہر شینزین میں محض 3 سال کے اندر 16 ہزار بسوں کو بجلی پر …

مزید پڑھیں »

اب تک کا سب سے خوبصورت نوچ ڈیزائن والا فون متعارف

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی اوپو نے اپنے نئے فلیگ شپ فون ایف 9 کو متعارف کرا دیا ہے اور اسے سب سے خوبصورت نوچ ڈیزائن والی ڈیوائس قرار دیا جارہا ہے۔درحقیقت یہ نوچ آئی فون ایکس سے نہیں ملتا بلکہ یہ ایک پانی کے قطرے جیسا ہے اور فون کا قدرتی حصہ محسوس ہوتا ہے۔ ویسے اس کے فیچرز …

مزید پڑھیں »

وائی فائی کا دنگ کردینے والا استعمال سامنے آگیا

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عام سے وائی فائی سگنلز کو بہت جلد کم قیمت سیکیورٹی ٹول کے طور پر استعمال کرکے زہریلے کیمیکلز، بم اور ہتھیاروں کو پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ریٹگرز یونیورسٹی (Rutgers University) کی تحقیق میں اس کی کامیاب آزمائش بھی کی گئی اور ثابت ہوا کہ وائی فائی سگنل بیگز کے اندر موجود خطرناک اشیاء …

مزید پڑھیں »