جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

تیز رفتار چہل قدمی صحت کے لیے زیادہ مفید قرار

لِیسٹر: چہل قدمی کے وقت ہم میں سے اکثر افراد کا ہدف قدموں کی زیادہ سے زیادہ تعداد ہوتا ہے جبکہ چلنے کی رفتار ممکنہ طور پر زیادہ اہم چیز ثابت ہوسکتی ہے۔یونیورسٹی آف لِیسٹر کے محققین نے اوسطاً 57 برس کے 3 لاکھ 91 ہزار 652 افراد کا معائنہ کیا۔ تحقیق کےمطابق تیز رفتار سے چلنے والوں (6.4 کلومیٹر …

مزید پڑھیں »

ہفتے میں دو بار گوشت کا استعمال ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات بڑھاتا ہے:تحقیق

میسا چوسیٹس: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں دو بار سرخ گوشت (وہ گوشت جو پکنے کے بعد اندر سے لال ہو جاتا ہے جیسے کہ بیف) کا استعمال ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ہارورڈ یونیورسٹی کے مطاہرین کے مطابق سرخ گوشت کو گری دار میوے اور پھلیوں …

مزید پڑھیں »

کیا گیزر سے نکلے والا گرم پانی پیا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد:پاکستان میں اب سردی نے دستک دے دی ہے، ایسے میں اب گھروں میں نہانے کے لیے گیزر کا استعمال کیا جائے گا۔سردیوں میں گرم پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے، ویسے بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال بھی ہے کہ کیا گیزر سے نکلنے والے پانی کو پیا جا سکتا ہے یا اسے کافی یا میگی …

مزید پڑھیں »

اونچی ایڑی کے جوتے پہننے کے خطرناک نقصانات

اسلام آباد:اکثر خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ اونچی ہیل کے جوتے پہننے سے وہ زیادہ پرکشش نظر آتی ہیں اس کی وجہ سے ان کا اعتماد بڑھتا ہے تاہم محققین کا کہنا ہے کہ اونچی ہیل کے جوتوں سے کمر میں درد، پنڈلیوں میں کھنچاؤ رہتا ہے۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں آرتھوپیڈک …

مزید پڑھیں »

غزہ کی 50 ہزار حاملہ خواتین محفوظ جگہ سے محروم

نیویارک:اقوام متحدہ (یو این) کے تولیدی صحت سے متعلق ذیلی ادارے (یو این ایف پی اے) نے کہا ہے کہ غزہ میں اس وقت 50 ہزار حاملہ خواتین محفوظ جگہ اور بنیادی صحت سے محروم ہیں اور ان میں سے 6 ہزار خواتین کے رواں ماہ ہی بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر …

مزید پڑھیں »

مردوں سے زیادہ خواتین کینسر کا شکار کیوں؟

واشنگٹن: ایک حالیہ تحقیق نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا جب انہوں نے پایا کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں پھیپڑوں کے کینسر کی زیادہ شکار ہورہی ہیں اگرچہ انہوں نے کبھی سگریٹ پی ہی نہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدان اس بات کا جواب دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ کیوں زیادہ نوجوان اور درمیانی عمر کی خواتین …

مزید پڑھیں »

ڈپریشن سے نمٹنے کا انتہائی آسان طریقہ

بارسیلونا، اسپین: کیا آپ صحت کی ایسی حالت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں جو آپ کو اندرونی سطح تک مطمئن رکھے؟ اس کا ایک بہت ہی آسان حل ہے جو آپ کی صحت پر خاطرخواہ مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق جو بارسلونا میں ای سی این پی کی 36 ویں کانگریس میں پیش کی گئی، نے ڈپریشن سے …

مزید پڑھیں »

آنکھوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟

اسلام آباد:عمر کے ایک خاص حصے میں نظر کی کمزوری کا عارضہ تقریباً 90 فیصد کو ہی لاحق ہوتا ہے، جس کا علاج یا تدارک فوری نہ کیا جائے یا اس میں احتیاط نہ پرتی جائے تو وہ سنگین صورتحال بھی اختیار کرسکتا ہے۔ نظر کی کمزوری کے بہت سے اسباب ہیں جو بینائی کی خرابی سمیت مختلف بیماریوں کا …

مزید پڑھیں »

ورزش کرنے والے بچے مشکل وقت میں خود کو سنبھال سکتے ہیں، تحقیق

باسل: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق کے مطابق جن بچوں کا ورزش کرنا معمول ہوتا ہے وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔سوئیٹزرلیڈ میں باسل یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ اسکول کے بچے اگر روزانہ کافی ورزش کریں تو تناؤ سے بہتر طور پر نمٹنے کے قابل ہوتے ہیں۔ ’ورزش …

مزید پڑھیں »

پھیکی کافی اور چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

لندن:عام تاثر پایا جاتا ہے کہ پھیکی کافی یا چائے وہ افراد پیتے ہیں جنہیں ذیابیطس لاحق ہوتا ہے اور حقیقت میں ایسا ہے بھی لیکن اب ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پھیکے مشروب پینے سے موٹاپا کم ہوسکتا ہے۔چینی یا میٹھی غذاؤں کو جہاں ذیابیطس کا سبب سمجھا جاتا ہے، وہیں یہ وزن میں اضافے کا …

مزید پڑھیں »