منگل , 21 نومبر 2017

صحت

عام عادات جو ذیابیطس کا خطرہ بڑھائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹاپا ہی جان لیوا مرض ذیابیطس کی وجہ نہیں بلکہ اس میں آپ کا اپنا ہاتھ بھی ہوتا ہے۔ہوسکتا ہے آپ یہ جان کر حیران ہوجائیں کہ آپ کی روزمرہ کی عام عادات بھی آپ کو اس خطرناک مرض کا شکار بنا سکتی ہیں۔یہاں ایسی ہی چند عادات کا ذکر کیا گیا ہے جن کو طبی ...

مزید پڑھیں »

ہاتھ کو اس پوزیشن میں رکھنے کا فائدہ جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کے ہاتھ صرف روزمرہ کے کاموں کے لیے ہی مفید نہیں بلکہ جسمانی صحت کے لیے بہت کچھ فراہم کرتے ہیں۔درحقیقت یہ حیران کن طریقے سے صحت کو بہتر اور موٹاپے سے نجات بھی دلا سکتے ہیں۔مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں ریفلیکسولوجی یا ہاتھ کے مخصوص پر دباؤ کے فوائد کو ثابت کیا گیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

چاکلیٹ کھائیے اور فالج بھگائیے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتے میں کم ازکم تین مرتبہ چاکلیٹ کھانے سے دل اور اس سے وابستہ شریانوں کی صحت بہتر رہتی ہے اور دل کی بے ترتیب دھڑکن کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔ چاکلیٹ میں موجود مفید اجزا فلیوینولزدل اور پورے جسمانی شریانی نظام کو اچھی حالت میں رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ چاکلیٹ کھانے سے ایٹریئل فلبریشن (اے ...

مزید پڑھیں »

کیڑا کاٹ لے تو ’’بام‘‘ کیوں لگائیں؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو ’’بام‘‘ (ویپورب) کا اصل مقصد نزلہ، زکام اور کھانسی میں آرام پہنچانا اور سانس لینے میں سہولت پیدا کرنا ہوتا ہے لیکن اس کا ایک غیر روایتی استعمال بھی ہے جس کا تعلق کیڑے کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی جلن میں کمی کرنے سے ہے۔ اگر کوئی کیڑا (خصوصاً کوئی مچھر یا بھڑ) کاٹ لے ...

مزید پڑھیں »

آنکھوں کو محفوظ اور خوبصورت بنانے کے 7 طریقہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسان کی زندگی میں آنکھوں اور بینائی کا اہم کردار ہوتا ہے، جب کہ آنکھیں ہی وہ ذریعہ ہیں، جس سے کرہ ارض کو دیکھا جاسکتا ہے۔خوبصورت اور پرکشش آنکھیں شخصیت کو نکھارنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں، جب کسی موقع پر لب خاموش ہوجاتے ہیں، تو آنکھیں ہی زبان کا کام دیتی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

چوہوں سے نجات دلانے والے آسان طریقے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں چوہے گھس جائیں تو وہ یقیناً کسی کو بھی پسند نہیں آتے جو کہ مختلف طرح کے جراثیم بھی پھیلانے کا باعث بن سکتے ہیں۔اور جب یہ کسی گھر پر حملہ آور ہوجائیں اور کھانے پینے کی اشیاء تباہ کرنے لگیں تو ان سے نجات کے طریقے سوچنا پڑتے ہیں۔یہاں آپ ایسی ٹپس جان ...

مزید پڑھیں »

کیا برتن دھونے والا اسفنج آپ کی جان کا دشمن ہے؟

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ برتن صاف کرنے والا اسفنج محفوظ ہوتا ہے کیونکہ اسے روزانہ کئی بار دھویا جاتا ہے تو اپنی غلط فہمی دور کرلیجیے کیونکہ اس میں بیماریاں پھیلانے والے جراثیم کی سینکڑوں اقسام موجود ہوسکتی ہیں۔ جرمن ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ باورچی خانوں میں برتن صاف کرنے کےلیے استعمال ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

ضرورت سے زائد نیند ڈراؤنے خواب کی وجہ بن سکتی ہے

ہارورڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں تو اس کی وجہ 8 گھنٹے سے زائد کی نیند یا پھر سوتے وقت پریشان کن سوچ ہو سکتی ہے۔ ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ خوفناک خواب انہیں زیادہ دکھائی دیتے ہیں جو کسی ذہنی یا جسمانی حادثے سے گزرنے کے بعد صدمے (پی ٹی ایس ڈی) سے دوچار ہوتے ...

مزید پڑھیں »

بیٹھنے کے بعد اٹھنے پر سر چکرانے لگتا ہے ؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ دیر بیٹھنے کے بعد اٹھنے پر آپ کا سر چکرانے لگتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ قبل از وقت موت، پارکنسن یا ذہنی تنزلی کے امراض کی علامت ہوسکتی ہے۔یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ ہاورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق کے مطابق کبھی کبھار کھڑے ہونے کے کچھ ...

مزید پڑھیں »

نمک کا زیادہ استعمال دل کے لیے تباہ کن ہے:تحقیق

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن بھر میں 2 چائے کے چمچ نمک کا استعمال دل کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ بیشتر افراد اپنے کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کے لیے زیادہ نمک پسند کرتے ہیں تاہم دن بھر ...

مزید پڑھیں »