منگل , 16 جنوری 2018

صحت

کیا آپ ملک پاﺅڈر کے یہ استعمال جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کا خیال ہے کہ ملک پاﺅڈر صرف چائے کے لیے یا مخصوص غذاﺅں میں ہی استعمال کیا جاسکتا ہے، تو ایسا نہیں ہے۔مگر آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اس سے آپ بہت کچھ ایسا بھی کرسکتے ہیں، جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔چہرے کی صفائی سے لے کر ...

مزید پڑھیں »

سرد موسم کے جسم پر مرتب ہونے والے حیران کن اثرات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موسم بہت تیزی سے سرد ہورہا ہے اور اس تبدیلی کے جسم اور ذہن پر کچھ غیر متوقع اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جی ہاں واقعی موسم بدلنے سے ہمارے جسم اور ذہن میں بھی متعدد تبدیلیاں آتی ہیں اور طبی ماہرین بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں۔ان تبدیلیوں کو مدنظر رکھنا سارا سال صحت مند رہنے ...

مزید پڑھیں »

موسمی نزلہ زکام سے بچنا چاہتے ہیں؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کے ساتھ ہی نزلہ زکام، فلو اور بخار کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے اور لوگ بہت تیزی سے ادویات اور سیرپ وغیرہ خریدنا شروع کردیتے ہیں۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچن میں موجود دو چیزیں اس حوالے سے ادویات جیسے پیرا سیٹامول وغیرہ سے زیادہ موثر فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

کیا آپ توند سے جلد نجات دلانے والے یہ آسان طریقے جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے جسم میں نکلتی ہوئی توند کسی کو اچھی لگ سکتی ہے؟ خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں۔مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے۔تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانے کے آسان طریقے موجود ہیں جس سے آپ کا جسم چند ہفتوں یا ...

مزید پڑھیں »

ایڑیاں پھٹنے کے مسائل سے نجات دلانے والے ٹوٹکے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ایڑیاں پھٹنے یا اس جگہ کی کھال سخت ہونے کے مسائل کافی عام ہوجاتے ہیں۔آج کے مصروف طرز زندگی کے باعث بیشتر افراد سارا دن چلتے پھرتے گزارتے ہیں جس کے نتیجے میں جلدی مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔مٹی سے براہ راست رابطہ پیر کی جلد کو جسم ...

مزید پڑھیں »

ذہنی تناؤ کی 7 خاموش علامات جو آپ کو جسمانی امراض کا شکار بنادیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذہنی تناﺅ کا شکار تو ہر فرد ہوتا ہے، اب اس کی شدت کم یا زیادہ ہوسکتی ہے مگر اس سے بچنا تو ممکن نہیں۔یہ ذہنی تناﺅ جسمانی یا ذہنی صحت پر منفی انداز سے اثرانداز ہوتا ہے۔مگر سوال یہ ہے کہ آخر کوئی شخص ذہنی تناؤ کا بدترین شکار ہونے پر اس کی شناخت کیسے ...

مزید پڑھیں »

قبض سے نجات کے لیے یہ 6 جوس پینا شروع کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قبض ایک ایسی بیماری ہے جس کا سامنا اکثر افراد کو ہوجاتا ہے اور اس سے اور بہت سی بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔ہمارا نظام ہاضمہ بہت سی غذاؤں سے متاثر ہوجاتا ہے، جس کے بعد اکثر قبض کی شکایت رہنے لگتی ہے۔ایسے میں بہت سے قدرتی طریقوں سے اس مسئلے کو حل کیا ...

مزید پڑھیں »

وہ علامات جو ضروری وٹامنز کی کمی ظاہر کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کا جسم صحت کے بارے میں کافی معلومات فراہم کرتا رہتا ہے تاہم آپ کو درست وقت پر اسے سمجھنے اور جاننے کی ضرورت ہے۔جس سے آپ جان سکتے ہیں کہ جسم کے اندر کیا چل رہا ہے اور اس کی ممکنہ وجہ کیا ہوسکتی ہے۔بس علامات پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، ...

مزید پڑھیں »

تلے ہوئے کھانے صحت کے لیے تباہ کن

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی اور یوٹاہ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ بظاہر یہ صحت مند آپشن لگتا ہے مگر کھانوں کو تل کر کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے کیونکہ جب غذا کا تیل میں ڈالا جاتا ہے تو چربی کے ...

مزید پڑھیں »

ناشتہ دن کیلئے سب سے اہم غذا کیوں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کہا جاتا ہے کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایسا کیوں ہے؟اگر نہیں تو جانیں کہ طبی سائنس ناشتے کے کن فوائد کو اب تک سامنے لاچکی ہے۔ جسمانی وزن میں کمی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ اکثر ناشتہ نہیں کرتے ان میں موٹاپے کا ...

مزید پڑھیں »