جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

روزانہ ایک کپ چائے ذیابیطس کے امکانات کو کم کرتی ہے، تحقیق

ہیمبرگ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چائے کا استعمال ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو 28 فی صد تک کم کر دیتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ اور چین کی ساؤتھ ایسٹ یونیورسٹی کے محققین نے چین سے تعلق رکھنے والے 1923 افراد کی روزانہ چائے پینے کی عادت کا مطالعہ کیا۔ تحقیق میں …

مزید پڑھیں »

زیادہ پانی پینا آپ کو موت کے مُنہ میں بھی لے کے جاسکتا ہے:ماہرین

لندن:قلیل مدت میں ضرورت سے زیادہ پانی پینا واٹر پوائزننگ (water poisoning) کروا سکتا ہے جو بالآخر موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔پانی اگر ضرورت سے زائد پی لیا جائے تو اس سے جسم میں الیکٹرولائٹس جیسے سوڈیم، پوٹیشیم وغیرہ کا عدم توازن پیدا ہوتا ہے جو عام جسمانی افعال کے لیے ضروری ہیں بشمول خلیات کے اندر اور …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بےقابو، متاثرین کی تعداد 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

لاہور:پنجاب میں آنکھوں کے انفیکشن ’پنک آئی‘ یعنی آشوب چشم کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال آشوب چشم کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ماہرین صحت نے اس بیماری سے متاثرہ افراد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی …

مزید پڑھیں »

سیڑھیاں چڑھنا فالج کے خطرات کم کرتا ہے، تحقیق

سِڈنی: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیڑھیاں چڑھنا اور فرش کی صفائی کرنادل کے دوروں اور فالج کے خطرات کم کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی تحقیق میں 25 ہزار ایسے برطانوی شہریوں کا معائنہ کیا گیا جو کسی قسم کے کھیل یا ورزش میں شریک نہیں ہوتے تھے۔مطالعے میں شرکاء نے …

مزید پڑھیں »

ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگنے سے مفلوج افراد کے علاج میں پیش رفت

سوئیٹزرلینڈ: جانوروں پر کیے گئے ایک تجربے میں محققین جینیاتی تھیراپی کے ذریعے متاثرہ ریڑھ کی ہڈی کیوجہ سے حرکت نہ کر پانے والے چوہوں میں جسمانی حرکت کو بحال کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے تجربے میں پایا کہ جُزوی طور پر ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آنے کی وجہ سے جو چوہے چلنے …

مزید پڑھیں »

ایران میں مشرق وسطی کے پہلے ویکیوم بلڈ کلیکشن ٹیوب کے پیداواری یونٹ کا افتتاح

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطی کا پہلا ملک ہے جہاں مکمل طور آٹومیٹک ویکیوم بلڈ کلیکشن ٹیوب کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔مکمل طور پرآٹومیٹک ویکیوم بلڈ کلیکشن ٹیوب کے پیداواری یونٹ کا سائنس و ٹیکنالوجی کے امور میں صدر ایران کے معاون نے افتتاح کیا۔ ویکیوم بلڈ کلیکشن ٹیوب کے اس پیداواری یونٹ میں الٹرا ساؤنڈ ویوکے نوزل (nozzle) …

مزید پڑھیں »

رات کی بہتر نیند بوڑھا ہونے کے عمل کو سست کر دیتی ہے:تحقیق

آگسٹا: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات کی بہتر نیند حیاتیاتی طور پر عمر بڑھنے عمل کو سست کرتی ہے۔امریکی ریاست جورجیا میں قائم آگسٹا یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی سائنس دانوں کی ٹیم نے مطالعے کے لیے اوسطاً 50 عمر کے 6052 افراد کے نیند کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ تحقیق میں معلوم ہواکہ وہ افراد جو …

مزید پڑھیں »

زیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے:برطانوی محققین

لندن: برطانوی محققین کی ٹیم نے کہا ہے کہ الفاظ سیکھنے کی صلاحیت اور علمی مہارت، دونوں میں کمی کے حامل بچے عام طور پر زیادہ نیند لیتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو بچے نیند کے دوران معلومات کو زیادہ مستحکم کرنے میں موثر ہوتے …

مزید پڑھیں »

صحت کے لیے مفید برتنوں کا انتخاب کیسے کریں؟

اسلام آباد:کھانوں کے برتنوں کا صحت سے تعلق ہمیشہ برتنوں کے مواد پر منحصر ہوتا ہے۔ برتن خریدتے وقت ہمیشہ ان کے مواد کی جانچ پرکھ کریں۔ برتنوں میں جو دو اہم مواد عام طور پر صحت کے لیے محفوظ ہیں وہ ہیں پتھر اور مٹی کے برتن۔ 1) پتھر کے برتن: پتھر کے برتن سیرامک ​​کے برتنوں کی ایک …

مزید پڑھیں »

نیند میں کمی قلبی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے:تحقیق

لندن:مناسب نیند ہماری صحت کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ دنیا کی رفتار سے چلنے کی کوشش میں لوگ اکثر نیند کی اہمیت کو فراموش کر بیٹھتے ہیں اور ان کے لیے کام اور آرام کے درمیان توازن قائم کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ نیند اور قلبی صحت ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ نیند کے طرز میں کسی بھی قسم …

مزید پڑھیں »