ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

صیہونی حکومت نے اینٹی ڈرون سسٹم کا افتتاح کر دیا

یروشلم اسٹریٹجک سینٹر کے اینٹی میزائل سسٹم کے ماہر ”عوزی روبن” کا کہنا تھا کہ لیزر ٹیکنالوجی میں ڈرونز کو روکنے کیلئے میزائلوں سے کہیں زیادہ طاقت ہوتی ہے ۔ امریکی صدر کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج نے اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کی نقاب کشائی کی۔ جو بائیڈن کے اسرائیل پہچنے کے بعد صیہونی حکومت نے …

مزید پڑھیں »

اپنی صحت کو لے کر پریشان نہ ہوں!

محققین نےصحت کی نگرانی کرنے کے لیے اسمارٹ واچ طرز کا ایک گیجٹ بنایا ہے جس کو فعال ہونے کے لیے بیرونی ذرائع سے توانائی یا بیٹری کی ضرورت نہیں ہوتی۔  خود کو توانائی دینے والا یہ آلہ، جس کو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا اِروائن کی ایک ٹیم نے بنایا ہے، اپنے پہننے والے کی نبض کو دیکھنے کے ساتھ قریبی …

مزید پڑھیں »

صیہونی بجلی تنصیبات میں شدید آتشزدگی+ ویڈیو

 DOWNLOAD صیہونی حکومت کی بجلی کے تنصیبات میں شدید آگ لگ گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی تنصیبات صنعتی علاقے رامات  ہوواو میں واقع ہے۔ کچھ دیر پہلے ہی صیہونی حکومت کے حساس اور خطرناک علاقے کی تنصیبات میں شدید آگ لگ گئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس علاقے میں شدید اور خطرناک کوڑے دفن ہوتے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ٹوئٹر کی سروسز معطل ہونے کے بعد بحال

لاہور:پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروسز معطل ہونے کے بعد بحال ہوگئیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق پاکستان میں مشہور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر ڈاؤن ہے، یہ دنیا بھر کے صارفین کے لیے سوشل میڈیا ایپ ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ ٹوئٹر کریش ہو گیا تھا۔ لوگ اپنے اکاؤنٹس میں لاگ ان کرنے سے قاصر …

مزید پڑھیں »

’’غدیر‘‘ سے صیہونی دشمن بھی پریشان۔ ویڈیو

دفاعی امور کی ایک صیہونی ویب سائٹ اسرائیل ڈیفنس نے بدھ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تیار کردہ غدیر کلاس کی چھوٹی آبدوز کو موضوع بنایا اور اس کے ذریعے میزائل کے کامیاب فائر کی ایک ویڈیو شیئر کر کے اسکی خصوصیات پر روشنی ڈالی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا ہے کہ ایران …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا سپر سونک میزائل کا تجربہ

امریکی وزارت جنگ نے لاکہیڈ کمپنی کے سپر سونک میزائل کے تجربے کی خبـر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کے اس میزائل کا تجربہ ریاست کیلیفورنیا کے سواحل کے قریب کیا گیا ۔ میزائل کا یہ تجربہ ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ بلومبرگ نے اس سے قبل کیا جانے والا امریکی سپرسونک میزائل کا تجرجہ، شکست سے دوچار ہوجانے …

مزید پڑھیں »

گھر میں ملتعم گیس، کینسر کا سبب بن سکتا ہے

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گھر میں استعمال ہونے والی قدرتی گیس میں زہریلے کیمیکلز کثرت سے موجود ہے۔ محققین کے حالیہ نتائج کے مطابق امریکہ کے بوسٹن کے علاقے میں کھانا پکانے کے 69 چولہے سے لیے گئے قدرتی گیس کے نمونوں میں کم از کم 21 خطرناک فضائی آلودگی پائی جاتی ہے جن میں بینزین(Benzene)،  …

مزید پڑھیں »

خلا کی پہلی گہری اور رنگین تصویر جاری+ویڈیو

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے خلائی ٹیلیسکوپ جیمز ویب کے ذریعے لی گئی خلا کی پہلی رنگین تصویر جاری کر دی ہے۔ جیمز ویب ٹیلسکوپ کا منصوبہ مشترکہ طور پر امریکہ، یورپ اور کینیڈا نے تیار کیا ہے جس میں دس ارب ڈالر کی رقم خرچ کی گئی ہے۔ گذشتہ برس دسمبر میں جیمز ویب ٹیلی سکوپ کو خلا …

مزید پڑھیں »

انرجی کے حصول کے لئے زمین کی کھدائی

زمین کی لاکهوں سال انرجی کے حصول کے لئے اس کی گہری کھدائی ام آیی ٹی(MIT) یونیورسٹی کا ایک ذیلی ادارہ چٹانوں کو پگھلانے اور گیس اور کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو گہرے جیوتھرمل کنویں میں تبدیل کرنے کے لیے ایکس رے استعمال کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے.مذکورہ منصوبہ انرجی کے اس منبع سے متعلق ہے جو انسانی پیروں …

مزید پڑھیں »

یوکرین زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر کے معائنے میں رکاوٹ

حکومت یوکرین عالمی معائنہ کاروں کو زاپروژیا کے ایٹمی بجلی گھر کے معائنے کی اجازت نہیں دے رہی۔  اس بات کا انکشاف زاپروژیا شہر کے ایک مقامی عہدیدار ولادیمر روگوف نے اپنے ایک پریس بیان میں کیا ہے۔ زاپروژیا کی فوجی سول کونسل کے رکن ولادیمیر روگوف کا کہنا ہے کہ حکومت یوکرین کو اس بات کا خوف لاحق ہے کہ اس …

مزید پڑھیں »