پیر , 23 جولائی 2018

صحت

آلو کا زیادہ استعمال امراض قلب کا باعث بنتا ہے:ماہرین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)آلو اور ناشتے میں کھائے جانے والے سیریلز کا بہت زیادہ استعمال امراض قلب کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔یہ بات چیک ریپبلک میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ماساریک یونیورسٹی کی تحقیق میں 16 سال تک 42 ممالک میں لوگوں کی غذائی عادات کا جائزہ لے کر امراض قلب اور کولیسٹرول لیول میں اضافے کو دیکھا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

وٹامن کی گولیوں اورسپلیمنٹ کے استعمال میں احتیاط کریں، ماہرین

کراچی: غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وٹامن کی گولیاں اورسپلیمنٹ آپ کی صحت کو فائدہ پہنچانے کے بجائے مختلف امراض میں مبتلا کرسکتے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے چند ایک مفید بھی ہیں لیکن بیشتر کے مسلسل استعمال سے خطرناک بیماریوں کا خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ تازہ تحقیقات کی روشنی میں ماہرین کا کہنا ہے کہ سبزیاں کھائیں، ...

مزید پڑھیں »

مطالعے کی عادت صحت کے لیے 5 طرح سےفائدہ مند ہے، تحقیق

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) مطالعہ خواہ کتابوں کا ہو یا اچھی تحریروں کا ایک مفید مشغلہ ہے جو قلب و ذہن کو روشن کرتا ہے ۔ لیکن ماہرین کے مطابق پڑھنے کی عادت صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس سے قبل یہ بات بھی سامنے آچکی ہے کہ کتابوں کا مطالعہ زندگی بڑھانے اور طویل عمری کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

ڈپریشن سے چھٹکارے کے آسان ترین طریقے

ڈپریشن اور اسٹریس (بہ شمول تمام منفی خیالات) دنیا بھر میں وبا کی شکل اختیار کرچکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 5 کروڑ سے زائد افراد ڈپریشن یا اسٹریس کے مریض ہیں۔ صرف امریکہ میں 19 ملین سے زائد مریض ہیں۔ ڈپریشن ہو، اسٹریس ہو یا کوئی اور منفی احساس، ہر صورت میں متاثرہ فرد میں زندگی ...

مزید پڑھیں »

جسم سے بہت زیادہ بد بو کیو ںآتی ہے؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )کیا آپ کے جسم سے کافی بو آتی ہے یا آپ کے ارگرد کوئی ایسا فرد ہے؟اگر ہاں تو ایسا میٹابولک امراض کی علامت ہوسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق کے مطابق جب جسم پروٹین سے بھرپور غذا کے مخصوص اجزاءکے ٹکڑے کرنے سے قاصر رہتا ہے تو اس کے ...

مزید پڑھیں »

کیلشیئم کی گولیوں کا استعمال کرتے ہیں؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )کیلشیئم کی گولیوں کا استعمال کافی عام ہے مگر اس کے نتیجے میں خون کی شریانوں کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جو ہارٹ اٹیک یا فالج کا باعث بنتے ہیں۔یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کی تحقیق کے مطابق کیلشیئم سپلیمنٹس کے استعمال ...

مزید پڑھیں »

فالج کی 10 انتباہی علامات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہوجاتا ہے اور مناسب علاج بروقت مل جائے تو اس کے اثرات کو کم از کم کیا جاسکتا ہے تاہم اکثر لوگ اس جان لیوا مرض کی علامات کو دیگر طبی مسائل سمجھ لیتے ہیں اور علاج میں تاخیر ...

مزید پڑھیں »

8 گلاس سے زیادہ پانی ہوسکتا ہے جان لیوا؟

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین، سائنسدان اور ارگرد موجود افراد ہمیشہ یاد دلاتے رہتے ہیں کہ روزانہ 8 گلاس پانی پینے کی ضرورت ہے مگر کیا یہ واقعی ہمارے لیے اچھی عادت ہے؟درحقیقت یہ نقصان دہ عادت ہوسکتی ہے کیونکہ اگر پیاس نہ لگی ہو پھر بھی پانی پی لیا جائے تو جان لیوا مرض لاحق ہوسکتے ہیں۔ یہ دعویٰ آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

آپ کو دن بھر میں کتنی ورزش کی ضرورت ہے؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ اپنا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں؟ یا آپ کے دفتری معمولات ایسے ہیں کہ سست طرز زندگی ایک مجبوری ہے؟ درحقیقت یہ عادت صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے اور متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔مگر اس عادت کے منفی اثرات کو ٹالنا بہت آسان ہے اور آپ کو ایک ...

مزید پڑھیں »

بچوں کی ذہانت والدہ سے ملنے والی میراث

ذہانت ایک خداداد صلاحیت ہے۔ یہ عموماً بغیر کسی وجہ کے کسی بھی شخص میں ہوسکتی ہے۔ بعض دفعہ یہ موروثی بھی ہوتی ہے۔ اگر خاندان میں ذہین افراد کی تعداد زیادہ ہے تو نئی آنے والی نسل بھی ذہین ہوگی۔لیکن ماہرین نے حال ہی میں ایک انکشاف کیا ہے کہ موروثی ذہانت کا تعلق دراصل والدہ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »