منگل , 23 اپریل 2024

صحت

رنگ گورا کرنے والی کریمیں کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، ماہرین

لندن: کاسمیٹک مصنوعات کے ماہرین نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریم کے استعمال سے جلد کا کینسر ہوسکتا ہے۔ برطانیہ میں مصنوعات کا معیار جانچنے والے ادارے ایل جی اے نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کی جانچ پڑتال کے بعد ہوش رُبا انکشافات پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

منڈی بہاؤالدین: زندہ شخص کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا

منڈی بہاؤالدین: وسطی پنجاب کے شہر منڈی بہاؤ الدین میں ایک زندہ شخص کو ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منڈی بہاؤ الدین میں مردہ شخص زندہ نکلا، چکوال کے علی رضا کو ایمرجنسی میں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم ڈاکٹر نے …

مزید پڑھیں »

انناس کے رَس سے کھانسی کا علاج کریں

کھانسی کسی بھی انسان کو بے چین کردیتی ہے اور کھانسی کو ختم کرنے کے لیے ہم اکثر گھر میں کئی ٹوٹکوں کا بھی استعمال کرتے ہیں، شہد، ادرک، دارچینی سے ہم کافی حد تک کھانسی پر قابو پا لیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانسی کے علاج کے لیے ’انناس ‘ نہایت ہی مفید ثابت ہوتا ہے؟ …

مزید پڑھیں »

گرین ٹی کو چہرے پر لگانے کے کرشماتی فوائد

ہم میں سے بہت لوگ گرین ٹی یعنی سبز چائے کا استعمال کرتے ہیں، گرین ٹی پینا آپ کی صحت کے لیے نہایت ہی فائدے مند ہے لیکن اس کے ساتھ ہی گرین ٹی ہماری جلد کے لیے بھی بہت ہی بہترین تصور کی جاتی ہے۔ زیادہ تر لوگ گرین ٹی کو پینا پسند کرتے ہیں مگر ہم آپ کو …

مزید پڑھیں »

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

ہم سب کو معلوم ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے پُرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔ نیند نا آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ کہا جاتا ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں کو کرنا پڑتا ہے، مکمل …

مزید پڑھیں »

عمر بڑھنے کے ساتھ خود پسندی کا خاتمہ ہوجاتا ہے

  الینوئے: ماہرینِ نفسیات نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ ابتدائی عمر میں حد سے زیادہ خود پسندی میں مبتلا ہوتے ہیں، عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ان کی اس کیفیت میں کمی آجاتی ہے اور وہ بتدریج معمول کی سوچ پر واپس آجاتے ہیں۔ واضح رہے کہ حد سے زیادہ خود پسندی کو نفسیات کی زبان میں ’’نرگسیت‘‘ …

مزید پڑھیں »

دوا کھانے کا صحیح وقت کون سا ہے؟

ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ جس طرح ایک درست دوائی، درست استعمال سے کسی مرض کو ختم کرسکتی ہے یا اس کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتی ہے، اسی طرح اس دوا کو کھانے کا وقت بھی اہمیت رکھتا ہے۔ بعض دوائیں ہم نادانستگی میں غلط وقت پر لیتے ہیں جو اس طرح اثر نہیں کر پاتیں جس طرح …

مزید پڑھیں »

حکومت کا ڈینگی پھیلاؤ کی تحقیقات عالمی اداروں سے کرانے کا فیصلہ

  اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ڈینگی کے پھیلاؤ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ ڈینگی پھیلاؤ کی تحقیقات عالمی اداروں سے کرائی جائیں گی۔ ذرایع کے مطابق حکومت ڈینگی پھیلنے کی تحقیقات کے لیے جلد عالمی اداروں سے رابطہ کرے گی، اس سلسلے میں عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ …

مزید پڑھیں »

نصف سے زیادہ حاملہ خواتین موٹاپے یا زائد وزن کا شکار ہوتی ہیں:تحقیق

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں نصف سے زیادہ حاملہ خواتین موٹاپے یا زائد وزن کا شکار ہوتی ہیں۔ نیشنل میٹرنٹی اینڈ پیرنٹل یونٹ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حاملہ خواتین اپنی پریگیننسی کی شروعات میں ہی زائد وزن کے مسئلے سے دوچار ہوتی ہیں جس کی تعداد میں مزید اضافہ …

مزید پڑھیں »

نیند کی کمی ہمارے نظام ہاضمہ کو کس حد تک متاثر کرتی ہے؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)یہ تو بیشتر افراد کو معلوم ہے کہ اچھی نیند شخصیت کے لیے کتنی ضروری ہے مگر ہوسکتا ہے کہ اس حقیقت سے واقف نہ ہو محض چند دن کم وقت تک سونا کتنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔درحقیقت محض چند دن نیند کی کمی میٹابولزم کے افعال کو بدلنے کے لیے کافی ہے جس سے موٹاپے کا …

مزید پڑھیں »