منگل , 23 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

جنگ کی وجہ سے ہزاروں ڈولفن کی جان چلی گئی!!!

  بحیرہ اسود کا مطالعہ کرنے والے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے سبب اس خطے میں ہزاروں ڈولفن ہلاک ہوگئیں۔ ڈولفن کی ہلاکتوں نے سائنسدانوں کو جنگ کے خطے کی ماحولیات پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ یوکرین کے ٹُزلا ایسچُویریز نیشنل نیچر پارک کے …

مزید پڑھیں »

حماس کی ٹیکنالوجی: غزہ میں اسرائیل کا ایک ڈرون سرنگوں

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اس کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس کا ایک کواڈ کوپٹر تباہ ہوا ہے تاہم اس نے اس کے تباہ …

مزید پڑھیں »

ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ

ہندوستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی یو ان آی کے مطابق ملکی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگنی چار نامی بیلسٹک میزائل کا کامیاب کیا گیا ہے۔ یہ تجربہ پیر کے روز ریاست اڑیسہ کے جزیرے اے پی جے عبدالکلام سے رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے کیا گیا۔ ہندوستان کی وزارت کا کہنا ہے کہ میزائل کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور جنوبی کوریا کا آٹھ میزائل فائر کر کے ’شمالی کوریا کو جواب

شمالی کوریا کی جانب سے کم رینج کے بلیسٹک میزائل پروگرام شروع کیے جانے کے بعد امریکہ اور جنوبی کوریا نے مل کر زمین سے زمین پر مار کرنے والے آٹھ میزائل فائر کیے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم اتوار کو شمالی کوریا کے تجربے …

مزید پڑھیں »

انسان نما روبوٹ جلد ہی سامنے آنے والا ہے

سائنس اور ٹکنالوجی : چیف ایگزیکٹِو ٹیسلا کا کہنا تھا کہ کمپنی کا مصنوعی ذہانت کا دن انسان نما روبوٹ کے متعارف کرائے جانے کی وجہ سے ملتوی کیا جائے گا۔ ایلن مسک کے مطابق یہ روبوٹ کمپنی کے لیے اس کی برقی گاڑیوں کے کاروبار سے زیادہ اہم ثابت ہوگا۔ انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ٹیسلا کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ذریعہ اپنے اہداف تک پہنچنے کی کوشش

تہران یونیورسٹی کے فیکلٹی رکن محمد صادق کوشکی نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ذریعہ اپنے اہداف تک پہنچنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بعض انسپکٹر اسرائیل کے لئے جاسوسی کرتے ہیں۔ کوشکی نے مہر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ذریعہ ایران پر …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے ایک اوراہم فیچرمتعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی۔۔واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے جلد یا بدیر جی میل کی طرح فون نمبر کا ڈبل ویری فکیشن نظام پیش کیا جائے گا۔ واٹس ایپ کی اندرونی خبر دینے والی ایک ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے کہا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

صارفین اب ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرسکتے ہیں: حکومت

پاکستان اسلام آباد:وززیر اعظم کے مشیر برائے اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی اور چیئرمین پی ٹی اے کے درمیان موبائل فون صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ اور مارکیٹرز کی طرف سے بھیجے جانے والے ناپسندیدہ ایس ایم ایس کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مشاورت میں شہریوں کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت …

مزید پڑھیں »

امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے یہ بیلسٹک میزائل مشرقی سمندر سے فائر کیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل کا تجربہ جزیرہ نما کوریا اور بین الاقوامی امن و استحکام کے لیے شدید خطرہ ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ نے مطالبہ کیا کہ …

مزید پڑھیں »

دنیا میں پہلی بار تھری ڈی پرنٹڈ کان کی کامیابی سے پیوندکاری

دنیا میں پہلی بار طبی ماہرین نے تھری ڈی پرنٹر سے تیار کردہ کان کی پیوندکاری کامیابی سے ایک مریض میں کی گئی ہے۔   یہ تھری ڈی پرنٹڈ کان مریض کے اپنے خلیات سے تیار کیا گیا تھا۔ اس مریض کا ایک کان پیدائشی طور پر خراب تھا اور اس کا آپریشن ایک کلینکل ٹرائل کے تحت ہوا۔ اب …

مزید پڑھیں »