جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

بہن بھائیوں کے ایک ہی کمرے میں رہنے کے 6 فوائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بہن بھائیوں کا ایک ساتھ رہنا نہ صرف ان کے آپسی تعلقات کو مضبوط کرتا ہے بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ گزارا جانے والا وقت ایسی محبت پیدا کردیتا ہے جو ان کو آگے زندگی میں کام آئے گا۔لہٰذا اپنے بچوں کی اس حوالے سے حوصلہ افزائی کیجیے۔اس تحریر میں ہم آپ کو 6 ایسی فوائد بتارہے ہیں …

مزید پڑھیں »

ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر لانے کا نہایت آسان طریقہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر ایک عام مرض ہے اور آج کل اکثر افراد اس مرض کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق روزمرہ کی ایک معمولی سی عادت سے ہائی بلڈ پریشر میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ایک تحقیق کے مطابق سیڑھیاں چڑھنا جسم میں خون کے بہاؤ کو معمول پر رکھتا ہے جس سے ہائی …

مزید پڑھیں »

ہوشیار: مرغی کے گوشت میں جان لیوا مرض کا انکشاف

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)صارفین کے حقوق کی نگران تنظیم ‘جرمن واچ’ نے خبردار کیا ہے کہ مرغی کے گوشت میں اینٹی بائیوٹک کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے والے بیکٹریاز کی موجودگی انسانی زندگی کے لیے خطرناک ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تنظیم نے ایسے گوشت کے نمونوں کے لیبارٹری ٹیسٹس کے نتائج کی روشنی میں سخت تحفظات کا اظہار کیا …

مزید پڑھیں »

حمل ایک سے دوسری خاتون کو ’لگ سکتا ہے‘ماہرین

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین کے حاملہ ہونے میں جہاں کئی عوامل کارفرما ہوتے ہیں وہیں ایک دلچسپ پہلو ایسا بھی ہے جو کچھ عرصہ قبل ہی ماہرین کے علم میں آیا ہے۔سنہ 2014 میں امریکن سوشیالوجیکل ایسوسی ایشن جرنل میں ایک دلچسپ تحقیق شائع کی گئی جس کے مطابق حمل ایک سے دوسری خاتون کو ’لگ سکتا ہے‘ یعنی متعدی ہوسکتا …

مزید پڑھیں »

انسانی ہاتھوں کو اکثر کانپنے پر مجبور کردینے والی وجوہات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ ملازمت کے انٹرویو، کسی اہم شخص سے ملاقات یا کسی بھی وقت کے دوران ہاتھ کانپنے لگتے ہیں، مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟درحقیقت اکثر ہاتھوں کا کانپنا ہمارے طرز زندگی کی چند عادات کا نتیجہ ہوتا ہے۔یہ عادات درج ذیل ہیں۔ تھائی رائیڈ امراض تھائی رائیڈ گردن میں موجود ایک …

مزید پڑھیں »

ذیابیطس کے مریضوں کےلیے پھلیاں جادوئی خواص رکھتی ہیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) غذائیات پر زور دینے والے ڈاکٹر ذیابیطس کے مریضوں کے لیے لوبیا اور دیگر اقسام کی پھلیوں پر زور دیتے ہیں کیونکہ یہ ذیابیطس کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔امریکن ڈائبیٹکس ایسوسی ایشن ( اے ڈی اے) نے کئی اقسام کی پھلیوں کو ذیابیطس کے لیے ’سپرفوڈ‘ قرار دیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ پھلیاں وٹامن، …

مزید پڑھیں »

کیاگھی صحت کے لیے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا گھی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے ؟ یہ وہ سوال ہے جو بیشتر افراد کے ذہن میں ہوتا ہے اور اکثر افراد اسے نقصان دہ سمجھتے ہیں۔مگر کیا واقعی گھی صحت کے لیے نقصان دہ اور آپ کو بیمار بناسکتا ہے؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ ایسا نہیں درحقیقت طبی سائنس نے …

مزید پڑھیں »

دماغ کو ہمیشہ جوان رکھنا چاہتے ہیں؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے دماغ کو ہمیشہ جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو بس خود کو جسمانی طور پر کسی حد تک متحرک رکھنا عادت بنالیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔بوسٹن یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ورزش کرنا صرف جسمانی فٹنس ہی بہتر نہیں بناتا بلکہ ذہن کو بھی ہمیشہ فٹ رکھنے میں …

مزید پڑھیں »

وہ نشانیاں جو گردوں کے امراض کی جانب اشارہ کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں لاکھوں افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا جبکہ مریضوں کی تعداد میں سالانہ 15 سے 20 فیصد اضافہ ہو رہا ہے۔گردے انسانی جسم کا اہم عضو ہیں، دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، جس کی ایک …

مزید پڑھیں »

زیتون کا تیل دماغ اور دل کے امراض کے لیے مفید غذا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ماہرین صحت نے بتایا ہے کہ ہفتے میں کم سے کم ایک بار زیتون کے تیل کا استعمال انجماد خون کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ایسے افراد جو ہفتے میں کم سے کم ایک بار زیتون کے تیل کا استعمال کرتے ہیں ان کے دل میں انجماد خون کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »