جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

امریکی دھمکیاں بے اثر، شمالی کوریا کے ایک گھنٹے میں 3 بیلسٹک میزائل تجربے

جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بدھ کے روز 2 میزائل داغے اور ممکنہ طور پر اس کی تعداد زیادہ بھی ہو سکتی ہے۔ در ایں اثناء جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے بتایا کہ پہلا میزائل بدھ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے فائر کیا گیا، اس کے بعد دوسرا 37 منٹ بعد …

مزید پڑھیں »

گوگل میپس کے موبائل صارفین کے لیے ڈیسک ٹاپ ورژن کا بہترین فیچر دستیاب

گوگل اسٹریٹ ویو کو 15 سال مکمل ہوگئے اور اس سروس میں 100 سے زیادہ ممالک اور خطوں کی 220 ارب تصاویر موجود ہیں۔ اس سروس کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل کی جانب سے ایک بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے اس کا ڈیسک ٹاپ کا ایک بہترین فیچر موبائل پر گوگل میپس میں لانے کا اعلان …

مزید پڑھیں »

ان 9 باتوں پر عمل کر کے آپ فون تیزی سے چارج کر سکتے ہیں

اسمارٹ فون خریدتے وقت خریدار جن باتوں کا سب سے زیادہ دھیان رکھتے ہیں ان میں ایک چیز بیٹری کی چارجنگ ہے اور تمام اسمارٹ فون ساز کمپنیاں اپنے فون کی بہتر کارکردگی کے لیے پوری کوشش کرتی ہیں کہ ان کے فون کی بیٹری ایک بار مکمل طور چارج ہونے کے بعد زیادہ سے زیادہ چلے اور بیٹری کے …

مزید پڑھیں »

اسمارٹ فون سے بیزار ہیں تو سِم والا ڈائل فون آزمائیں

1990 میں ہوش مند اور باشعور افراد کو سادہ ڈائل فون اکثر یاد آتا ہے اور اب ایک اوپن سورس کوڈ کی بدولت ایسا فون بنایا جاسکتا ہے جو اسمارٹ نہیں ہوتا لیکن اس پر کال وصول یا بھیج کر بات کی جاسکتی ہے۔ اسے ’روٹری ان اسمارٹ فون‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اگرچہ اسمارٹ فون ایک چھوٹے طاقتور …

مزید پڑھیں »

28 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق 28مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔ واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔

مزید پڑھیں »

ایک ایرانی علم پر مبنی کمپنی نے دھاتی ایئر بیٹریوں کی ایک نئی نسل ایک کی طرح کی اوراس طرح ایران اس ٹیکنالوجی کے حامل ممالک کے گروپ میں شامل ہو گیا جو اس پراڈکٹ کے مالک ہیں

دھاتی ہوا کی بیٹریوں کی اہم خصوصیات میں سے ایک توانائی کا تسلسل ہے۔ دوسری طرف، اس قسم کی بیٹریاں بھی بہت زیادہ توانائی پیدا کرتی ہیں۔ لہذا، وہ ایسے آلات میں استعمال ہوتے ہیں جو اعلی اور مسلسل توانائی کی ضرورت ہوتی ہے. یہ بیٹریاں تیزاب کا استعمال نہیں کرتی ہیں اور یہ اس کے دوسرے فوائد میں سے …

مزید پڑھیں »

*کمپیوٹر کیا انسان سے بھی ’افضل‘ ہو جائے گا؟* جب کمپیوٹر انسانوں سے زیادہ عقلمند ہو گیا تو وہ اپنے آپ کو سوئچ آف کیوں ہونے دے گا؟ اوپن مائنڈز گوگل کا وہ حصہ ہے جو اس وقت صرف ’بگ ریڈ بٹن‘ پہ کام کر رہا ہے۔ وہ بٹن جس سے کمپیوٹر کے لیے سوئچ آف یا شٹ ڈاؤن والی کمانڈ نظر انداز کرنا ممکن نہ رہے۔

  فلموں والا خوف اس وقت اصل میں سائنس دانوں کو لاحق ہے کہ اگر خود سے کمپیوٹر سب کچھ کرنے لگا تو وہ انسان سے بھی زیادہ افضل مخلوق بن جائے گا، سوپر انٹیلیجنٹ ۔۔۔ تب کیا ہو گا؟ کیا دنیا پہ اب کمپیوٹر کی حکومت ہو گی؟ ایک منٹ، پورا قصہ سناتا ہوں۔ ’نوکریاں تیل ہو جائیں گی! …

مزید پڑھیں »

*دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا فون کونسی کمپنی پیش کرنے والی ہے؟*

کافی عرصے سے مختلف کمپنیوں کی جانب سے 200 میگا پکسل کیمرے سے لیس اسمارٹ فون کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے۔ مگر اب لگتا ہے کہ اس دوڑ میں موٹرولا سب کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ موٹرولا چائنا نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی کی جانب سے 200 میگا پکسل کیمرا فون جولائی 2022 میں متعارف کرایا جارہا …

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل ترقی کیلئے پاکستان میں مضبوط قانون سازی ناگزیر ہے، آئی ٹی ماہر

دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ کام آئی ٹی کے شعبوں میں ہو رہا ہے، چاہے وہ مصنوعی ذہانت ہو یا ہو آٹو موبل انڈسٹری، طب کا شعبہ ہو یا تعلیم کا میدان، آئے روز ہر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق نت نئے سافٹ ویئرز اور جدید ترین ٹولز سامنے آ رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی آئی ٹی کے …

مزید پڑھیں »

بلیک ہول کی آواز کیسی لگتی ہے؟

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے نے بلیک ہولز کے جوڑے سے نکلنے والی حیرت انگیز آواز کا کلپ جاری کیا ہے۔ یہ آواز ادارے کی خلائی دوربینوں میں سے ایک نے ریکارڈ کی۔ بلیک ہول کی آواز کیسی لگتی ہے؟ جہنم یا پھر ممکن ہے کہ جنت۔ سمتھسسنیئن آسٹروفزیکل آبزرویٹری کی نئی تحقیق کے مطابق اس بات کا انحصار بلیک …

مزید پڑھیں »