بدھ , 24 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں: اقوام متحدہ کا ممالک سے انٹرنیٹ کی بندش نہ کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے دنیا بھر کے ممالک سے انٹرنیٹ سروس کی بندش یا اس میں مداخلت روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اس کے باعث سنگین اور خطرناک نتائج کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے ایک نئی رپورٹ میں کہا کہ انٹرنیٹ کی بندش سے لاکھوں افراد کی زندگیوں اور انسانی حقوق پر …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بڑا بیکٹریا دریافت، جسے کھلی آنکھوں سے دیکھنا ممکن

سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے بڑا بیکٹریا دریافت کیا ہے جس کا سائز انسانی پلکوں جتنا ہے اور دیکھنے میں سفید دھاگے کی طرح ہے۔ Thiomargarita magnifica نامی یہ بیکٹریا ایک سینٹی میٹر لمبا ہے اور اب تک دریافت ہونے والے دیگر بڑے بیکٹریا اقسام سے 50 گنا زیادہ بڑا ہے۔ درحقیقت یہ دنیا کا پہلا بیکٹریا ہے جسے …

مزید پڑھیں »

وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیا

وٹامن ڈی کی کمی دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ڈیمینشیا کے شکار مریض میں عمر بڑھنے کے ساتھ سوچنے سمجھنے اور یادداشت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ ساؤتھ آسٹریلیا یونیورسٹی کی تحقیق میں پہلی بار جسم میں وٹامن ڈی کی کمی …

مزید پڑھیں »

’واواکارز‘ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان

استعمال شدہ گاڑیوں کی خریدوفروخت کے آن لائن پلیٹ فارم ’واوا کارز‘ نے پاکستان میں اپنی سروس کو مستقل طور پر بند کرنے کااعلان کردیا۔ اپنی ویب سائٹ پر آویزاں ایک پیغام میں ترکی کے آن لائن تجارتی پلیٹ فارم واوا کارز کی جانب سے کہا گیا کہ ’آپ کو یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ ہم نے …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کیلئے سافٹ ویئر بنالیا

کراچی:سندھ حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کیلئے سافٹ ویئر بنا لیا، تمام محکمہ جات اپنی پلاننگ آن لائن جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت کے زیر صدارت اجلا س میں تمام محکموں کے سیکریٹری شریک ہوئے، اجلاس میں چیئر مین پلاننگ بورڈ سید حسن نقوی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈیجیٹل سافٹ …

مزید پڑھیں »

سیاحتی مقامات اور قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ کی سہولیات کا اعلان

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحتی مقامات ، قبائلی سمیت بیشتر اضلاع میں انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی وزیر عاطف خان نے کہا کہ انٹرنیٹ کی فراہمی یو ایس ایف کی ذمہ داری ہوتی ہے، تھری اور فور جی کے نیٹ لگانے کا کام موبائل کمپنی کا ہوتا ہے، سیاحتی مقامات، قبائلی اضلاع سمیت بیشتر اضلاع …

مزید پڑھیں »

جوہری سائنسدانوں کا قتل؛ ایرانی عدالت کا امریکا پر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہرجانہ

تہران: ایران کی ایک عدالت نے امریکا کو حکم دیا ہے کہ وہ ملک کے جوہری سائنسدانوں کے قتل پر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران حالیہ برسوں میں متعدد ایرانی جوہری سائنسدانوں کے قتل کا الزام امریکا کے بڑے اتحادی اسرائیل پر عائد کرتا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو

مشہور ہیکر گروپ”عصائے موسیٰ ” نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔ دنیا: حال ہی میں صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کی کامیاب ہیکنگ کا اعلان کرنے والے "عصائے موسیٰ ” گروپ نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کی معلومات کو ہیک کرنے کا اعلان کیا۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، "عصائے موسی” نامی …

مزید پڑھیں »

گوگل، وکی پیڈیا کا مواد استعمال کرنے پر ادائیگی کیلئے رضامند

امریکی ٹیک کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کے ذریعے دکھائے جانے والے مواد کے لیے آن لائن انسائیکلوپیڈیا ’وکی پیڈیا‘ کو ادائیگی کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو کہ اس کے یورپ میں نیوز آؤٹ لیٹس کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کی عکاسی کرتی ہے۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وکی پیڈیا کے نگران …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر پر ڈھائی ہزار الفاظ پر مشتمل ‘نوٹس’ فیچر کی آزمائش شروع

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایک نیا فیچر آزمایا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین 2500 الفاظ تک ’نوٹ‘ شیئر کر سکیں گے۔ صارفین کو طویل عرصے سے اس فیچر کا انتظار تھا کیونکہ فی الحال ٹوئٹس کے لیے صارفین کو 280 سے زائد حروف کے استعمال کی اجازت حاصل نہیں ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے کہا …

مزید پڑھیں »