جمعرات , 25 اپریل 2024

صحت

کینسر کے مریضوں کی صحتیابی کی شرح میں اضافہ

واشنگٹن:امریکی شہر شکاگو میں امریکن سوسائٹی آف کلینیکل آنکولوجی (ASCO) کے اجلاس میں، جو کینسر کے ماہرین کا دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہے، ڈاکٹروں اور محققین نے کئی انکشافات کیے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سالانہ تقریب میں ڈاکٹروں نے پھیپھڑوں اور دماغ کے کینسر سمیت بیماری کے سنگین مراحل سے گزررہے لوگوں میں صحتیابی کی شرح میں …

مزید پڑھیں »

وزن کم کرنے سے زیادہ ورزش کرنے پر توجہ کرنا کیوں ضروری ہے؟

نیویارک:ہم میں سے اکثر افراد ورزش اسی لیے کرتے ہیں تاکہ وزن میں اضافہ نہ ہو، لیکن نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن کم کرنے سے زیادہ ورزش کرنا زیادہ ضروری ہے لیکن اس دوران اگر وزن میں کمی نہیں آرہی تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو کی جانب سے کی گئی حالیہ تحقیق …

مزید پڑھیں »

شہد، ہلدی اور ایلوویرا زخم بھرنے میں انتہائی مفید ثابت، تحقیق

ممبئی: قدرت کے خزانے میں لاتعداد طبی اجزا کے ساتھ ساتھ زخموں کو مندمل کرنے والے مرہم بھی موجود ہیں۔ بھارتی ماہرین نے کہا ہے کہ ایلوویرا، شہد، اور ہلدی میں موجود کیمیکل، کرکیومِن غیرمعمولی شفائی خواص رکھتےہیں۔ بھارتی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے بہت ساری تحقیقاتی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد کہا ہے کہ اگرچہ اس وقت دنیا …

مزید پڑھیں »

دودھ پتی چائے آپ کو کس طرح کینسر میں مبتلا کرتی ہے؟

اسلام آباد:گرما گرم چائے کا ایک کپ خراب دن سے لے کر خراب دماغ تک سب کچھ ٹھیک کر سکتا ہے، لیکن جب زیادہ مقدار میں چائے پی جائے یہ نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے۔یہاں تک کہ ضرورت سے زیادہ چائے پینا کینسر کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ کیا چائے صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟ چائے عام …

مزید پڑھیں »

نگلنے میں دشواری کے مرض کی دو اہم وجوہ ہوسکتی ہیں، پاکستانی ماہرین

کراچی: کھانا نگلنے یا حلق سے اتارنے میں دشواری کی دو اہم وجوہ ہوسکتی ہے اوریہی وجہ ہے کہ تشخیص وعلاج میں مشکلات پیس آتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی وجوہ جاننا بہت ضروری ہے۔ ان خلیات کا اظہار پاکستانی ماہرین نے کیا جسے طب کی زبان میں ڈسفیجیا بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں مریض کھانا نگلنے …

مزید پڑھیں »

مرغی کے گوشت کو کتنے دنوں تک محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟

اسلام آباد:پکا ہوا یا کچا مرغی کا گوشت چند دنوں سے لے کر ایک سال تک محفوظ کیا جاسکتا ہے، تاہم اس کے ذخیرہ کرنے کا وقت اس بات پر منحصر ہے کہ کیا آپ اسے فریز کررہے ہیں یا صرف فریج میں رکھ رہے ہیں۔مرغی کا گوشت کئی گھرانوں میں اہم غذا سمجھی جاتی ہے اور اسے لوگ شوق …

مزید پڑھیں »

چنبل: خارش زدہ سرخ دھبوں کی اذیت ناک بیماری کا کیا علاج ہے؟

لندن:چنبل ایسی بیماری ہے جس کے مستقل علاج کے لیے سائنسدان آج بھی تحقیق کررہے ہیں، اس پراسرار بیماری میں مبتلا افراد کے جسم پر سرخ رنگ کے دھبے پڑ جاتے ہیں جن کو کھجانے سے انتہائی اذیت ناک صورت اختیار کر جاتی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی رپورٹ چنبل جلد کی بیماری ہے جسے ’سورائس‘ بھی کہا …

مزید پڑھیں »

چاولوں کو دوبارہ گرم کرنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے:ماہرین

لندن:گرم گرم اور پھولے چاول کسے پسند نہیں لیکن بدقسمتی سے چاول ممکنہ طور پر ایک خطرناک بیکٹیریا کی افزائش کے لیے موزوں حالات پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بیسِلس سیریس (Bacillus Cereus) نامی بیکٹیریا چاولوں میں اپنی افزائش کرتا ہے۔ چاولوں کو محض ابالنے سے یہ بیکٹیریا ختم نہیں ہوتا کیونکہ یہ بیکٹیریا ایسے ’خلیے‘ پیدا کرتا ہے …

مزید پڑھیں »

جسم کی چربی پگھلانے والا پروٹین دریافت

کیمبرج: مُٹاپے سے نجات پانے کے لیے لوگ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ورزش ، کھانے کی مقدار اور اوقات کی پابندی کرتے ہوئے غذائی کھپت کا بھرپور خیال کرنے کے ساتھ دوا یا سرجری سے بھی گریز نہیں کرتے۔لیکن اب سائنس دان ایک ایسے قدرتی علاج کو وضع کرنے کے قریب ہیں جو لوگوں کو چکنائی پگھلانے میں مدد …

مزید پڑھیں »

دنیا میں سالانہ مزید 90 لاکھ ایکڑ زمین کو تمباکو کے لیے مختص کیا جاتا ہے، ڈبلیو ایچ او

لندن:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کاشت کے قابل تقریبا 90 لاکھ زرخیز زمین کو تمباکو نوشی اگانے کے لیے مختص کیا جاتا ہے۔مذکورہ رقبہ اس زمین کے علاوہ ہے جہاں پہلے سے ہی تمباکو کی کاشت کی جاتی رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے عالمی انسداد یوم تمباکو نوشی کے دن پر …

مزید پڑھیں »