ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

خون عطیہ کرنے سے پہلے یہ اہم معلومات ضرور جان لیں

خون عطیہ کرنا ایک بہترین نیکی ہے ایسا کرنے سے کئی لوگوں کی زندگیاں بچائی جاسکتی ہیں لیکن خون دینے سے قبل آپ کو یہ باتیں ضرور معلوم ہونی چاہیے۔ دنیا میں ہر لمحے کوئی نہ کوئی شخص ایسا ضرور ہوتا ہے جسے اپنی زندگی بچانے کے لیے خون کی ضرورت پڑتی ہے، ایسی صورتحال میں جب کوئی شخص خون …

مزید پڑھیں »

موٹاپا اور ذہنی مسائل

2016ء میں عالمی ادارۂ صحت نےایک رپورٹ جاری کی، جس کے مطابق دُنیا بَھر کی تقریباً بیس فیصد آبادی موٹاپے کا شکار ہے اور یہ خدشہ بھی ظاہر کیا کہ اگر اس شرح پر قابو نہ پایا گیا، تو اگلے چند عشروں میں اضافی وزن کا مسئلہ وبائی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ آج واقعی، موٹاپا ایک عالمی مسئلہ بن چُکا …

مزید پڑھیں »

بال رنگنے سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ

نیویارک: تحقیقاتی ماہرین نے خواتین کو خبردار کیا ہے کہ بال رنگنے کی عادت انہیں چھاتی کے سرطان کے مرض میں مبتلا کرسکتی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ کے زیر اہتمام مطالعاتی تحقیق کا انعقاد کیا گیا، جس میں 46 ہزار 709 خواتین کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا، جس کی روشنی میں ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ  بال ڈائی …

مزید پڑھیں »

گردن میں درد کی 7 وجوہات

گردن اور کاندھوں میں درد عام بات ہے مگر اس کی وجوہات وہ عادات ہیں جنہیں ہم عام سمجھ کر کرتے رہتے ہیں، ماہرین طب نے اس درد کی وجہ بننے والی 7 عادات تلاش کرلیں۔ ماہرین نے جن عادات کو گردن میں درد کی وجہ بتایا اُن میں موبائل فون کا استعمال، غلط انداز سے سونا، بھاری سامان یا …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 2015 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

(اسلام آباد) سندھ اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 94 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈی آئی خان میں 18 ماہ اور لکی مروت میں 4 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رواں سال صوبے بھر …

مزید پڑھیں »

پولیو کیسز میں بھیانک اضافہ، سندھ میں ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی:(ابلاغ نیوز) صوبہ سندھ سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں برس مجموعی طور پر اب تک 94 پولیو کیسز رپورٹ کیے جاچکے ہیں جو بھیانک شرح ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں 9 ماہ کے حسنین میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ …

مزید پڑھیں »

ڈراؤنے خواب ہمیں حقیقی زندگی کے خطرات کیلیے تیار کرتے ہیں: تحقیق

( ابلاغ نیوز ) اکثر ہم میں سے بہت سے لوگ ڈراؤنے خواب آنے کی وجہ سے جاگ جاتے ہیں اور ہم پر خوف کی ایک کیفیت طاری ہوجاتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ ڈراؤنے خواب حقیقی زندگی سے کوئی تعلق رکھتے ہیں؟ایک مطالعے سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ رات کے ڈراؤنے خواب …

مزید پڑھیں »

دوا ساز کمپنیوں کا شیطانی کھیل

    فاطمہ عزیز سارہ فُلرکو کینسر نہیں تھا اس کو صرف کمر درد کی شکایت تھی جو ماضی میں ہونے والے ایک ایکسیڈنٹ کی وجہ سے اسے مسلسل رہتا تھا ۔ امریکا کی انسیس(Insys) نامی دوا سازکمپنی نے سیل پرسن نے سار ہ کو فین ٹالین (Fentalyn) دوا منظور کروائی اور 14مہینے بعد سارہ اپنے مکان میں مری ہوئی …

مزید پڑھیں »

تین سو کلو گرام وزنی شخص کا کامیاب آپریشن، وزن 80 کلو ہونے کا امکان

لاہور: لاہورمیں تین سو کلو گرام وزنی شخص کا کامیاب آپریشن کردیا گیا، محمد طارق کا وزن کم ہوکر 80 کلو گرام رہ جانے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر نوابشاہ سے تعلق رکھنے والے تین سو کلو وزنی شخص کی کامیاب لیپرواسکوپک سرجری کردی گئی، 39 سالہ محمد طارق موٹاپے کی وجہ سے سخت …

مزید پڑھیں »

پولیو وائرس ملک کے چاروں صوبوں میں دوبارہ پھیلنے لگا، برطانیہ کا امداد کا اعلان

اسلام آباد: وزارتِ صحت کے ذرایع کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس ملک کے چاروں صوبوں میں دوبارہ پھیلنے لگا ہے، چاروں صوبائی دارالخلافوں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ صحت کے ذرایع نے کہا ہے کہ کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس …

مزید پڑھیں »