جمعہ , 19 اپریل 2024

شخصیات

امریکا عراق کے داخلی امورمیں دخالت سے باز رہے؛ عمار الحکیم

بغداد: حکمت ملی” کے سربراہ سید عمار الحکیم نے بغداد میں تعیینات امریکی سفیرسے ملاقات کی اور عراق کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ عمارحکیم کا کہنا تھا عراق میں جاری سیاسی بحران کا واحد حل مذاکرات ہیں کسی بھی ملک کو عراق کے سیاسی امورمیں دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس نقطہ اتحاد ہے : علامہ محمد امین شہیدی

امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ملتِ اسلامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت ہمارے لئے سب سے خوبصورت پیغام ہے۔ آپ صلی …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سیستانی کا تشیع پاکستان کے نام پیغام

مکتب اہلبیت (ع) میں مراجع عظام اور مجتہدین کو انتہائی قدر و عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ان کا کوئی بھی بیان، خطاب یا پیغام دنیا کے ہر ملک میں بسنے والے اہل تشیع کیلئے خصوصی اہمیت اور عقیدت رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دشمنان اسلام عزاداری سید الشہداء علیہ السلام، انتظار امام مہدی (عج) کے …

مزید پڑھیں »

ایٹم بم بنانا حرام مطلق ہے، ایران اس کو بنانے اور رکھنے کے لئے سرمایہ نہیں لگاسکتا ، رہبرانقلاب اسلامی

تہران: رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹم بم کے استعمال کو حرام قرار دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے دلیرانہ اور ٹھوس موقف کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا کہ ایٹم بم بنانا اور اس کو رکھنا مطلقا حرام ہے – غیرمعمولی صلاحیتوں اور ذہانت کے مالک اور سائنسی میدانوں میں سرگرم دو ہزار نوجوانوں نے بدھ کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید …

مزید پڑھیں »

سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی شہادت

سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ایک روایت کے مطابق 7 صفر جبکہ بعض دیگر روایات کے مطابق 28 صفر فرزند رسول حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کا یوم شہادت ہے۔ تاہم ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں 28 صفرکو حضرت امام …

مزید پڑھیں »

لعل شہبازقلندرکون ہیں اوران کا عرس کیوں منایا جاتا ہے؟

(فواد رضافواد رضا)  آج معروف صوفی بزرگ حضرت عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر ؒ کا 767یوم وفات ہے، آپ 21 شعبان 673 ہجری میں وصال فرما گئے تھے، آج بھی آپ کا مزار مرجع خلائق ہے اورہرسال شعبان کے مہینے میں عرس میں لاکھوں زائرین شرکت کرتے ہیں۔ متفرد تواریخ کے مطابق حضرت لعل شہباز قلندرؒ1177 عیسوی بمطابق 573ہجری …

مزید پڑھیں »