ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

روزانہ صرف ایک ناشپاتی کھانے کے فائدے جانتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کون ہوگا جسے اس گرم موسم میں رسیلی اور ذائقے دار ناشپاتی پسند نہ آئے؟ کیونکہ یہ پھل جسم کو ٹھنڈک فراہم کرتا ہے۔اس میں فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جبکہ اینٹی آکسائیڈنٹس متعدد امراض سے لڑنے کے لیے جسمانی مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے میں مدد دیتے ہیں۔یہ پھل مجموعی صحت کے لیے زبردست ہے …

مزید پڑھیں »

کمر درد سے نجات کیسے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)درد بظاہر کسی مرض کانام نہیں ہے بلکہ یہ تو ایک رد عمل ہوتاہے جو ہمارے جسم میں ہونے والی کسی بھی غیر طبعی تبدیلی کا پتہ دیتا ہے۔درد انسانی بدن کے کسی بھی عضو میں کسی بھی وقت ظاہر ہوسکتا ہے لیکن مختلف اعضاء میں ہونے والے درد کا احساس مختلف ہوا کرتا ہے۔ انسانی جسم میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ایڈز کے مرض کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ ایچ آئی وی اور ایڈز پھیلنے کی شرح پاکستان میں ہے۔ اقوام متحدہ نے یو این ایڈز-2019 کے نام سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے بڑھنے کی شرح 13 فیصد ہے جو دنیا میں ریکارڈ کی گئی …

مزید پڑھیں »

سونے سے پہلے نہانا نقصان دہ یا فائدے مند؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام طور پر پاکستانی افراد گرمیوں کے موسم میں سونے سے پہلے نہانے کو ترجیح دیتے ہیں، کیوں کہ ایسا کرنے والے افراد کے مطابق اس عمل سے گرمی میں کچھ کمی ہوتی ہے۔اور اب ایک تحقیق میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ سونے سے قبل نہانے سے جسم کی گرمی کم ہوتی ہے، جس سے …

مزید پڑھیں »

خون میں شکر کی بلند مقدار رگوں اور شریانوں کو متاثر کرتی ہے

سان فرانسسكو(مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس سے خون کی نالیاں اور رگیں شدید متاثر ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ امراضِ قلب، فالج اور نظر کی کمزوری کی وجہ بھی بنتی ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے ماہرین نے اب خلوی سطح پر ذیابیطس اور رگوں کی خرابی پر تفصیلی تحقیق کی ہے۔ توقع ہے کہ اس تحقیق سے نہ صرف …

مزید پڑھیں »

دانتوں کی تکلیف دور کرنے کے چند نہایت آسان طریقے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دانت کا درد کتنا شدید ہوتا ہے کہ اس کا اندازہ لگ بھگ ہر فرد کو ہی ہوتا ہے اور ایسا ہونے پر آپ کی روز مرہ کی زندگی بھی بہت زیادہ متاثر ہوجاتی ہے۔اکثر دانتوں میں خلا، دانت کے ہلنے، مسوڑوں کے انفیکشن یا دیگر وجوہات کی بناء یہ درد آپ کی روز مرہ کی زندگی عذاب …

مزید پڑھیں »

سرجری سے پہلے موسیقی مریض کو سکون پہنچاتی ہے، تحقیق

پنسلوانیا(مانیٹرنگ ڈیسک) طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر سرجری کےلیے لے جانے سے پہلے مریض کو مدھر اور کانوں میں رس گھولنے والی موسیقی سنا دی جائے تو وہ کسی سکون آور دوا کی طرح کام کرتے ہوئے اس کا اعصابی تناؤ ختم کردیتی ہے۔ یعنی موسیقی صرف روح کی غذا نہیں بلکہ اعصاب کی دوا بھی ہے! …

مزید پڑھیں »

نوجوانوں میں موٹاپے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کہا جاتا ہے کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہوتی ہے مگر اب سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ صبح کے وقت خالی پیٹ رہنا نوجوانوں کو موٹاپے اور توند کا شکار کردیتا ہے۔یہ بات برازیل میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ساؤ پاؤلو یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جو …

مزید پڑھیں »

بارشوں میں بیماریوں سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ان دنوں بارشوں کا سیزن چل رہا ہے اور رواں ہفتے کے شروع ہوتے ہی ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت کئی شہروں اور علاقوں میں برسات ہوئی۔ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں بھی ہوئیں جب کہ ملک بھر میں مناسب صفائی نہ ہونے کی وجہ سے بارشوں کے بعد بدبو اور تعفن …

مزید پڑھیں »

کولڈ ڈرنک کو پینے کے بجائے اب ان دوسرے کاموں کے لیے استعمال کرلیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کولڈ ڈرنکس یا کولا کو محض ایک مشروب ہی سمجھا جاتا ہے تاہم آپ کو معلوم ہے کہ یہ صرف پینے کے لیے ہی نہیں بلکہ بہت سے اور دوسرے کاموں کے لیے بھی بہترین ہے۔ٹھنڈے دار ذائقے سے گرمی کو دور کرنے والا یہ مشروب پھولوں کو بچانے، واش روم کی صفائی اور بالوں کو خوبصورت بنانے …

مزید پڑھیں »