منگل , 23 اپریل 2024

صحت

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں اور سوجن سے نجات میں مددگار طریقے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خوبصورت آنکھیں آپ کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں اور یہ ضروری ہے کہ آپ اپنی آنکھوں کا خیال رکھیں تاکہ اس کے گرد سیاہ حلقے آپ کی خوبصورتی کو متاثر نہ کرسکیں۔مرد ہو یا خواتین کسی کے چہرے پر یہ گہرے حلقے اچھے نہیں لگتے اور ان کو میک اپ سے چھپانا …

مزید پڑھیں »

کلائی پر ابھری ہوئی اس رگ کا کیا مقصد ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے غور کیا ہوگا کہ اکثر آپ کے ہاتھ کی ایک مخصوص حرکت سے کلائی پر ایک رگ ابھر آتی ہے، کیا آپ جانتے ہیں یہ رگ کس کام کے لیے ہے؟آپ کے ہاتھ میں یہ رگ موجود ہے یا نہیں، یہ جاننے کے لیے کسی ہموار سطح پر اپنی ہتھیلی کو پشت کے بل رکھیں۔اب اس …

مزید پڑھیں »

ملک میں پولیو کے دو نئے کیسز منظر عام پر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے آگئے۔ کراچی میں لیاری کی رہائشی تین سالہ صفا میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ والدین کے مطابق بچی نے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پی رکھی تھی۔دوسرا کیس خیبرپختونخوا کی وادی تیراہ میں سامنے آیا۔ جہاں ایک سال کا بچہ پولیو کا شکار ہوا۔

مزید پڑھیں »

دنیا بھرمیں انفلوئنزا وائرس کی وبا بڑے پیمانے پر پھیلنےکا خدشہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ انفلوئنزا کی وباء بڑے پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ ہے۔بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انفلوئنزا کی بیماری تیزی کے ساتھ اور دنیا بھر میں وسیع …

مزید پڑھیں »

گرم چائے پینا جان لیوا مرض کا باعث

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)چائے کے شائقین زیادہ تر افراد گرما گرم چائے پینے کے عادی ہوتے ہیں کیوں کہ ان کے مطابق نیم گرم یا ٹھنڈی چائے میں وہ ذائقہ نہیں ہوتا جو گرم چائے میں ہوتا ہے۔اگرچہ عالمی ادارہ صحت بھی گرما گرم چائے یا دیگر مشروب پینے سے روک چکا ہے اور ماضی میں ہونے والی تحقیقات میں بھی …

مزید پڑھیں »

روزانہ سوڈا ڈرنکس پینا شرح اموات میں اضافے کا سبب

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ ایک سوڈا ڈرنک کا کین پینے سے امراضِ قلب اور کینسر کے سبب آپ کی موت واقع ہوسکتی ہے۔ہارورڈ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ روزانہ ایک یا دو کین سوڈا ڈرنکس، جوسز یا انرجی ڈرنکس پینا امراضِ قلب سے اموات کی شراح 31فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

دانت سفید کرنے کیلئے یہ کرنا بہت نقصان دہ ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل ڈاکٹر سیلیبریٹیز کی زیر استعمال بیوٹی ٹپس کی جانچ پڑتال کررہے ہیں کہ آیا یہ فائدہ مند ہیں نقصان دہ ہیں۔اس حوالے سے پہلی سیلیبریٹی جولیانے ہوو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دانتوں کو سفید رکھنے کیلئے انہیں ہلدی سے مانجھتی ہیں۔ جولیانےکا ایسا کرنا کیسا ہے؟ یہ جاننے کیلئے ڈاکٹر، ڈینٹسٹ ساکو کیراکوزین کے …

مزید پڑھیں »

ادرک بالوں کیلئے مفید کیسے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ادرک نہ صرف ہمارے روز مرہ کےکھانوں کے لئے ضروری ہے بلکہ یہ ہماری صحت کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ ادرک جس بھی پکوان میں استعمال کیا جائے وہ کھانا ذائقےدار ہو جاتا ہےاورصرف کھانوں میں ہی نہیں بلکہ ادرک کا استعمال مختلف ادویات کی تیاری میں بھی کیا جاتا ہے۔ادرک غذائیت سے بھرپور سبزی ہےاور …

مزید پڑھیں »

ہفتے میں 4 انڈے کھانا خطرناک، قبل از وقت مرنے کے امکانات زیادہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈوں کو اب تک کی طاقتور اور بہترین غذا سمجھا جاتا رہا ہے اور یہ تقریبا سب کی پسندیدہ غذا میں بھی شمار ہوتے ہیں۔ماہرین صحت یا اب تک کی سامنے آنے والی تحقیقات میں اگرچہ زیادہ انڈے کھانے کے تھوڑے سے نقصانات ضرور بتائے گئے تھے، تاہم انہیں کھانے کے کئی فائدے بتائے گئے ہیں۔ ماہرین صحت …

مزید پڑھیں »

بچے کی پیدائش پر ماں کو لاحق ڈپریشن کیلئے پہلی دوا کا استعمال منظور

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت نے پوسٹ پارٹم ڈپریشن کے علاج کے لیے پہلی دوا کے استعمال کی منظوری دے دی۔مذکورہ بیماری سے صرف امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک میں ہر 9 میں سے ایک ماں ضرور متاثر ہوتی ہے۔اس بارے میں سینٹر فار ڈرگ ایولوشن اینڈ ریسرچ کی عہدیدار ٹفنی فارچوائن کا کہنا تھا کہ ماؤں میں پوسٹ پارٹم ڈپریشن …

مزید پڑھیں »