جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

پھول گوبھی کے وہ فوائد جنہیں بہت کم لوگ جانتے ہیں

پھول گوبھی ایک ایسی قدرتی غذا ہے جو ہمارے جسم کو متعدد بیماریوں کے خلاف مضبوط بناتی ہے اور دل کے مختلف امراض کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔پھول گوبھی موسم سرما کی مشہور سبزی ہے، اس کا ذائقہ پھیکا اور تاثیر سرد و خشک ہے۔ پھول گوبھی میں موجود فاسفورس، وٹامن بی، وٹامن سی پائے جاتے ہیں جو کہ …

مزید پڑھیں »

موٹے لوگ زمین کے لیے خطرہ قرار، تحقیق

ایک تحقیق میں موٹے لوگوں کو زمین کے لیے خطرہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹاپے کا شکار لوگ اپنے ساتھ ساتھ دبلا اور توانا جسم رکھنے والوں کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں، دنیا بھر میں متوسط وزن رکھنے والے افراد کے مقابلے میں موٹے افراد سالانہ 70 کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس پیدا کرنے کا سبب …

مزید پڑھیں »

آپ کا دل کتنا صحت مند ہے، 30 سیکنڈز میں پتا لگائیں

ایک آسان ٹیسٹ سے یہ اشارہ ملنے میں مدد مل سکتی ہے کہ آپ کے دل اور خون کی گردش کتنی صحت مند ہے۔دل کا دورہ (ہارٹ اٹیک) ایک ایسا عارضہ ہے جس میں اگر مریض کو فوری طبی امداد فراہم نہ کی جائے تو اُس کی موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کافی عرصے سے ہارٹ اٹیک ہونے …

مزید پڑھیں »

دانتوں میں کیڑا لگنے کی ابتدائی علامات اور بچاؤ کے آسان طریقے

دانتوں کی صحت کا براہ راست تعلق پورے جسم کی صحت سے ہوتا ہے، بے شمار لوگ ایسے ہیں جنہیں دانت گِرنے اور دانتوں میں کیڑا لگنے جیسی بیماریاں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ماہرین طِب کے مطابق اگر دانتوں میں کیڑا لگ جانے کے بعد اس کا علاج نہیں کیا جائے تو یہ تمام دانتوں کو تباہ کر سکتا …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں پونے 2 کروڑ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کا انکشاف

کراچی: ناقص سیوریج نظام کی وجہ سے ملک بھر میں 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کے مشترکہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ ناقص سیوریج نظام کی بدولت 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ مذکورہ سروے کے مطابق ملک …

مزید پڑھیں »

شکرقندی کے حیران کن فوائد لیکن ذیابیطس کے مریض احتیاط کریں

سردیوں میں شوق سے کھائی جانے والی جڑ شکر قند انسانی جسم و دماغ کو بے حد فائدہ پہنچاتی ہے جبکہ کپکی اور دانت بجنا بھی بند ہوجاتا ہے۔ شکرقند پھل ہے یا سبزی یہ تو ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا لیکن یہ ایسی جڑ ہے جسے انگلش میں سوئیٹ فوٹاٹو بھی کہا ہے اور یہ پاکستان اور ہندوستان میں …

مزید پڑھیں »

ویلی فیور: ریت میں پایا جانے والا خرد بینی کیڑا موت بانٹنے لگا

ویلی فیور کے سبب امریکا اور دیگر ممالک میں اموات کے بعد طبی تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ ریت میں پائے جانے والے جراثیم میں سے ایک ہے جو ہوا کے ذریعے پھیلتا اور انسانی جسم میں داخل ہو کر اسے بخار میں مبتلا کر دیتا ہے۔ اس بخار کی ابتدائی علامات میں سینے میں درد اور …

مزید پڑھیں »

زیادہ سونا بھی خطرناک ہے!

محققین کا کہنا ہے کہ جس طرح زیادہ دیر تک جاگنا انسان کے لئے نقصان دہ ہے، اسی طرح زیادہ دیر سونے سے بھی انسان کو خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔امریکہ میں نیند کے تعلق سے تازہ ترین تحقیقات سامنے آئی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ دن کی نیند انسانی صحت کے لئے خطرناک ہو سکتی ہے۔ ڈیلی …

مزید پڑھیں »

صرف ایک کینو موسم سرما میں بالوں کے مسائل حل کر سکتا ہے

کینو سے جلد کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے حوالے سے  سب ہی جانتے ہیں لیکن سرد موسم میں اس رسدار سے بالوں کی حفاظت اور  چمک کا بھی خاص خیال رکھا جا سکتا ہے، یہ ہم میں سے کم افراد ہی جانتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کینو میں وافر مقدار میں قدرتی طور پر وٹامن سی ملتا ہے جس …

مزید پڑھیں »

ناریل کے تیل میں چھپے 4 حیرت انگیز فائدے

ناریل کی لذت اور اس کے پانی کی مٹھاس سے تو تقریباً ہر کوئی واقف ہے کیونکہ جن علاقوں میں تازہ ناریل دستیاب نہ وہاں خشک ناریل ضرور میسر ہوتے ہیں۔ اسی طرح ناریل کا تیل بھی ہے جو بالوں کو چمک دار اور خوبصورت بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ناریل کے تیل …

مزید پڑھیں »