پیر , 20 مئی 2019

شیعت

امام العصرعجل اللہ فرجہ الشریف کا مختصر تعارف

حضرت امام زمانہ علیہ السلام کا مختصر تعارف ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ 1- نسب مبارک مولا امام زمانہ علیہ السلام عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف امام حسن عسکری علیہ السلام فرزند ہیں اور والد ماجد سے آپ علیہ السلام کا سلسلہ نسب حضرت ہاشم علیہ السلام سے جا ملتا ہے۔ امام زمانہ علیہ السلام کی والدہ ماجدہ بی …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں آج یوم مادر اور یوم خواتین منایا جارہا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت پرپاکستان اور دیگر ملکوں میں یوم مادر اور یوم خواتین منایا جاتا ہے-بی بی دو عالم، زوجہ علی مرتضی، ام الحسنین، شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س)، بیس جمادی الثانی ہجرت سے آٹھ برس قبل اس دنیا میں تشریف لائیں۔ آپ(س) نے حضور ختمی مرتبت(ص) کی آغوش مبارک میں تربیت …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ(س) کی عزاداری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران، عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کشمیر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری و ساری ہے، خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے موقع پرمجالس عزا اور ماتمی جلوس برآمد کئے جار ہے ہیں جن میں لاکھوں عزادارشرکت کررہے ہیںاور نوحہ خوانی اور سینہ زنی کر …

مزید پڑھیں »

دنیا کے مختلف ملکوں میں ایام فاطمیہ کی مجالس جاری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) دختر مرسل اعظم صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایام فاطمیہ کی عزاداری اور مجالس کا سلسلہ پوری دنیا میں شروع ہوچکا ہے۔تین جمادی الثانی شہزادی کونین ام الحسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ ہے۔ اسی مناسبت سے ایام فاطمیہ کی عزاداری اور …

مزید پڑھیں »

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت با سعادت مبارک

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ثانی ِ زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اورصبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5 جمادی الاول 1438 هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔پیغام عاشورا کی محافظ حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت …

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسن عسکری (ع) کا جشن ولادت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔آج آٹھ ربیع الثانی ہے آج کی یہ تاریخ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مدینہ منورہ میں ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے …

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت پوری دنیا عزادار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔آج بروز جمعہ آٹھ ربیع الاول کو فرزند رسول خدا حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت ہے آپ کو عراق کے شہر سامراء میں زہر دغا سے شہید کردیا گیا تھا۔ ایران کے …

مزید پڑھیں »

امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت پر پورا عالم اسلام سوگوار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت اور اہل حرم کی اسیری کی یاد میں پاکستان سمیت  دنیا بھر کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران میں عزاداری کے مرکزی اجتماعات مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام اور قم …

مزید پڑھیں »

کربلااک ابدی جنگ ہے یزیدیوں سے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔نو محرم کا دن جسے ایران اور عرب ممالک میں تاسوعائے حسینی کہا جاتا …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں آج عالمی یوم علی اصغرؑ منایا جارہا ہے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)کربلاکے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے اوراس مناسبت سے منعقدہ عزاداری کے پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت شریک ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق تہران میں عالمی یوم علی اصغر کا پروگرام …

مزید پڑھیں »