جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

جاپان کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ کمپنی فیوجی کیمیکلز کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعوی

جاپان کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ کمپنی فیوجی کیمیکلز نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعوی کردیا ہے۔اس دوا کا جنرک نام فیوی پیراور رکھا گیا ہے اس دوا نے کورونا وائرس کے خلاف بہترین نتائج دیئے ہیں ۔جاپانی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس دوا نے سینٹرل نروس سسٹم کی …

مزید پڑھیں »

لوگوں میں کورونا فوبیا کی بیماری جنم لے رہی ہے، ڈاکٹر ایم ایچ مبشر

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب لوگوں میں نفسیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں، لوگوں میں کورونا فوبیا کی بیماری جنم لے رہی ہے۔کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے نفسیاتی مسائل سے متعلق ماہرین نفسیات  پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج اور پروفیسر ڈاکٹر ایم ایچ مبشر نے جیو نیوز کے …

مزید پڑھیں »

ایک اینٹی پیراسیٹک دوا کورونا وائرس کے خلاف موثر قرار

آسٹریلین سائنسدانوں نے ایسی دوا دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس نے لیبارٹری میں 48 گھنٹے میں کورونا وائرس کو مار دیا۔جریدے جرنل اینٹی وائرل ریسرچ میں شائع تحقیق کے مطابق اینٹی پیراسیٹک دوا آئیورمیسٹن (Ivermectin) نئے نوول کورونا وائرس کی نقول بنانے کے عمل کو روک دیتی ہے۔موناش یونیورسٹی کی تحقیقی ٹیم کی ڈاکٹر کائیلی واگسٹف نے ایک …

مزید پڑھیں »

دنیا کے 18 ممالک کورونا وائرس سے محفوظ، ایک کیس بھی رپورٹ نہ ہوا

اسلام آباد: کورونا وائرس دنیا کے 204 ممالک اور خود مختار علاقوں میں پھیل چکا ہے، اربوں افراد گھروں میں بند ہیں تاہم اب بھی 18 ممالک ایسے ہیں جہاں عالمی وبا کا ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا۔یمن، شمالی کوریا، تاجکستان اور ترکمانستان بھی عالمی وبا سے محفوظ ممالک میں شامل ہیں۔ 3 کروڑ آبادی والے ملک یمن میں …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس بین الاقوامی رجحانات پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟

تہران، ارنا۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ نے بین الاقوامی ڈھانچوں کو بہت سست بنادیا ہے اور اس عالمگیر واقعے کے سامنے بین الاقوامی نظام کی کمزوری کو پہلے سے اور کہیں زیادہ بے نقاب کردیا ہے۔کرونا وائرس کے پھیلاؤ نے ایک بار پھر اس بات کی یاد دہانی کرائی کہ آج گلوبل ولیج میں کوئی ملک دوسرے ملکوں سے ہٹ …

مزید پڑھیں »

کیا وٹامن سی آپ کو نئے کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟

شاید آپ نے سوشل میڈیا پر پڑھا ہو کہ وٹامن سی نے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے بچانے میں مددگار ہے۔اس وقت نئے کورونا وائرس پر وٹامن سی کو ہائی ڈوز انٹروینس (آئی وی) یعنی انجیکشن کے ذریعے دینے پر تحقیق ہورہی ہے مگر ابھی کوئی سپلیمنٹ ایسا نہیں جو کووڈ 19 کی روک تھام …

مزید پڑھیں »

گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں، چینی ماہرین

بیجنگ: چینی ماہرینِ امراضِ چشم نے ناول کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 38 افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ان میں سے 12 کی آنکھیں گلابی تھیں جبکہ ان کے آنسوؤں میں بھی کورونا وائرس موجود تھا۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ آنکھوں کا کسی ظاہری وجہ کے بغیر اچانک گلابی ہوجانا بھی کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، وٹامن سی والے فروٹ کثرت سے استعمال کریں

کراچی: کورونا وائرس کا علاج ابھی تک سامنے نہیں آیا جبکہ اس وائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی ہے۔عالمی ادارہ صحت نے بھی دنیاکے تمام ممالک کو وائرس سے محفوظ رہنے کیلیے ہائی الرٹ بھی جاری کردیا ہے، وائرس ایک سے دوسرے صحت مند انسان میں منتقل ہونے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، وائرس سے محفوظ رہنے کیلیے احتیاطی تدابیراختیارکرنا …

مزید پڑھیں »

خوشبو سے پرانی یادیں بحال ہوسکتی ہیں، ماہرین

بوسٹن: اعصابی ماہرین نے چوہوں پر کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ خوشبو سے نہ صرف ہماری یادداشت کا عمل تبدیل ہوسکتا ہے بلکہ اس سے پرانی اور بھولی بسری یادیں بھی ایک بار پھر تازہ ہو سکتی ہیں۔واضح رہے کہ اس بارے میں ایک مفروضہ برسوں سے موجود ہے جو یہ کہتا ہے کہ خوشبو …

مزید پڑھیں »

خون کا ٹیسٹ جو 50 اقسام کے کینسر کی شناخت کرسکتا ہے

ہارورڈ: کینسر کی تشخیص کے ضمن میں ایک خوش خبری سامنے آئی ہے کہ ماہرین نے خون کا ایک ایسا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو لگ بھگ 50 اقسام کے سرطان کی شناخت کرسکتا ہے۔اس بلڈ ٹیسٹ کی بدولت کئ اقسام کے کینسر کی شناخت ان کی ابتدائی علامات سے بھی پہلے کرنا ممکن ہوگا کیونکہ یہ خون میں سرطان …

مزید پڑھیں »