جمعہ , 19 اپریل 2024

شخصیات

ترکی سے تعلق رکھنے والےمعروف صوفی بزرگ انتقال کرگئے

ترکی سے تعلق رکھنے والے معروف صوفی بزرگ استاد شیخ محمد آفندی 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شیخ محمد آفندی انفیکشن کے باعث گزشتہ دو ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔مرحوم کی نمازہ جنازہ بعد نمازجمعہ مسجد فتح استنبول میں ادا کی جائے گی۔ استاد شیخ محمد آفندی کو حافظ قرآن ہونے کے ساتھ دینی علوم پر …

مزید پڑھیں »

ایران و اسلام کے دشمنوں کا ہتھیار سافٹ وار اور ثقافتی یلغار ہے: رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن کا ایجنڈا ایرانی عوام کے ایمان کو کمزور کرنا اور حکام کی جانب سے عوام کو ناامید کرنا ہے۔ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ چھار محال و بختیاری کے قبائل کے شہدا کی یاد …

مزید پڑھیں »

اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ انتقال کر گئے

اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں 91 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ اردو کے معروف نقاد، ادیب، ماہر لسانیات اور ساہتیہ اکیڈمی کے سابق چیرمین پروفیسر گوپی چند نارنگ کا آج امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر تقریبا 91 برس تھی۔ گوپی چند نارنگ 11 فروری 1931 کو بلوچستان کے علاقے دُکی میں پیدا …

مزید پڑھیں »

امام علی رضا علیہ السلام اور مہدوی اقدار

تحریر: نجم الدین طبسی مہدوی معاشرے میں اخلاقی اقدار بنیادی اہمیت کی حامل ہیں۔ امام علی رضا علیہ السلام نے مختلف مقامات پر امام مہدی عج اور مہدوی معاشرے کی خصوصیات بیان فرمائی ہیں۔ یہ اخلاقی اقدار اس لحاظ سے بھی اہم ہیں کہ امام مہدی عج کے ظہور پر عقیدہ رکھنے والے منتظرین ظہور ان کی روشنی میں اپنے …

مزید پڑھیں »

عمر خیام ، فارسی شاعری کا نامور شاعر

مر خیام کا پورا نام ‘ابوالفتح عمر خیام بن ابراہیم نیشابوری’ ہے وہ سلجوقی بادشاہوں کے دور حکومت کا شاعر ہے. وہ 427 ہجری میں صوبے خراسان رضوی کے شہر نیشابور میں پیدا ہوئے اور 510ھ میں انتقال کر گئے. عمر خیام، طب، ریاضی ، فلکیات اور فلسفہ میں بھی مہارت رکھتے تھے ان علوم کے علاوہ شعرو سخن میں …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک خوب جانتے ہیں کہ ایران ایٹم بم کے درپے نہیں: امیر عبداللہیان

اس موقع پر انہوں نے اسلامی جمہوریہ کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں بشمول اسلامی اقدار کے دفاع پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک بار مغربی ممالک نے ایٹمی مذاکرات میں اعتراف کیا تھا کہ اگر ایران فلسطین کی حمایت بند کر دے تو وہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اپنے تمام مسائل کو نظر انداز کر سکتا …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےدنیا بھر کےعازمین حج کے لیے باب حج کے دوبارہ کھل جانے کو عظیم بشارت قرار دیا ہے۔ آپ نے ساتھ ہی صیہونیوں کو عالم اسلام کی فوری نوعیت کی بلا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ صیہونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کا پردہ فاش کرنا حج کے دوران ضروری کاموں …

مزید پڑھیں »

عالمی انقلابات کے درمیان اسلامی انقلاب اپنی مثال آپ ہے، یہ ناکام ہونے والا نہیں!

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کے عظیم الشان تعزیتی جلسہ عام سے خطاب کیا۔ انہوں نے حاضرین کو سلام پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ اس طرح کے عظیم الشان اجتماع کی کافی …

مزید پڑھیں »

قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو

ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی …

مزید پڑھیں »

ایران میں عشرہ کرامت اور یوم دختر آج سے آغاز

یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا (قم) کا یوم ولادت باسعادت، چھٹی تاریخ کو آپ کے بھائی احمد بن موسی شاہچراغ علیہ السلام (شیراز) جبکہ گیارہ ذی القعدہ کو آپ کے بھائی اور فرزند رسول، حضرت امام رضا علیہ السلام (مشہد) کا یوم ولادت باسعادت ہے، اسی مناسبت سے ان ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر …

مزید پڑھیں »