جمعہ , 31 مارچ 2017

سائنس و ٹیکنالوجی

امریکی ماہرین نے پانی کی گہرائی سے پرواز کرنے والا ڈرون تیار کرلیا

میری لینڈ: امریکی ماہرین نے ایسا ڈرون تیار کی ہے جو ایک ماہ تک خراب ہوئے بغیر پانی کی گہرائی میں رہ سکتا ہے اور سگنل ملتے ہی پانی کو چیرتا ہوا سطح سے باہر آکر بھراٹے سے ہوا میں پرواز کرنے لگتا ہے۔ امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری میں تیار کردہ اس ڈرون کو ماہرین ...

مزید پڑھیں »

گلوبل وارمنگ میں انتہائی اضافہ ،عالمی رہنماؤں کیلئے تباہ کن پیغام!

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی ادارے برائے موسمیاتی تبدیلی نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت خطرناک حد تک بلندہورہا ہے جو ایک انتہائی ابتر صورتحال ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گلوبل وارمنگ کا اس حد تک بڑھ جانا عالمی رہنماؤں کے لیے ایک تباہ کن پیغام ہے ، ورلڈ میڑولوجیکل تنظیم کافی سخت الفاظ استعما ل کرتے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ، ڈینگی مچھر کیخلاف ویکسین ابتدائی آزمائش میں 100 فیصد مؤثر قرار

واشگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے ایک ویکسین تیار کی ہے جسے ابتدائی طور پر ڈینگی مچھر میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لئے موثر پایا گیا ہے جب کہ ویکسین کی آزمائش کے دوران اسے جان ہاپکنز یونیورسٹی کے بلومبرگ اسکول کے پبلک ہیلتھ میں رضاکاروں پر آزمایا گیا اور اسے بہت مؤثر دیکھا گیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

لائی فائی سروس نے تہلکہ مچا دیا، سپیڈ224-GBفی سیکنڈ

دبئی (مانیٹرنگ رپورٹ) وائی فائی سے تو آپ واقف ہوں گے لیکن کی کم رفتار کا مقابلہ کرے گا اب لائی فائی جوکہ سو گنا زیادہ تیز ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اماراتی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے اب لائی فائی سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ وائی فائی سے سو گنا زیادہ تیز ہے۔لائی فائی سروس سے 224 جی ...

مزید پڑھیں »

انگوٹھی کی طرح پہنی جانے والی حیرت انگیز پستول

پیرس: جیمز بانڈ کی فلموں میں سگریٹ گن اور اسکینگ پول گن کو لوگ حیرت زدہ ہوکر دیکھتے تھے اور کسی کے تصور میں بھی نہ تھا کہ یہ حقیقت کا روپ دھارلے گی لیکن اب سائنس دانوں نے انگوٹھی جتنی چھوٹی گن دنیا کے سامنے لا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ فرانسیسی سائنس دانوں کی تیار ...

مزید پڑھیں »

دو بڑے دم دار ستارے 21 مارچ کو زمین کے انتہائی قریب سے گزریں گے، ناسا

کیلیفورنیا: اکثر شہاب ثاقب اور دم دار ستارے زمین کے راستے ہوتے ہوئے انتہائی فاصلے سے گزرتے رہتے ہیں جس کا سائنس دان مشاہدہ کرتے رہتے ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک صدی کے دوران پہلی بار ایک ساتھ دو دم دار ستارے 21 مارچ کو زمین کے انتہائی قریب سے گزریں گے لیکن ناسا ...

مزید پڑھیں »

دل کو زندہ رکھنے اور دوا خارج کرنے والے ’’سائبورگ‘‘ پیوند تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ)دنیا میں لاکھوں لوگ دل کے عطیے کے انتظار میں اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں جس کی کمی دور کرنے کے لیے الیکٹرانک اور خود گوشت پر مشتمل ایک پیوند تیار کیا گیا ہے جو نہ صرف دل کی دھڑکن کو بہتر رکھتا ہے جب کہ اس پر دوا خارج کرتا ہے اور اس کی خبر ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

ہزار گنا زائد وزن کھینچنے والے چھوٹے روبوٹ تیار

ماہرین کے مطابق ’مائیکروٹگ‘ نامی یہ روبوٹ چیونٹیوں سے متاثر ہوکر بنائے گئے ہیں جو اپنے وزن سے 2 ہزار گنا زائد بوجھ گھسیٹ سکتے ہیں لیکن یہ صرف اس وقت ممکن ہوتا ہے جب چیونٹیاں ایک ساتھ مل کر کام کریں۔ روبوٹ بھی عین اسی طرح کام کرتے ہیں اور اپنے سے ہزاروں گنا وزنی شے کو کھینچتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

نوکیا فون کے زوال کے بعد

اب اس شہر کو دیکھ کر ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ 90 کے عشرے میں اس نے موبائیل فون کی صنعت میں انقلاب برپا کیا تھا فِن لینڈ کا چھوٹا سا شہر نوکیا انتہائی غیر دلچسپ منظر پیش کر رہا ہے۔ موسم سرما کی برف میں چند بلاکز پر محیط فلیٹوں کا سلسلہ ہے اور مرکزی سڑک کے ساتھ ہی ...

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے ڈائنوسرکی دیوقامت جسامت کا رازجاننے کیلئے تحقیق شروع کردی

ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈائنوسار کا دیو ہیکل جسم ہمیشہ سے سائنس دانوں کے لیے معمہ رہا ہے اور وہ اس کے پیچھے چھپا راز جاننے کی کوشش کرتے رہے ہیں اوراب ایک نئی تحقیق میں ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹی ریکس سے تعلق رکھنے والے گوشت کھانے والے ڈائنو سار کی قسم ٹائرانوسار میں ایسے شواہد کا پتہ چلا ...

مزید پڑھیں »