جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

ٹھیک بینائی کے باوجود آنکھوں کا دھندلانا سنگین بیماری کی علامت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ بینائی ٹھیک ہونے کے باوجود آنکھیں دھندلا جاتی ہوں؟اگر ہاں تو یہ معاملہ سنگین بھی ہوسکتا ہے کیوں کہ یہ دل کی شریانوں میں سنگین بیماری کی علامت بھی ثابت ہوسکتی ہے۔یہ بات یونان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق میں ایک 77 سالہ شخص کے …

مزید پڑھیں »

افطار کے بعد سگریٹ نوشی سے اچانک موت کا خطرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کا روح پرور مہینہ جاری ہے اور اس ماہ میں مسلمان اس کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہونے میں مشغول ہیں۔ تاہم ایسے افراد جو روزہ کھولتے ہی سگریٹ پینے کے عادی ہیں وہ اپنے آپ کو جسمانی طور پر سخت خطرات میں مبتلا کردیتے ہیں۔ترکی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں ماہرین کا …

مزید پڑھیں »

کیا آپ روزانہ 3 کھجوریں کھانے کے فائدے سے آگاہ ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہ رمضان میں ایک پھل ایسا ہوتا ہے جس کے بغیر افطار کا تصور بھی ممکن نہیں ہوتا اور وہ ہے کھجور۔ویسے تو کھجوروں کو سپرفوڈ نہیں سمجھا جاتا مگر یہ صحت کے لیے کسی سے کم نہیں۔یہ صحت کو بہت زیادہ فوائد پہنچانے والا پھل ہے جسے ہر ایک کو ضرور کھانا چاہیے۔کھجور کھانا سنت نبوی ہے …

مزید پڑھیں »

پسندیدہ غذا بھی انسانی صحت کے لیے تباہ کن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب بات کی صحت کی ہو تو تمباکو نوشی کو تباہ کن سمجھا جاتا ہے جو کہ کینسر، امراض قلب، نظام تنفس کے مسائل اور دیگر کا خطرہ بڑھاتی ہے۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آج کل ہر ایک کی پسندیدہ مخصوص غذا صحت کے لیے تمباکو نوشی سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔جی ہاں …

مزید پڑھیں »

روزہ ۔ روحانی عبادت کے ساتھ جسمانی فوائد کا بھی ذریعہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہ رمضان میں رکھے جانے والے روزے صرف روح کی تطہیر ہی نہیں بلکہ جسم کے کئی مسائل کا حل بھی ہیں۔ طبی ماہرین اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ روزہ مذہبی عبادت کے ساتھ ساتھ جسمانی فوائد بھی پہنچاتا ہے۔سنہ 1994 میں مراکش کے شہر کاسا بلانکا میں ’رمضان اور صحت‘ کے نام سے ایک …

مزید پڑھیں »

بلوچستان: 300 سے زائد افراد کے ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشاف

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے ڈویژن مکران کے شہر تربت میں 300 سے زائد افراد میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ماہانہ رپورٹ کے مطابق 310 افراد کے ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آئے جن میں 2 سو 50 افراد کا تعلق کیچ، 31 کا لسبیلہ، 27 کا گوادر، ایک کا آوران اور پنجگور …

مزید پڑھیں »

موٹاپے کا ایک اور حیران کن سبب

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسا کون ہوگا جو گھر میں خوشگوار ماحول کا خواہش مند نہ ہو اور سب ہی اپنے شریک حیات سے ایک اچھا تعلق رکھنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی سے اکثر جھگڑا کرنے کے عادی ہیں تو ایسا کرنا آپ کی صحت کے لیے کتنا نقصان …

مزید پڑھیں »

کیا آپ رسی کودنے کے فوائد جانتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رسی کودنا بچوں کا پسندیدہ کھیل ہے جسے وہ مختلف انداز سے کودتے دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ رسی کودنا بے شمار فائدوں کے حصول کا سبب بن سکتا ہے؟رسی کودنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے لیے نہ تو کسی ٹرینر کی ضرورت ہے اور نہ ہی مصروف شیڈول …

مزید پڑھیں »

کمردرد کا باعث بننے والی عام وجوہات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کمر کا درد دنیا بھر کا مسئلہ ہے اور لگ بھگ ہر کسی کو زندگی میں کبھی نہ کبھی اس کا سامنا ہوتا ہے۔عام طور پر یہ درد پسلی سے نیچے شروع ہوتا ہے اور نیچے تک پھیلتا ہوا محسوس ہوتا ہے جو کہ کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔مگر یہ ہر کسی کو اپنا نشانہ کیوں بناتا ہے؟ …

مزید پڑھیں »

ملک میں 5 ماہ کے دوران پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک جانب جہاں حکومت کو انسدادِ پولیو مہم کے خلاف آن لائن مواد ہٹانے میں بڑی کامیابی ملی ہے تو وہیں خیبر پختونخوا سے 2 مزید پولیو کیسز کی تصدیق کے بعد اس سال سامنے آنے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔ دنیا بھر میں ویکسینیشن کی مہم کو ویکسین مخالف عناصر کی …

مزید پڑھیں »