ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

وہ غذا جو جسمانی وزن میں اضافے کے ساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی نقصان دہ

زیادہ چربی یا چکنائی والی ٖغذا کا استعمال صرف جسمانی وزن میں اضافہ نہیں کرتا بلکہ ایسی غذائیں دماغی صحت کے لیے بھی تباہ کن ثابت ہوتی ہیں۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ساؤتھ آسٹریلیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں زیادہ چربی والی غذاؤں، ذیابیطس اور دماغی تنزلی کے درمیان واضح تعلق دریافت کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

‘منکی پاکس’ 58 ممالک تک پھیل چکا، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی بیماری منکی پاکس گزشتہ دو ماہ کے دوران دنیا کے 58 ممالک تک پھیل چکی اور اب تک اس کے 6 ہزارمصدقہ کیسز رپورٹ سامنے آ چکے۔ ابتدائی طور پر 1970 کے بعد افریقہ کے مغربی حصے میں بندروں میں پائی …

مزید پڑھیں »

وزارتِ صحت کا بعد از حج آپریشن اہم فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب وزارتِ صحت نے بعد از حج آپریشن اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق حج سے واپسی پر حاجیوں کا ایئر پورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر حج نے ڈی جی سی اے اے کو تفصیلات کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ وزارت صحت نے سی …

مزید پڑھیں »

طلب نہ ہونے پر کینیڈا کووڈ ویکسین کی کروڑوں خوراکیں پھینکنے پر مجبور

کینیڈا ایسٹرا زینیکا کووڈ 19 ویکسین کی ایک کرو ڑ36 لاکھ خوراکیں پھینکنے پر مجبور ہوگیا ہے کیونکہ کوئی بھی انہیں استعمال کرنے کے لیے تیار نہیں۔ کینیڈا کی جانب سے ویکسین کی یہ خوراکیں اپنے شہریوں سے ہٹ کر بیرون ملک دینے کی کوشش بھی کی گئی مگر کوئی بھی لینے کے لیے تیار نہیں ہوا۔ کینیڈا نے 2020 …

مزید پڑھیں »

ایرانی بلڈ ٹرانسفیوژن آرگنائزیشن کی کارکردگی انتہائی قابل قدر ہے

تہران، ایران میں تعینات عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ نے علاقائی ممالک کے درمیان ایرانی بلڈ ٹرانسفیوژن آرگنائزیشن کے اقدامات کو انتہائی موثر اور قابل قدر قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق، "میکوکو سنگا” نے ایرانی بلڈ ٹرانفسیوژن آرگنائزیشن کے سی ای او "مصطفی جمال” اور اس تنظیم کے اعلی ڈائریکٹرز سے ایک ملاقات میں کہا کہ  میں ایران میں …

مزید پڑھیں »

ایرانی نینو کینسر دوا کا عالمی خیر مقدم

تہران،  پژوہان پردیس نینو ڈرگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر نے کہا ہے کہ دنیا نے ایرانی کمپنی کی تیار کردہ نینو کینسر دوا کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایرانی محققین کی کوششوں کی بدولت نینو دوا Pacli Nab چھاتی، پھیپھڑوں اور لبلبہ جیسے کینسر کے علاج کے لیے تیار کی گئی ہے۔ کینسر والے بافتوں میں گھس کر …

مزید پڑھیں »

کووڈ سے ایک سے زیادہ بار بیمار ہونا جسمانی اعضا کیلئے تباہ کن

کووڈ 19 سے ایک سے زیادہ بار بیمار ہونا سنگین طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ آپ جتنی بار کووڈ 19 سے متاثر ہوتے ہیں، بیماری کی شدت میں اتنا زیادہ اضافہ ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

ایران ہمسایہ ممالک کے وزرائے ماحولیات کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا

تہران،  ایران کے ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے نمائندے نے کہا ہے کہ خطے کے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے پڑوسی ممالک کے وزرائے ماحولیات کا سربراہی اجلاس 12 جولائی کو ایران میں منعقد ہوگا۔ نوراللہ مرادی نے کہا کہ گردو غبار کے طوفانوں اور دیگر ماحولیاتی بحرانوں کے علاقائی انتظام کے لیے سفارتی کوششوں کے تسلسل میں 12 …

مزید پڑھیں »

نیند کی کمی نوجوانوں میں ڈپریشن کا خطرہ بڑھانے کا باعث

نیند کے مسائل نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ فلینڈرز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نوجوانی میں نیند کا کم دورانیہ، جسمانی گھڑی کے افعال میں مداخلت اور سونے کی کوشش کے دوران منفی خیالوں کا غلبہ سب ڈپریشن کا باعث بننے والے عناصر ہیں تحقیق …

مزید پڑھیں »

کرک: ہیضے کی وبا پھیلنے لگی، 70 افراد متاثر

کرک:خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں ہیضے کی وباء مزید پھیلنے لگی، 70 افراد متاثر ہوگئے۔ کرک کے گاؤں جٹہ اسماعیل خیل میں ہیضے سے متاثر ہونیوالوں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم مسلسل علاقے میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے، دو روز میں ریسکیو کے میڈیکل ٹیمز نے ایک سو چالیس سے …

مزید پڑھیں »