جمعرات , 25 اپریل 2024

صحت

روزانہ دہی کھائیں اور قوتِ مدافعت بڑھائیں

متعدد پھل اور سبزیوں میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جن کا استعمال کرکے قوتِ مدافعت کے نظام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔لیکن آج ہم آپ کو دہی کا استعمال کرکے نظامِ قوتِ مدافعت کو مضبوط کرنے کے حوالے سے بتانے والے ہیں۔دہی کا استعمال نظامِ ہاضمہ کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے لیکن اگر آپ اپنے نظامِ قوت مدافعت …

مزید پڑھیں »

کیا مچھر کے کاٹنے سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے؟ڈبلیو ایچ او کی وضاحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس (کووِڈ 19 ) مچھر کے کاٹنے سے نہیں پھیلتا۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ابھی تک نہ تو ایسی کوئی معلومات ملی ہیں اور نہ ہی ایسے شواہد سامنے آئے ہیں کہ کرونا وائرس مچھر کے کاٹنے سے منتقل ہوا ہو۔ کرونا وائرس ایک …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے علامات والے مریضوں کوبروفین نہ دی جائے ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق کورونا وائرس کی علامات والے مریضوں کو بخار اور سوزش کے خاتمے کی دوا ”بروفین“ (Ibuprofen) نہ دی جائیں۔کورونا کے علاج سے متعلق ایڈوائزری میں ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ بروفین کورونا مریضوں کی حالت زیادہ خراب کرسکتی ہے۔ایمرجنسی پروگرام ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر …

مزید پڑھیں »

ایران میں کرونا وائرس کی وجہ سے پھیپھڑوں کا انفیکشن کے علاج کی دوائی تیار

تہران: ایرانی محققین نے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کے پھیپھڑوں کا انفیکشن کے علاج کی دوائی کو تیار کیا۔ان خیالات کا اظہار ایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کمیٹی کے سربراہ "مصطفی قانع” نے منگل کے روز صحافیوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ دوا تین موجودہ دوائیوں کے امتزاج سے تیار کیا …

مزید پڑھیں »

کسی بھی وائرس کا تعلق کسی ایک ملک یا قوم سے نہیں ہوتا: یونیسکو

قوام متحدہ کے خصوصی ادارہ برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کو ”چینی وائرس “ کا نام دینے کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ کسی بھی وائرس کا تعلق کسی ملک یا قوم سے نہیں ہوتا۔ امریکی صدر نے گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میںکہا کہ چینی وائرس سے امریکی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے حملے جاری، دنیا میں اموات ساڑھے 6 ہزار سے تجاوز کر گئیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 6 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔کورونا وائرس کے باعث گزشتہ روز اٹلی میں ایک ہی روز میں 368 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی جب کہ ایران میں بھی 98 افراد ہلاک ہوئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین میں 14 نئی …

مزید پڑھیں »

رواں سال ایران میں 95 ٹن سے زائد منشیات برآمد

تہران: ایرانی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے  کہا ہے کہ رواں سال میں 95 ٹن سے زائد منشیات کو برآمد کر لیا گیا ہے۔یہ بات جنرل قاسم رضایی نے پیر کے روز کہی۔انہوں نے کہا کہ رواں سال میں ایرانی بہادر سرحدی محافظوں نے95 ٹن سے زائد منشیات کو ضبط کرلیا۔انہوں نے کہا کہ ان آپریشنوں کے دوران 713 …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس 4 کروڑ 60 لاکھ لوگوں کی زندگی کے چراغ گل کردے گا: صدر سلواڈور

وسطی امریکا میں ہنڈوراس اور گوئٹے مالا کے درمیان واقعے ایک چھوٹے ملک’ ایل سلواڈور’ کے فلسطینی نژاد صدر نجیب بوکیلہ کو ویسے تو ایک پرامید شخصیت قرار دیاجاتا ہے مگر حال ہی میں ان کے ایک بیان نے پوری دنیا کو چونکا دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ کرونا وائرس انسانی تاریخ کی مہلک ترین وباء ثابت ہوگی جو …

مزید پڑھیں »

روزانہ ایک انڈا کھانا صحت کے لیے نقصان دہ؟

روزانہ ایک انڈا کھانا صحت کے لیے نقصان دہ تو نہیں، یہ وہ سوال جو متعدد افراد کے ذہن میں ہوتا ہے۔اور اس کا جواب ہے کہ روزانہ ایک انڈا کھانا صحت کے لیے نقصان دہ نہیں بلکہ فائدہ پہنچا سکتا ہے۔یہ بات امریکا میں 3 دہائیوں تک جاری رہنے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے جس میں …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 44 ہزار تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 44 ہزار سے زائد ہوگئی، وائرس سے 5 ہزار400 افراد ہلاک جب کہ 71 ہزار کے قریب صحت یاب ہوچکے ہیں جب کہ 67 ہزار 800 افراد تاحال زیر علاج ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس …

مزید پڑھیں »