جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

کیا ناشتا کرنا جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ لوگ مانتے ہیں کہ ناشتا دن کی سب سے اہم غذا ہے اور جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے، مگر کیا یہ واقعی درست ہے؟ اگر ہاں تو صبح کے وقت کیا کھانا موٹاپے سے نجات میں مدد دے سکتا ہے؟ویسے اس حوالے سے شواہد بہت کم ہیں کہ ناشتا کرنا جسمانی وزن میں کمی …

مزید پڑھیں »

چائے دماغ کے لیے فائدہ مند قرار

سنگا پور (مانیٹرنگ ڈیسک) چائے کے اب تک کئی فوائد سامنے آچکے ہیں جبکہ سنگاپور سے چائے پینے والوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آئی ہے جو کہ دماغی صحت کے متعلق ہے۔نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور(این یو ایس) کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے چائے پیتے ہیں دیگر کے مقابلے میں ان کے دماغی …

مزید پڑھیں »

خبردار! چکن کا زیادہ استعمال کینسر کا شکار کرسکتا ہے;تحقیق

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)چکن دنیا میں سب سے زیادہ کھائے جانے والا گوشت ہے لیکن خبردار یہ کینسر کا شکار بھی بناسکتا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بہت زیادہ چکن کھانے کی عادت خون کے کینسر اور مردوں میں مثانے …

مزید پڑھیں »

جسمانی اعضا میں اکثر جھنجھناہٹ اور سن ہونے کا تجربہ کیوں ہوتا ہے؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)جھنجھناہٹ اور سن ہونا ایسا احساس ہوتا ہے جو جسم کے کسی بھی حصے میں ہوسکتا ہے۔لوگوں کو اکثر ہاتھوں، پیروں، بازؤں اور ٹانگوں میں اس طرح کے احساسات ہوتے ہیں۔متعدد چیزیں سن ہونے اور جھنجھناہٹ کا باعث ہوسکتی ہیں جیسے بہت دیر تک ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر بیٹھنا یا بازو پر سر رکھ کر سوجانا وغیرہ۔اگر …

مزید پڑھیں »

قبل از وقت بڑھاپے اور چہرے پر جھریوں کی اہم وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)قبل از وقت بڑھاپے اور چہرے پر جھریاں کس کو پسند ہوتی ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک بہت عام چیز آپ کو اس کا شکار بناسکتی ہے؟جی ہاں یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔تحقیق کے مطابق ذہنی تناؤ کا شکار رہنا بڑھاپے کی جانب سفر کو انتہائی تیز کردیتا ہے۔پچیس …

مزید پڑھیں »

کچھ افراد کو پیٹ میں بہت زیادہ گیس کا مسئلہ کیوں ہوتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو پیٹ میں اکثر بہت زیادہ گیس کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے؟ اگر ہاں تو یہ جسم کی جانب سے مخصوص غذاؤں پر ردعمل، کسی غذا کے اجزا برداشت نہ کرپانا یا نظام ہاضمہ کے مسائل کی علامت ہوسکتا ہے۔عام طور پر لوگ دن بھر میں 5 سے 15 بار گیس خارج کرتے ہیں مگر …

مزید پڑھیں »

سائنس کے تصدیق شدہ قبض سے نجات میں مددگار طریقے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ یقین کریں گے کہ امریکا میں لوگ ہر سال 25 کروڑ ڈالرز ایک ایسے عام مسئلے سے نجات پانے کے لیے ادویات پر خرچ کردیتے ہیں جو پاکستان میں بھی کافی عام ہے اور وہ ہے قبض۔پاکستان میں اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعدادوشمار تو موجود نہیں مگر لاتعداد افراد قبض جیسے تکلیف دہ اور …

مزید پڑھیں »

باغبانی ذہنی تناؤ اور بے چینی کے خلاف انتہائی مفید قرار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) گھرسے باہر باغیچے اور لان میں وقت گزارنے سے دماغی اور نفسیاتی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسی تناظر میں سوئزرلینڈ سمیت کئی ممالک میں ڈاکٹر بھی مریضوں کو پرفضا اور سرسبز مقام پر وقت گزارنے کا مشورہ نسخے کے طور پر لکھ کر دے رہے ہیں۔ اسے اب سبز نسخہ کا نام دیا گیا ہے۔اس …

مزید پڑھیں »

ہوم ورک آپ کے بچوں کا دوست یا دشمن؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ والدین ہیں اور چاہتے ہیں کہ روز رات کو سونے سے قبل آپ کا بچہ چپ چاپ اپنا ہوم ورک مکمل کر کے سوئے؟ تو جان لیں کہ آپ نے اپنے بچے کو ایک غیر ضروری سرگرمی میں مصروف کر رکھا ہے جس کا انہیں کوئی فائدہ نہیں۔ایک طویل عرصے تک بے شمار تحقیقوں اور رد …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں 34 فیصد آبادی ڈپریشن کا شکار:رپورٹ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ڈپریشن کی بیماری وبا کی صورت اختیار کرتی جارہی ہے، پاکستان میں 34 فیصد آبادی ڈپریشن کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں ڈپریشن کے حوالے سے عالمی ادارے صحت کی رپورٹ شیئر کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 34 فیصد آبادی ڈپریشن کا شکار …

مزید پڑھیں »