جمعرات , 18 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

انسان اور آکٹوپس کے دماغ میں مشابہت نے سائنس دانوں کو حیران کردیا

انسان اور  آکٹوپس کے دماغ  کی مشترکہ خصوصیات نے سائنس دانوں کو حیران کردیا ہے۔ آکٹوپس کو بغیر ریڑھ کی ہڈی والے جانداروں میں سب سے زیادہ ذہین سمجھا جاتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ انسان اور  آکٹوپس کے دماغ میں موجود کچھ جینز مشترک ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ انسانی جینوم میں بڑی تعداد …

مزید پڑھیں »

بھارت میں یوٹیوب کو مسلمانوں کے استحصال کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف

نیویارک:بھارت میں یوٹیوب کو ہندوتوا قوم پرستوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے استحصال کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی کے اسٹرین سینٹر فار بزنس اینڈ ہیومن رائٹس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مذہبی عدم رواداری بھارت میں یوٹیوب کی آمد سے بہت پہلے موجود تھی، تاہم سوشل میڈیا کے بڑے پیمانے پر استعمال نے …

مزید پڑھیں »

مرغیوں کی آواز سے اضطراب نوٹ کرنے والا سافٹ ویئر

ہانگ کانگ:  ڈیپ لرننگ الگورتھم پولٹری فارم میں جانوروں کی بہتری اور نگہداشت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، مصنوعی ذہانت پروگرام کے ذریعے مرغیوں کی آوازوں میں اضطراب یا کسی مرض کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ تحقیق سٹی یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے ایلمن مک ایلیگوٹ اور ان کے ساتھیوں نے کی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

دوحہ: ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات بغیر پیشرفت اختتام پذیر

دوحہ:  دوحہ میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات بغیر کسی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ ایران کا کہنا ہے وہ امریکا سے نئے بلاواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تا کہ جوہری معاہدے کی بحالی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …

مزید پڑھیں »

جاپان میں گرمی نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ سائنس اور ٹکنالوجی : دارالحکومت ٹوکیو میں منگل کے روز دن ایک بجے درجہ حرارت 35.1 ڈگری سیلسیئس تک پہنچا جبکہ بدھ کے روز 37 ڈگری سیلسیئس متوقع ہے۔ 1875 میں جب سے موسم کا ریکارڈ کیا جانا شروع کیا گیا ہے یہ …

مزید پڑھیں »

نابلس میں کامیاب آپریشن کس نے انجام دیا؟

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے نابلس کے کامیاب آپریشن کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ جہاد اسلامی کی عسکری ونگ سرایا القدس سے وابستہ نابلس بٹالین نے مغربی کنارے میں حالیہ مسلح تصادم کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، اسلامی جہاد کی عسکری شاخ "سرایا القدس” سے وابستہ "نابلس” بٹالین نے بدھ کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا الٹرا سونک میزائل تجربہ ناکام

ہاوائی میں انجام پانے والا امریکہ کا الٹرا سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔  بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ یہ میزائل تجربہ بدھ کو انجام دیا گیا ہے تاہم امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اس الٹرا سونک میزائل کی تفصیلات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا. پینٹاگون نے ایک بیان جاری کر کے امید ظاہر کی ہے کہ …

مزید پڑھیں »

نیند کا دورانیہ دل کی بہتر صحت کے اہم محرکات میں شامل

مکمل اور پرسکون نیند کے متعدد فوائد گنوائے جاتے رہے ہیں لیکن اب ماہرین نے اسے دل کی بہتر صحت کے اہم محرکات میں بھی شامل کرلیا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) نے اپنی صحتِ قلب کے ضروری محرکات کی فہرست میں نیند کا دورانیہ شامل کردیا ہے، یہ ’لائفس اسینشل 8‘ نامی ایک سوالنامے کا حصہ …

مزید پڑھیں »

پولیس کیس میں عمر کے تعین کا مسئلہ، میڈیکل بورڈ کن مراحل سے گرزتا ہے؟

لاہور:  بعض اوقات پولیس کیس میں کسی شخص کی عمر کا تعین ایک معمہ بن جاتا ہے، ایسے میں میڈیکل بورڈ کن مراحل سے گزرتا ہے جن سے پتہ چل سکے کہ متعلقہ شخص کی عمر کتنی ہے۔ پانچ مراحل ایسے ہیں جن سے میڈیکل بورڈ پتہ چلاسکتا ہے کہ کسی شخص کی عمرکتنی ہے، پہلا مرحلہ متعلقہ شخص کے …

مزید پڑھیں »

جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کے سبب بجلی بحران کے خدشے میں اضافہ

سڈنی: جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے بجلی بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ دونوں ممالک کی حکومتوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کا غیر ضروری استعمال ترک کر دیں۔ جاپان میں سہ پہر کو تین گھنٹے جبکہ آسٹریلیا میں شام چھ سے رات آٹھ بجے تک بجلی کے کم سے …

مزید پڑھیں »