جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

سوشل میڈیا کا بے جا استعمال :غلط فیصلوں کا سبب بن سکتا ہے:ماہرین

مشی گن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نےانکشاف کیا ہےکہ فیس بک، ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا کا حد سے زائد استعمال لوگوں میں غلط اور بسا اوقات پرخطر فیصلوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔جرنل آف بیہیویئر ایڈکشنس میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے یہ اپنی نوعیت کا پہلا مطالعہ ہے جس میں سوشل میڈیا اور غلط فیصلوں کے …

مزید پڑھیں »

دارچینی میں چھپے شفا کے خزانے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) دارچینی کے درخت کو شفا کا خزانہ کہا جاتا ہے اور اس کے جادوئی درخت کے پتے، پودے، پھول، تنا اور چھال سب ہی طبی خواص کے حامل ہوتے ہیں اور یہ کئی امراض سے محفوظ رکھنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔دارچینی سے کئی اہم تیل بھی کشید کیے جاتے ہیں جن میں سینا میلڈیہائڈ، سینا میٹ، اور …

مزید پڑھیں »

فیس بک پر زیادہ وقت گزارنا دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ دن کا زیادہ وقت سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے فیس بک کو استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں؟ اگر ہاں تو بری خبر یہ ہے کہ اس عادت کے نتیجے میں آپ کا دماغ مختلف معاملات میں کسی منشیات کے عادی شخص جیسے رویے کا مظاہرہ کرسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں …

مزید پڑھیں »

وہ امراض جن کی علامات پیروں سے ظاہر ہوتی ہیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو اکثر افراد کے خیال میں پیر چلنے میں مدد دینے سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے مگر وہ جسمانی صحت کے بارے میں بھی بہت کچھ بتاتے ہیں۔وہ آپ کو سنگین امراض جیسے ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کے بارے میں کسی ڈاکٹر کا رخ کرنے سے قبل بتا سکتے ہیں بس ان علامات کو سمجھنا چاہئے۔ …

مزید پڑھیں »

بڑھاپے سے بچاؤ والی دوا تیار، طبی تحقیق میں دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو عمر بڑھنے سے جسم میں آنے والی تبدیلیوں کی روک تھام لگ بھگ ناممکن ہے مگر سائنسدانوں کے خیال میں وہ بڑھاپے کی آمد کو روک سکتے ہیں۔درحقیقت وہ یہ کام ایک دوا کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں اور اس میں انہوں نے کافی حد تک کامیابی کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ سائنسدانوں نے مختلف ادویات …

مزید پڑھیں »

نیند کی کمی سے ہونے والے 23 نقصانات

رات کی اچھی نیند کس کے دل کو نہیں بھاتی، یہ نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بدنما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی، مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل، وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے۔ مگر آج کے دور کی مصروفیات نے نیند …

مزید پڑھیں »

صحت اور غذائیت کا خزانہ’’کھیرا ‘‘6 اہم فوائد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)قدرت نے ہمیں بے شمار غذائیت سے بھرپور پھلوں، سبزیوں اور دیگر نعمتوں سے نوازا ہے جن کا استعمال اگر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں شروع کردیں تو یقیناً ہم بے شمار بیماریوں سے نہ صرف بچ سکتے ہیں بلکہ ایک صحت مند زندگی بھی گزار سکتے ہیں۔ کھیرے کا شمار بھی غذائیت سے بھر پور ایک سبزی …

مزید پڑھیں »

قبل از وقت ہارٹ اٹیک کی پیش گوئی کرنے والی جیکٹ تیار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)جب کسی فرد کو دل کے دورے کا سامنا ہوتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ اس نے اچانک ہی اسے شکار کرلیا ہے اور اگر آپ ہارٹ فیلیئر کے شکار ہیں تو اگلے دورے کی پیشگوئی زندگی بچانے میں مدد دے سکتی ہے۔اور فرانس سے تعلق رکھنے والی کمپنی کرون لائف نے اسی خیال کو مدنظر رکھ …

مزید پڑھیں »

ہوشیار :کمپیوٹر پر کام کے دوران گردن کو سیدھا رکھیے

سان فرانسسكو(مانیٹرنگ ڈیسک) کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر خاص انداز سے نظر جمانے کا عمل گردن، کندھوں اور مہروں کے درد کی وجہ بن رہا ہے بظاہر یہ بے ضرر انداز ہی غنودگی، عدم توجہ، دردِ سر، پٹھوں کے تناؤ اور مہروں میں مستقل بگاڑ کی وجہ بھی بن رہا ہے۔سان فرانسسکو اسٹیٹ یونیوررسٹی میں صحت کے پروفیسر ایرک پیپر …

مزید پڑھیں »

نوعمر لڑکیوں میں سوشل میڈیا ڈپریشن کی وجہ بننے لگا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں میں سوشل میڈیا سے متاثر اور ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ دگنا ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں آن لائن ہراساں کیا جاتا ہے وہ جسم اور چہرے کے متعلق بے اطمینانی کی شکار ہوتی ہیں اور وہ احساسِ کمتری کی شکار ہوکر ڈپریشن میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔ ای …

مزید پڑھیں »