جمعہ , 19 اپریل 2024

شخصیات

نئے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کون ہیں؟

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ نومنتخب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آباؤ اجداد کا تعلق افغانستان کے علاقے قندھار سے تھا، بعد میں وہ بلوچستان کے علاقے پشین میں آکر آباد ہوئے، ان کے دادا قاضی جلال الدین …

مزید پڑھیں »

شہید‘‘ کا لقب ایک ایسا لقب ہے جسے آسانی سے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،آیت اللہ خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شہادت یکجہتی کا سرچشمہ اور تسبیح کے دھاگے کی مانند ہے جس نے ملک میں مختلف نسلی گروہوں اور زبانیں بولنے والوں کو باہم جوڑا ہوا ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے  صوبہ قم کے شہداء کی دوسری قومی کانگریس کے منتظمین سے ملاقات کی۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ایران نے ایک بار پھر مغربی صیہونی فتنہ انگیزی کے خلاف عظیم فتح حاصل کی ہے:سید حسن نصراللہ

بیروت:لبنان کی حزب اللہ تحریک کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب میں مزاحمتی محور اور لبنان کی حزب اللہ کے تمام شہداء کے درجات کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر مغربی صیہونی فتنہ انگیزی کے خلاف عظیم فتح حاصل کی ہے اور یہ عمل جاری رہے گا۔ العہد نیوز چینل …

مزید پڑھیں »

امریکا داعش جیسے کینسر کو خطے میں لایا:سید حسن نصراللہ

بیروت:حزب الله کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصرالله نے مقاومت اسلامی کے یوم شہداء کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں کہا کہ صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر پر شہید احمد القصیر کی فدائی کارروائی کے دن کو یوم شہداء کہا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کو ایسی کارروائی کی توقع نہیں تھی۔ اس حملے میں نہ صرف صیہونی فوجی …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی آمد سے صیہونی ریاست کے اندر تفرقہ اور افراتقری بڑھے گی۔سید حسن نصر اللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ نیتن یاہو اور دیگر صہیونی حکام کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے وہ سب کچھ جرائم پیشہ ہیں اور نیتن یاہو کی آمد سے صیہونی ریاست کے اندر تفرقہ اور افراتقری بڑھے گی۔ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مزاحمت کے شہید سے خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب …

مزید پڑھیں »

5۔اگست شہادت  قائد ملت جعفریہ پاکستان سید عارف حسین الحسینی ؒ

قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید سید عارف حسین الحسینی کی مختصر داستان حیات ولادت: سید عارف حسین بن سید فضل حسین 25 نومبر 1946 ء کو پاکستان کے شمال مغرب میں واقع شہر پاراچنار کے نواحی گاؤں پیواڑ کے ایک مذہبی، علمی اور سادات گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی گاؤں پیواڑ پاک ـ افغان سرحد پر واقع ہے …

مزید پڑھیں »

با ادب، با ملاحظہ، ہوشیار…، محرم شروع ہوا چاہتا ہے!

نئے سال اور ایام عزا کا آغاز ہونے کو ہے اور پورے عالم اسلام میں نئے ہجری سال کے ساتھ ساتھ ایام عزا کے استقبال کی تڑپ اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ہر سال دنیا، شمع حسینی کے گرد پروانوں کی صورت محو طواف …

مزید پڑھیں »

ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا: رہبر انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ایران اسلامی نے دین و …

مزید پڑھیں »

فرزند رسول حضرت کاظم (ع) کی نصیحتیں

فرزند رسول امام حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام معروف روایات کی بنا پر 7 صفر یا 20 ذی الحجہ سنہ 127، 128 یا 129 ہجری کو مقام ابواء پر پیدا ہوئے۔ آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تھے اور مادر گرامی کا نام حمیدہ علیہا سلام تھا۔آپ کے معروف القاب ’’کاظم‘‘ اور ’’عبد صالح‘‘ تھے۔ آنحضرت …

مزید پڑھیں »

دنیا جشن غدیر کے أحیإ میں مصروف عمل، ہر طرف علی علی کی گونج

دنیا بھر میں آج بڑی شان و شوکت سے جشن غدیر منایا جا رہا ہے۔ آج یوم غدیر ہے وہی دن جب اب سے تقریبا چودہ سو بتیس برس قبل نبی خاتم، پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے آخری حج سے واپسی کے موقع پر خم کے میدان میں حاجیوں کے درمیان اپنے بھائی علی (ع) …

مزید پڑھیں »