ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

مہنگائی، بے روزگاری، ذہنی مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ

لاہور: ملک میں جاری مہنگائی، بے روزگاری، سیاسی انتشار کے باعث ذہنی مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا جب کہ ہرسال 40 فیصد سے55 فیصد تک اضافہ سامنے آ رہا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون اور روزنامہ ایکسپریس کو حاصل دستاویزات کے مطابق اس ذہنی بیماری میں ڈپریشن، اداسی، مایوسی، پریشانی، شدید غصہ، چڑ چرا پن، طبیعت میں تیزی، …

مزید پڑھیں »

خبردار، کھانسی کی یہ دوا نہ خریدیں

اسلام آباد: کھانسی کی ایک غیر معیاری دوا کے مارکیٹ میں فروخت کا انکشاف ہوا ہے، ڈریپ نے کھانسی کی دوا کیموڈرل کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کیموڈرل سیرپ کا پراڈکٹ ری کال الرٹ جاری کیا ہے، جو کہ شہریوں، ڈاکٹرز، اور کیمسٹ سب کے لیے ہے، جس میں کہا …

مزید پڑھیں »

جھریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو سونے کا انداز بدلیں

لندن: ہم سب جانتے ہیں کہ صحت مند جِلد کے لیے ہمیں باقاعدگی کے ساتھ پانی پینے اور سورج سے بچنے سمیت کئی کام کرنے ہوتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق جلد کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے اپنے سونے کے انداز کو دیکھنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ایسے انداز میں سونے منع …

مزید پڑھیں »

ٹوتھ برش کو جراثیم سے کیسے پاک رکھا جاسکتا ہے؟

لندن:دانتوں کو صاف اور صحتمند رکھنا بہت ضروری ہے کیوں کہ اگر دانت خراب ہوں یا ان میں جراثیم موجود ہوں تو اس سے انسان کی مجموعی صحت خراب ہوسکتی ہے۔آج کے جدید دور میں ٹوتھ برش دانتوں کی صفائی میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے اور اگر آپ کا برش صاف ستھرا اور جراثیم سے پاک نہیں ہوگا تو …

مزید پڑھیں »

ورزش کرنے کے باوجود بعض لوگوں کی صحت اچھی کیوں نہیں ہوتی؟

لندن:عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ سخت جسمانی ورزش صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ورزش سے متعدد فوائد ہوتے ہیں، تاہم ورزش ایسے افراد کے لیے بے فائدہ ہوتی ہے جو مکمل نیند نہیں کرتے۔ جی ہاں، مکمل نیند بھی مجموعی صحت کے لیے اتنی ہی فائدہ مند ہوتی …

مزید پڑھیں »

سونے سے قبل ان پانچ غذاؤں سے اجتناب کریں

لندن:غذا، صحت اور نیند آپس میں بہت گہرا تعلق رکھتی ہیں۔ اس لیے غذا میں معمولی سی خرابی نیند اور صحت دونوں پر شدید منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ماہرین کی جانب سے پانچ ایسی غذاؤں کی نشاندہی کی گئی ہے جن کا سونے سے قبل کھایا جانا صحت پر انتہائی مضر اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ وہ غذائیں درج ذیل …

مزید پڑھیں »

انار کھانے کے حیرت انگیز فوائد

لندن:انار کو چھیلنا تو بہت مشکل لگتا ہے مگر اس کے رسیلے سرخ دانوں کو کھانے سے ساری محنت وصول ہوجاتی ہے۔ذائقے سے ہٹ کر یہ مزیدار پھل صحت کے لیے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔اس کو کھانے سے جسم صحت مند ہوتا ہے اور مختلف امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔انار کے چند فوائد جاننا آپ کے …

مزید پڑھیں »

قلبی مرض کی نشان دہی کرنے والی پانچ علامات

لندن:دل ہمارے جسم کا ایک اہم عضو ہے جو ہمیں زندہ رکھنے کے لیے دیگر تمام اعضاء اور بافتوں تک آکسیجن اور اجزاء پہنچاتا ہے لیکن اگر اس اہم پٹھے کے ساتھ کچھ مسئلہ ہو تو اس کی تشخیص میں برسوں لگ سکتے ہیں۔ برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن کی سینئر کارڈیک نرس سِنڈی جوڈر کے مطابق عموماً علامت تب ظاہر ہوتی …

مزید پڑھیں »

تنہائی کے شکار افراد میں کینسر کا خطرہ دو چند ہوجاتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ تنہا رہتے ہیں ان میں کینسر سے مرنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔امریکن کینسر سوسائٹی کے محققین نے بتایا کہ وہ بالغ جو اکیلے رہتے ہیں ان میں کینسر سے موت کا خطرہ دوسروں کے ساتھ رہنے والوں کے مقابلے میں 43 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ مردوں میں …

مزید پڑھیں »

امتحانات کی تیاری اور ذہنی دباؤ، طلبا کیلئے چند کارآمد باتیں

نئی دہلی: تعلیمی اداروں میں امتحانات کی تیاری میں طلبا پر حد درجہ ذہنی تناؤ ہوتا ہے اور بعض اوقات اس کے نتائج والدین کے سامنے بھیانک صورت میں سامنے آتے ہیں۔نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو (این سی آر بی) کے مطابق 2021 میں تقریباً 13،000 انڈر گریجویٹ طلبانے خودکشی کی کوشش کی۔ این سی ای آر ٹی کے 2022 کے …

مزید پڑھیں »