منگل , 23 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے اوپن اے آئی کے مقابلے میں اپنے ایل ایل ایم پرکام شروع کردیا

مینلوپارک: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے اے آئی کی ہوشربا مقبولیت کے بعد اسی طرز کا اپنا ذاتی ایل ایل ایم ںظام بنانے کا اعلان کیا ہے۔وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق یہ ایک نیا، تیزرفتار اور طاقتور اے آئی سسٹم ہوگا۔ میٹا کے پیشِ نظر اسے اوپن اے آئی کے مقبول ترین چیٹ جی …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے ’گروپ چیٹس فلٹر‘ کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا بہت تیزی سے واٹس ایپ کو ترقی دے رہی ہے، اس ضمن میں ’گروپ چیٹس فلٹر‘ کے نام سے ایک نیا اضافہ سامنے آیا ہے۔اب گوگل پلے ویب سائٹ کے بی ٹا پروگرام پر واٹس ایپ کا نیا ورژن 2.23.19.7 پیش کیا گیا ہے جس میں صارفین چیٹ …

مزید پڑھیں »

روسی کمپنی نے دنیا کا سب سے مہنگا آئی فون 14پیش کر دیا

ماسکو: انتہائی قیمتی اشیا بنانے والی روسی کمپنی نے ایپل کے آئی فون 14 اور آئی فون 14 پرومیکس کو قیمتی ہیروں سے مرصع کرکے اس کی قیمت آسمان تک پہنچا دی۔ اس طرح یہ دنیا کا سب سے مہنگا آئی فون بھی ہوگیا ہے جس کی قیمت 562,700 ڈالر یعنی 16 کروڑ 75 لاکھ بتائی جارہی ہے۔ روسی کمپنی’کیوویئر‘ …

مزید پڑھیں »

آئی فون صارفین آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کریں، ایپل کا انتباہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چھ ہفتے قبل جاری کیے گئے آئی او ایس ورژن میں موجود سقم کو دور کرنے کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی گئی۔جمعرات کو ریلیز کیے جانے والے آئی او ایس 16.6.1 ورژن میں سیکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والے بگ کو ختم کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹرونٹو کی …

مزید پڑھیں »

گوگل اب ای میل کے لیے بھی ایموجی پیش کرے گا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے نئے جی میل فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کے لیے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل ایپ سے ایموجیز کے ذریعے اِنباکس پر ردِ عمل دینا ممکن بنائے گا۔ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے لیے جی میل ایپ میں موجود پوشیدہ کوڈ کی نشان دہی (جس کی پہلی بار نشان دہی …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے گیمنگ فیچر ’پلے ایبلز‘ کی آزمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے ’پلے ایبلز‘ فیچر کی عوامی سطح پر آزمائش شروع کردی۔9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتداء میں یوٹیوب کے ملازمین زیرِ آزمائش فیچر کو یوٹیوب نے زیرِ آزمائش فیچر کی فہرست میں پلے ایبلز کو شامل کر لیا ہے جس کا مطلب ہے کہ کمپنی کی …

مزید پڑھیں »

آئندہ 7 دنوں میں چار سیارچے زمین کے قریب سے گزریں گے

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے آگاہ کیا ہے کہ 8 ستمبر سے 12 ستمبر کے دوران زمین کے قریب سے چار سیارچے گزریں گے۔ چاروں سیارچوں سے زمین کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ناسا کے سیارچوں کی نگرانی کرنے والے ڈیش بورڈ کے مطابق دو سیارچے 8 ستمبر کو زمین کے قریب سے گزریں گے۔ ان میں کیو سی …

مزید پڑھیں »

گوگل کروم ایکسٹینشن کا صارفین کی معلومات چوری کرنے کا انکشاف

میڈیسن: ماہرین نے گوگل کروم صارفین کو خبردار کیا ہے کہ براؤزر میں اضافی طور پر استعمال کیے جانے والے ایکسٹینشن ان کا پاسورڈ اور دیگر حساس معلومات چرا سکتے ہیں۔یونیورسٹی آف ونسکونسِن-میڈیسن کے محققین کی جانب سے سائبر سیکیورٹی کے حوالے جاری کی گئی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 17 ہزار 300 کے قریب کروم براؤزر ایکسٹینشن …

مزید پڑھیں »

ایلون مسلک نے صیہونیوں کی حامی تنظیم کیخلاف مقدمے کا اعلان کردیا

واشنگٹن:ایلون مسک نے اینٹی ٖڈیفیمیشن (ہتک عزت ) لیگ پر 22 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دے دی، مسک کا کہنا ہے کہ اے ڈی ایل نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو تباہ کرنے کی کوشش کی۔ ارب پتی ایلون مسک نے کہا کہ وہ یہود دشمنی کے معاملے پرپلیٹ فارم کا نام صاف کرنے کے لیے اے …

مزید پڑھیں »

سالانہ 6 کروڑ روپے کمانے والا گوگل کا 22 سالہ سافٹ ویئر انجینئر

کیلی فورنیا: زیادہ تر نوجوانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دولت جمع کرلیں تاکہ جلد ریٹائرمنٹ لیکر اپنی زندگی کو انجوائے کرسکیں۔ ایسے ہی ایک شخص گوگل میں کام کرنے والے 22 سالہ سافٹ ویئر انجینئر ایتھن نگونلی ہیں جو 50 لاکھ ڈالر (ایک ارب 5 کروڑ روپے سے زائد رقم) جمع کرنے …

مزید پڑھیں »